01/04/2025
مرکزی جامع مسجد اہل حدیث لائق علی چوک واہ کینٹ کی جانب سے عید الفطر کے اجتماع کے روح پرور مناظر۔
آخر میں سید عتیق الرحمن شاہ صاحب سینئر نائب ناظم اعلی آباد مرکزیہ پاکستان نمازیوں سے ملاقات کررہے ہیں