Muhammad Asad

Muhammad Asad Hey Friends My Name is Asad Nadeem. In this page i Will be share political videos and Posts about pakistan.

25/02/2022

Power Of Consistency

14/02/2022
agree
11/02/2020

agree

اس گھونسلے میں رہنے والے پھول جیسے معصوم پرندے اس لیے ڈھانچہ بن گئے کہ انکے ماں اور باپ جو انکے خوراک کے لیے گھونسلے چھو...
10/02/2020

اس گھونسلے میں رہنے والے پھول جیسے معصوم پرندے اس لیے ڈھانچہ بن گئے کہ انکے ماں اور باپ جو انکے خوراک کے لیے گھونسلے چھوڑ کر گئے تھے وہ کسی بگڑے رئیس زادے کسی سردار وڈیرے اور شکاری شخص کے گولیوں کا نشانہ بن کر خود انکی عیاشی کا خوراک بن گئے ۔۔ایک دن میں درجنوں پرندے مارنے والے یہ بات کیوں نہیں سمجھتے یا سوچتے کہ شکار کے نام پر معصوم پرندوں کی نسل کشی یا ان کا قتل عام بھی ایک ظلم ہے جسکا مہذب معاشروں میں نہ صرف تصور ہی نہ جاسکتا بلکہ قانونن جرم بھی ہے گولی مارنے سے پہلے یہ بات کاش کوئی سوچ لے کہ انکے گھونسلوں میں انکے بچے ایسے انتظار میِں ہیں جیسے انکے بچے انکے انتظار میں ہوتے ہیں کاش کوئی سمجھ پاتا۔

امت کو درپیش پیچیدہ سوال۔
05/02/2020

امت کو درپیش پیچیدہ سوال۔

Baat tou sahi hai🤣🤣🤣
05/02/2020

Baat tou sahi hai🤣🤣🤣

آج صبح سے یہ نیا شادی شدہ جوڑا سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے,ایک بہت بڑی تعداد ان کا مزاق اڑارہی ہے اور بنیادی اعتراض یہ ہے...
05/02/2020

آج صبح سے یہ نیا شادی شدہ جوڑا سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے,ایک بہت بڑی تعداد ان کا مزاق اڑارہی ہے اور بنیادی اعتراض یہ ہے کہ اتنی کم عمری میں شادی کیسے کرلی؟دونوں کی عمر لگ بھگ اٹھارہ یا انیس برس ہے۔معاشرتی پستی کا عالم دیکھیں کہ اس عمر میں محبت کے نام ہر گند کیا جاسکتا ہے مگر باعزت طریقے سے اپنی محبت کو منزل تک نہیں پہنچایا جاسکتا۔انکا مزاق اڑانے والے عموماً وہی لڑکے اور لڑکیاں ہیں جو نکاح کرنے سے زیادہ گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈ رکھنے کو ترجیح دیتے ہیں اور محبوب سے محبت اتنی شدید ہوجاتی ہے کہ چند ماہ بعد اس محبوب سے محبت مکمل ہوجاتی ہے اور پھر نیا محبوب ڈھونڈ کر دوبارہ سچی محبت کی جاتی ہے۔ایسوں میں سے بعض کی محبت کی نشانیاں ایدھی سینٹر پال رہا ہوتا ہے۔ان لوگوں نے بلاشبہ بہترین کیا اور بلاشبہ ہم سب کو انھوں نے سکھایا ہے کہ چھپ چھپ کر سینما,پارک اور ریسٹورنٹ جانے کے بجائے باوقار طریقے سے اپنی محبت کو اپنیہ عزت بنائیں۔اللہ انھیں ہمیشہ خوش و خرم اور سلامت رکھے۔آمین
بقلم زاھد ہزاروی کاپی کر کہ شعر کرتے جاہیے

05/02/2020

ﮐﻤﺎﻝ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﻣﻔﺘﯽ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ
ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﺳﻼﻣﺖ ﺭﮐﮭﮯ
ﺷﺌﯿﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ۔۔۔۔

Address

8h
Wah
47040

Telephone

+923116877781

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Asad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Asad:

Share

Category