NTN News

NTN News NTN News HD is a Pakistani 24-hour news channel. It is an Urdu language private channel based in I

19/09/2025

*ملک بھر کی طرح ٹیکسلا سے بھی افغان مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے،دکھ اور محبت کے ملے جلے تاثرات لے کر کے اپنے وطن واپس جانے والے مہاجرین کو کن مسائل کا سامنا ہے اور ان کا پاکستان میں کیسا وقت گزرا جانتے ہیں سید قمر عباس کی اس رپورٹ میں

23/08/2025

Jashan e Subah noor 11/12 mid-night Rabi ul Awal Hblock New City Wah Cantt Open invitation

20/08/2025

صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا اور ایم پی اے محسن ایوب کا ٹیکسلا کرسچن ہسپتال کا دورہ، تقسیم انعامات۔ رپورٹ سید قمر عباس

18/08/2025

*طوفانی بارشوں کے باعث خانپور ڈیم میں پانی کی گنجائش ختم ہونے پر خانپور ڈیم کے سپل وے کھول دیے گئے ہیں۔ پانی کا بڑا ریلا دریا ہرو سے گزر رہا ہے جبکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نپٹنے کے لیے ریسکیو ٹیمیں دریا ہرو کے کناروں پر موجود ہیں تفصیلات جانتے ہیں نمائندہ این ٹی این سید قمر عباس سے*

17/08/2025
17/08/2025

خانپور ڈیم / خطرے کی گھنٹی بچ گئی ,طوفانی بارشوں کے باعث خانپور ڈیم میں پانی کی گنجائش دو فٹ رہ گئی

16/08/2025

ٹیکسلا واہ میں این ٹی این نیوز کی سالگرہ کی تقریب

15/08/2025

*یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلا میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب اور فیملی گالا کا انعقاد ، زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والےمرد و خواتین اور سبز رنگ کے کپڑوں میں ملبوس بچوں نے شرکت کی اور بھر پور طریقے سے جشن آزادی منائی*
رپورٹ کر رہے ہیں سید قمر عباس۔

Address

Wah
47040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NTN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category