GBHS Thatha Khalil

GBHS Thatha Khalil Education

الحمداللہ
17/09/2024

الحمداللہ

04/09/2023
گورنمنٹ بواۂز ہائى سکول ٹھٹھہ خلیل کے ہونہار طالبِ علم جنہوں نے 9Th کلاس کے بورڈ کے سالانہ امتحان2023 میں اچھے نمبروں سے...
23/08/2023

گورنمنٹ بواۂز ہائى سکول ٹھٹھہ خلیل کے ہونہار طالبِ علم جنہوں نے 9Th کلاس کے بورڈ کے سالانہ امتحان2023 میں اچھے نمبروں سے کامیابى حاصل کى۔

1۔ ولد محمد لیاقت 545/444

2۔ ولد محمد نزاکت 545/430

3۔ ولد محمد عابد خان 545/396

تمام طلباء کو اور اُن کے والدین کو بہت بہت مبارک۔

سب سے گزارش ہے بچوں کى حوصلہ افزائى کے لیے پوسٹ کو like اور Comment ضرور کر دیں ۔
آپ سب کے تعاون کا بہت شکریہ۔

گورنمنٹ بواۂز ہائى سکول ٹھٹھہ خلیل کے ہونہار طالبِ علم جنہوں نے دسویں کلاس کے بورڈ کے سالانہ امتحان2023 میں اچھے نمبروں ...
31/07/2023

گورنمنٹ بواۂز ہائى سکول ٹھٹھہ خلیل کے ہونہار طالبِ علم جنہوں نے دسویں کلاس کے بورڈ کے سالانہ امتحان2023 میں اچھے نمبروں سے کامیابى حاصل کى۔

1۔ سراج حُسین شاہ 1100/870

2۔ مدثر خان 1100/854

3۔ عبدالطیف 1100/843

تمام طلباء کو اور اُن کے والدین کو بہت بہت مبارک۔

سب سے گزارش ہے بچوں کى حوصلہ افزائى کے لیے پوسٹ کو like اور Comment ضرور کر دیں ۔
آپ سب کے تعاون کا بہت شکریہ۔

10th Class fare well party
18/03/2023

10th Class fare well party

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شرافت علی بسرا صاحب، استاد محترم ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر یوسف غفاری صاحب اور ہر دلعزیز ڈپٹی ڈسٹ...
05/03/2023

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شرافت علی بسرا صاحب، استاد محترم ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر یوسف غفاری صاحب اور ہر دلعزیز ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر طاہر عزیز صاحب نے ادارہ کا وزٹ کیا۔سکول کی خوبصورتی کو سراہا۔بچوں کی تعلیمی صلاحیت کو جانچنے کے لیے کمرہ جماعت میں بھی گئے اور بچوں سے مختلف مضامین سے متعلقہ سوالات بھی کیے اور انھیں شاباش دی۔سکول کے ٹیچنگ سٹاف اور نان ٹیچنگ سٹاف کی محنت کو سراہا۔اور امید کی کہ انشااللہ یہ ادارہ مزید ترقی کرے گا۔انھوں نے کہا کہ ایسے خوبصورت ادارے کم ہی دیکھنے میں آتے ہیں۔شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے انھوں نے ایک ایک پودا بھی لگایا۔

Volleyball winning teem
14/02/2023

Volleyball winning teem

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ٹھٹھہ خلیل کی طرف سے   صاحب کا بہت شکریہ جنہوں نےاپنے قیمتی وقت میں سے ہمارے لیے وقت نکالا۔
13/02/2023

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ٹھٹھہ خلیل کی طرف سے صاحب کا بہت شکریہ جنہوں نےاپنے قیمتی وقت میں سے ہمارے لیے وقت نکالا۔

Address

Wah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GBHS Thatha Khalil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GBHS Thatha Khalil:

Share

Category