PTI

PTI PTI Supporters Fan Page

26/07/2025
مذمت کا بادشاہ جیت گیا 💪🏻تھانہ شادمان کو جلانے کا جھوٹا مقدمہ ،،،، دو سال بعد عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور ہوگئی۔ الحم...
16/06/2025

مذمت کا بادشاہ جیت گیا 💪🏻

تھانہ شادمان کو جلانے کا جھوٹا مقدمہ ،،،، دو سال بعد عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور ہوگئی۔ الحمداللہ
عمر سرفراز چیمہ جو سابق گورنر پنجاب رہ چکے ایک انتہائی دلیر اور حق بات پر کھڑا ہونے والا نظریاتی لیڈر ہے۔ جنھوں نے اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ مرد آہن عمر چیمہ اور انکی فیملی نے بہت مشکل وقت دیکھا ہے۔ اللہ تعالٰی انکی جدوجہد قبول فرمائیں آمین۔

14/06/2025

جہاز جہاں بھی گرتے ہیں ہمارا نام کیوں آتا ہے

ایران تاحیات پاکستان کا شکر گزار ویسے ہی نہیں ہوا..🙂.
ویسے بھی ہمیں ہر ٹائم اپنے مسلمان بھائیوں کی ہیلپ کے لیے تیار رہنا چاہئے

*‏بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے.* 🥲
14/06/2025

*‏بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے.* 🥲

درج ذیل QR کوڈ کو اسکین(SCAN) کریں  اوپن زوم ویڈیو کال کے زریعے ہمیں جوائن کریں  اور اپنی کہانی، جدوجہداور گزشتہ تین سال...
09/06/2025

درج ذیل QR کوڈ کو اسکین(SCAN) کریں اوپن زوم ویڈیو کال کے زریعے ہمیں جوائن کریں اور اپنی کہانی، جدوجہداور گزشتہ تین سالوں میں تحریک میں اپنے کردار کی کہانیاں ہمارے ساتھ شئیر کریں دنیا کو بتائیں کہ حقیقی آزادی میں آپ کا کیا کردار رہا اور آپ نے اس کے لیے کیا قربانیاں دیں۔

07/06/2025

عید کیسی گزر رہی ہے, یقین کرے کوئی مزہ نہیں, جب سوچتا ہوں اتنی سخت گرمی میں اپنا مرشد ناحق قید ہے۔

انکل یہ 200 روپے لے لیں، مجھے عمران خان کا جھنڈا دے دیں!"ایک معصوم بچے کی زبان سے نکلی یہ بات، ایک پوری قوم کے جذبے کی ن...
01/06/2025

انکل یہ 200 روپے لے لیں، مجھے عمران خان کا جھنڈا دے دیں!"
ایک معصوم بچے کی زبان سے نکلی یہ بات، ایک پوری قوم کے جذبے کی نمائندگی کرتی ہے۔
یہ ہے وہ بےلوث محبت، جو نہ کسی منصب کی محتاج ہے، نہ کسی مفاد کی۔
یہ عشق ہے عمران خان سے، یہ عقیدہ ہے پاکستان کا!

Address

Wah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI:

Share