Deep FeeL

Deep FeeL زمین اُٹھا کے میں مریخ پر نہ دے مارُوں
کسی پہ غصہ مجھے اِنتہا کا ہے 🙂

20/03/2024

تمہارے بعد سلیقے سے ھم نے رکھے ھیں 🌸
یہاں خیال ، وہاں یاد ، اس طرف آنکھیں 🔥
🦋

23/11/2023

ایک مکمل پھول کی طرح جیو
تنہا،مضبوط اور پُراُمید!😊
🦋

23/11/2023

‏تمہاری چمک میں تمہیں کوئی بھی چُن سکتا ہے
لیکن تمہارا حقدار وہی ہے
جب تم مرجھا رہے ہو اور وہ تمہیں تازہ مہک بخشے💔
🦋

22/11/2023

کچھ محبتیں محض کوفے سے آئے خط کی مانند ھوتی ھیں
جس میں بھروسے کا قتل،ظلم کی انتہا اور بس فقط ماتم ھی ھوتے ھیں💔
🦋

20/11/2023

‏اوّل تو مُیسر ہی نہیں ہوتے کسی کو
خوش بختی سے مِل جائیں تو وافر نہیں ہوتے
ہم پاؤں بھی پھیلائیں تو محتاط بہت ہیں
چادر سے یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے۔🔥❤️
🦋

18/08/2023

aJ HumHari BhoT hE pYari admin 🦋 Ke BirtHdaY Ha
HappY BirtHdaY Dear❤️
┓┏┓🎈
┃┗┛ᴀᴘᴘʏ_🎂🎆🎉
┃┏┓┃ 🄱🄸🅁🅃🄷🄳🄰🅈🎉
┗┛┗┛💜𝑯𝒂𝑷𝒑𝒚 𝒃𝒊𝒓𝑻𝒉𝒅𝒂𝒚 🎂💜

𝑾𝒊𝒔𝒉𝒊𝒏𝒈 𝒀𝒐𝒖 𝑳𝒐𝒏𝒈 𝑳𝒊𝒇𝒆 𝑨𝒏𝒅 𝑷𝒓𝒐𝒔𝒑𝒆𝒓𝒊𝒕𝒚 𝒊𝒏 𝑮𝒐𝒐𝒅 𝑯𝒆𝒂𝒍𝒕𝒉💜
𝑴𝒂𝒚 𝒀𝒐𝒖 𝑳𝒊𝒗𝒆 𝑻𝒐 𝑭𝒖𝒍𝑭𝒊𝒍𝒍💜 𝒀𝒐𝒖𝒓 𝑫𝒓𝒆𝒂𝒎𝒔 𝒊𝒏 𝑳𝒊𝒇𝒆 💜💜
𝑴𝒂𝒚 𝒀𝒐𝒖𝒓 𝑩𝒊𝒓𝒕𝒉𝑫𝒂𝒚 𝑩𝒆 𝑭𝒊𝒍𝒍𝒆𝒅 𝑾𝒊𝒕𝒉 𝑳𝒐𝒗𝒆 𝑨𝒏𝒅 𝑯𝒂𝒑𝒑𝒊𝒏𝒆𝒔𝒔🎉🎉🎂💜
𝑴𝒂𝒚 𝑳𝒊𝒏𝒆𝒔 𝑭𝒂𝒍𝒍 𝒊𝒏 𝑷𝒍𝒆𝒂𝒔𝒂𝒏𝒕 𝑷𝒍𝒂𝒄𝒆𝒔 𝑭𝒐𝒓 𝒀𝒐𝒖🎉💜💜🎂

𝑯𝒂𝑷𝒑𝒚 𝒃𝒊𝒓𝑻𝒉𝒅𝒂𝒚 🦋
ShaYan💓🎊

Address

Wah Cantt TaxiLa Street No 5
Wah
1122

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deep FeeL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category