WADH Newsوڈھ نیوز

WADH Newsوڈھ نیوز Balochistan All news
اپنے علاقے کی کوئی بھی خبر ہم کو بتائں آپ کی آواز دوسروں تک پہنچانا ہمارا کام

02/03/2024

19/10/2023

یہ چینل فالو کرو

23/07/2023

*گوادر میں دھماکے کی اطلاع*

جنت بازار کے قریب گوادر کے رہائشی کے گھر میں ہینڈ گرینیڈ پھینکنے اور چار لوگوں کی زخمی ہونے کی اطلاع ہے

وڈھ: چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کی قیادت میں مصالحتی وفد وڈھ پہنچ گیا وڈھ: مصالحتی وفد میں نوابزادہ حاجی م...
22/07/2023

وڈھ: چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کی قیادت میں مصالحتی وفد وڈھ پہنچ گیا
وڈھ: مصالحتی وفد میں نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی ، نوابزادہ رئیس رئیسانی و دیگر شامل ہیں
وڈھ: مینگل کوٹ میں چیف آف سراوان نواب اسلم خان رئیسانی کی سردار اسد مینگل سے ملاقات جاری
وڈھ: ملاقات میں وڈھ میں جاری کشیدگی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جارہا ہے
وڈھ:گزشتہ روزنواب اسلم خان رئیسانی نے فریقین کو سیز فائر پر آمادہ کرلیا تھا
#رئیسانی #محمداسلم #بھوتانی #وڈھ

22/07/2023

پنجگور، مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل ہلاک

پنجگور نواحی علاقے کلگ میں نامعلوم مسلح گاڈی سواروں نے فائرنگ کرکے ایک پولیس کانسٹیبل کو ہلاک کردیا اور فرار ہوگئے۔

ہلاک ہونے والے پولیس کانسٹیبل کی شناخت سمیر ولد الٰہی بخش کے نام سے ہوئی ہے تاہم قتل کے محرکات معلوم نہ ہوسکے۔
#جھلاوان

*عالم اسلام تسلسل اور منصوبہ بندی سے اسلام اور شعائر اسلام کی توہین اور مسلمانوں کی دل آزاری کرنے کے گھناؤنے اور ناپاک ع...
22/07/2023

*عالم اسلام تسلسل اور منصوبہ بندی سے اسلام اور شعائر اسلام کی توہین اور مسلمانوں کی دل آزاری کرنے کے گھناؤنے اور ناپاک عمل پر سخت نوٹس لے ۔رہنماؤں کا متفقہ فیصلہ*

*النور میڈیا بلوچستان*

*وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے وزارت خارجہ کو ہدایات جاری کرفیاس معاملے پر خاموش نہیں رہینگے دونوں رہنماؤں کا او آئی س...
22/07/2023

*وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے وزارت خارجہ کو ہدایات جاری کرفی
اس معاملے پر خاموش نہیں رہینگے دونوں رہنماؤں کا او آئی سی سےسخت اقدامات اٹھانے پر اتفاق*

*اے این ایم بلوچستان*

*بڑی خبر* *سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا 23 جولائی بروز اتوار سہ پہر 4 بجے کراچی پریس کلب کے سامنے عظیم ال...
22/07/2023

*بڑی خبر*

*سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا 23 جولائی بروز اتوار سہ پہر 4 بجے کراچی پریس کلب کے سامنے عظیم الشان حرمت قرآن ریلی کا اعلان*

*النور میڈیا بلوچستان*

22/07/2023

*ملکی تاریخ میں پہلی بار چینی 160 روپے کلو۔مہنگائی نے ملکی* تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔
*بجلی کی قیمت میں 1 روپے 90* پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری۔
‏ *یہ ریڈیو پاکستان ہے دوپہر کے 3 بجنے والے ہیں۔ آپ ہمیں سنیں یا نہ* سنیں پندرہ روپے آپکے بجلی کے بل سے چاچو کاٹے گا😑
*یہ مہنگائی کم کرنے،معیشت بہتر* کرنے آئے تھے؟
*عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پنجاب کے تمام کمشنرز اور تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرزصاحبان کی VIGO گاڑی جو پچھلے سال ان کو ملی تھی اب پرانی ہوچکی ہے اس لئے اب 23 ارب روپے آئی ایم ایف سے قرضہ لیکر ان کو REVO گاڑیاں دی جائیں گی*
*سفید ہاتھی پلیں گے تو ہم قرضے اتارنے کا نعرہ لگا کر عوام کو پھر بےوقوف بنا کر اقتدار میں آسکیں گے*
*حکومت پاکستان*😡😡😡
1985 ۔الیکشن میں موقع دیں پاکستان کی تقدیر بدل دیں گے
1990۔موقع دیں پاکستان کی تقدیر بدل دیں گے
1996 ۔موقع دیں پاکستان کی تقدیر بدل دیں گے۔
2013 ۔موقع دیں پاکستان کی تقدیر بدل دیں گے۔
عدم اعتماد سے پہلے موقع دیں 6 ماہ میں تقدیر بدل دینگے۔
2023 موقع دیں تقدیر بدل دینگے۔شہباز شریف کا لالی پاپ۔
پچھلی 3 دفعہ اپنے بچوں کی تقدیر بدل کر ثابت کردیا۔چوروں کا طریقہ واردات وہی پراناہے۔

22/07/2023

*بریکنگ نیوز*

*وڈھ/نواب محمد اسلم رئیسانی کی دونوں فریقین سے مزاکرات*

*ذرائع کے مطابق دونوں فریقین کو جنگ بندی پر آمادہ کرلیا گیا ہے*

*کل صبح ایک بار پھر نواب محمد اسلم رئیسانی اپنے مصالحتی وفد کے ہمراہ فریقین سے مزاکرات کے لیے وڈھ پہنچے گئے*

*ذرائع کے مطابق دونوں فریقین نے نواب محمد اسلم کو مکمل مسلے کے حل کے لیے اختیار دیے دیا ہے*

22/07/2023

وڈھ زرچین
ایک نیو ز شخ قبیلہ کی جانب سے شائع ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شیخ قبیلہ جو جنگ بندی
ہوا ہے اس سے وہ انکاری ہے اس نیو ز میں کوئ صداقت نہیں ہے جو جنگ بندی ہوا ہے شیخ قبیلہ اس کی مکمل پابند ہے
#جھلاوان #محمداسلم

Address

Wadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WADH Newsوڈھ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share