19/09/2025
*ملک بھر کی طرح ٹیکسلا سے بھی افغان مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے،دکھ اور محبت کے ملے جلے تاثرات لے کر کے اپنے وطن واپس جانے والے مہاجرین کو کن مسائل کا سامنا ہے اور ان کا پاکستان میں کیسا وقت گزرا جانتے ہیں سید قمر عباس کی اس رپورٹ میں