Ismailabad Barrier 2 Zone WAH Cantt

Ismailabad Barrier 2 Zone WAH Cantt Ismailabad

5 Marla House Available for Sale Old Marla 272 Square feet Location Ismailabad WAH Cantt Opposite Gulshan E Anwar3 Rooms...
23/08/2026

5 Marla House Available for Sale
Old Marla 272 Square feet
Location Ismailabad WAH Cantt Opposite Gulshan E Anwar
3 Rooms
Kitchen
Bath
Electricity
Gas
Available

For visit Please contact
Whatsapp 0343-5227868

Follow All Pages
5 River Stationers
5 Rivers Technologies
Media Rivers
Islamic Republics 786

اسلام آباد پولیس میں میٹرک/بی اے/بی ایس سی پاس طلبا وطالبات کے لیے آسامیاں خالی ہیں۔ آنلائن اپلائی کرنے کے لئے دیے گئے و...
23/08/2026

اسلام آباد پولیس میں میٹرک/بی اے/بی ایس سی پاس طلبا وطالبات کے لیے آسامیاں خالی ہیں۔ آنلائن اپلائی کرنے کے لئے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں یا وزٹ کریں۔۔
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 02-09-2026
5 RIVER STATIONERS
0343-5227868
Follow All Pages..
5 River Stationers
5 Rivers Technologies
Media Rivers

پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کینٹ، حویلیاں اور سنجوال میں مڈل اور میٹرک پاس طلبا وطالبات کے لیے آسامیاں خالی ہیں۔ آنلائن ا...
23/08/2026

پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کینٹ، حویلیاں اور سنجوال میں مڈل اور میٹرک پاس طلبا وطالبات کے لیے آسامیاں خالی ہیں۔ آنلائن اپلائی کرنے کے لئے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں یا وزٹ کریں۔۔
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 07-09-2026
5 RIVER STATIONERS
0343-5227868
Follow All Pages..
5 River Stationers
5 Rivers Technologies
Media Rivers

گرین بس میں موبائل چوری، ڈرائیور پوری بس تھانے لے گیا، چور رنگے ہاتھوں گرفتار!رینالہ خورد: گرین بس سروس میں مسافر کا موب...
11/08/2026

گرین بس میں موبائل چوری، ڈرائیور پوری بس تھانے لے گیا، چور رنگے ہاتھوں گرفتار!

رینالہ خورد: گرین بس سروس میں مسافر کا موبائل چوری ہونے پر ڈرائیور نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بس کے دروازے بند رکھے اور پوری بس کو تھانہ صدر رینالہ خورد لے گیا۔

پولیس نے تمام مسافروں کی تلاشی لی تو چور مسروقہ موبائل سمیت رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ پولیس نے موبائل اصل مالک کے حوالے کر دیا۔
Muhammad Sufian 5 River Stationers Islamic Republics 786 Media Rivers 5 Rivers Technologies

اسماعیل آباد کی عوام واپڈا اہلکار کا تہیہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے انتہائی مہنت سے آج دن 4 بجے سے گئی ہوئی بجلی...
18/07/2026

اسماعیل آباد کی عوام واپڈا اہلکار کا تہیہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے انتہائی مہنت سے آج دن 4 بجے سے گئی ہوئی بجلی کو بحال کر دیا۔۔۔
آج ٹرانسفارمر پر آگ لگنے کی وجہ سے بجلی 4 گھنٹے تک بند رہی پھر واپڈا اہلکار نے شدید گرمی میں ٹرانسفارمر کو ٹھیک کیا اور بجلی کو بحال کیا

13/07/2026
زرایع کے مطابق چڑیل ٹیکسلا سے ہو کر واپڈا کی تاروں پر پہنچ گٸ ہے جس کی وجہ سے اور بیرئیر 2 زون میں لایٹ بار بار جا رہی ہ...
13/07/2026

زرایع کے مطابق چڑیل ٹیکسلا سے ہو کر واپڈا کی تاروں پر پہنچ گٸ ہے جس کی وجہ سے اور بیرئیر 2 زون میں لایٹ بار بار جا رہی ہے اور اسی لیے اویس ٹیلرز اور دیگر درزی کپڑے سلائی نہیں کر پا رہے اور 5 River Stationers والوں کو فوٹو کاپی اور بچوں کے نوٹس پرنٹ کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے اور اس کے ساتھ بہت سے دیگر مسائل درکار ہیں۔۔۔

11/07/2026
09/07/2026

Address

Wah
47040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ismailabad Barrier 2 Zone WAH Cantt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share