Eyes of Wah

Eyes of Wah Taxila , Wah , Hassin Abdal

11/02/2025

ناجائز تجاوازت کے خلاف جلالہ روڈ پر غوثیہ مسجد کو انتظامہ کی طرف سے گرانے کی کوشش ناکام علاقہ کی عوام مسجد کی بے حرمتی کے خلاف انتظامیہ کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن گئی.ذرائع

  حسن ابدال لاری اڈا نزد پولس پمپ  ٹریفک حادثہ ٹرالر کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر جس کے نتیجے موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی ...
29/01/2025



حسن ابدال لاری اڈا نزد پولس پمپ ٹریفک حادثہ
ٹرالر کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر جس کے نتیجے موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گیا
واقع تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال حسن ابدال منتقل کر دی۔۔۔۔

 زمین کے تنازعہ پر شہری کے گھر گھس کر ہوائی فائرنگ کر کےجان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور خوف و ہراس پھیلانے والے 4 ملزما...
01/05/2024



زمین کے تنازعہ پر شہری کے گھر گھس کر ہوائی فائرنگ کر کےجان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور خوف و ہراس پھیلانے والے 4 ملزمان گرفتار،*

تفصیلات کے مطابق حسن علی ولد مدثر علی سکنہ پتھر گڑھ نے تھانہ صدر حسن ابدال میں درخواست دی کہ میں اپنے گھر میں موجود تھا چند اشخاص اسلحہ اور ڈنڈے اٹھائے میرے گھر میں گھس گئے اور گھر کی توڑ پھوڑ کرنے لگے جن کو منع کیا تو گالم گلوچ کرتے ہوئے لاتوں اور مکوں سے مارنے لگے اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے لگے جس پرتھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش عمل میں لاتے ہوئے 5 ملزمان شاکر ولد صداقت، بلال رشید ولد عبدالرشید، خاور رشید عرف خاری، وجاہت حسین ولد واجد علی سکنائے پتھر گڑھ ببرکی حسن ابدال کو گرفتار کر لیا جن سے مزید تفتیش جاری ہے۔
*ترجمان اٹک پولیس*

 #ٹیکسلا خانپور روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے ایک شخص کو کچل ڈالا۔۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق  ٹکر سے جان بحق ہونے والے شخص کی ...
27/04/2024

#ٹیکسلا

خانپور روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے ایک شخص کو کچل ڈالا۔۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ٹکر سے جان بحق ہونے والے شخص کی شناخت محمد طیب کے نام سے ہوئی ۔جو اپنے موٹر سائیکل پر ٹیکسلا میوزیم کی طرف جا رہا تھا۔۔

  خانپور کے نواحی گاٶں جب کے رہائشی نوجوان انٹر کے طالب علم ملک خرم افتخار  ولد ملک افتخار نے والدین کی طرف سے امتحان سر...
15/04/2024



خانپور کے نواحی گاٶں جب کے رہائشی نوجوان انٹر کے طالب علم ملک خرم افتخار ولد ملک افتخار نے والدین کی طرف سے امتحان سر پر ہونے کے باعث پڑھاٸی پر توجہ نہ دینے پر ڈانٹ ڈپت کی وجہ سے گھر سے والد کا پستول نکال کر قریبی پہاڑی پر جا کر پستول سے فاٸر کر کے خودکشی کر لی۔زراٸع
پولیس چوکی پنڈمنیم کے اے ایس آٸی سعید شاہ نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر جا کر نعش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے تحصيل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خانپور منتقل کر دیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی خانپور محمد عزیر خان اور ایس ایچ او خالد خان بھی خانپور ہسپتال پہنچ گٸے خانپور پولیس نے پوسٹ مارٹم اور ابتدائی کارواٸی کے بعد نعش تدفین کے لیے ورثا کے حوالے کر دی۔۔۔

  میں ایک شخص نے قران پاک کی بے حرمتی کرنے کی کوشش کی ۔زراٸعبستی قرآن پاک کی بےحرمتی کا مجرم قانون نافذکرنے والے اداروں ...
13/03/2024

میں ایک شخص نے قران پاک کی بے حرمتی کرنے کی کوشش کی ۔زراٸع
بستی قرآن پاک کی بےحرمتی کا مجرم قانون نافذکرنے والے اداروں کی گرفت میں۔۔۔
مجرم شکل ہی سے نشئی اور جاہل نظر آرہا ہے۔زراٸع
مزید تحقیقات جاری۔۔زراٸع

چوکی نمبر تین کے باہر عوام کا احتجاج۔۔۔

06/03/2024


سیل ہونے کی وجہ دو ممبران کی کرپشن

دنیا بھر میں تکنیکی مسائل کی وجہ سے میٹا کی زیر ملکیت ویب سائٹس اور ایپلی کیشنز کی سروسز ڈاؤن ہیں تاہم کہیں سے واٹس ایپ...
05/03/2024

دنیا بھر میں تکنیکی مسائل کی وجہ سے میٹا کی زیر ملکیت ویب سائٹس اور ایپلی کیشنز کی سروسز ڈاؤن ہیں تاہم کہیں سے واٹس ایپ کی سروس میں مسائل کی شکایات سامنے نہیں آئیں۔

دنیا بھر میں 5 مارچ کی شب کو 8 بجے کے بعد صارفین کے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس ازخود لاگ آؤٹ ہوگئے اور صارفین کو اپنے اکاؤنٹس تک رسائی کرنے میں مشکل کا سامنا رہا۔

  اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال میڈم ڈاکٹر ثناء نےعملہ ریونیو،اور  عملہ میونسیپل کمیٹی کے ساتھ لاری اڈہ کا دورہ کیا،انہوں نے تج...
04/03/2024



اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال میڈم ڈاکٹر ثناء نے
عملہ ریونیو،اور عملہ میونسیپل کمیٹی کے ساتھ لاری اڈہ کا دورہ کیا،
انہوں نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے لاری اڈہ اور شاہ جھولن روڈ کے فرنٹ پے قائم تمام تجاوزات کو ختم کر دیا ہےاس موقع پر ان کے ہمراہ ،پولیس کا عملہ بلدیہ کا عملہ اور ریونیو کا عملہ موجود تھا

اسسٹنٹ کمشنر نے موقع پر موجود تمام تجاوزات کو ہٹا کر تجاوزات کرنے والوں کو وارننگ دی کہ آئندہ اگر دوبارہ تجاوزات کرتے ہوئے کوئی بھی ریڑی بان یا دوکاندار پایا گیا تو اس کا سامان ضبط کر کے اس کے خلاف حسب ضابطہ قانونی کارروائی عمل لاتے ہوئے مقدمہ درج کیا جائیگا

 #ٹیکسلا گندے انڈے بیکریوں کے استعمال فوڈ اتھارٹی نے بیکری سے پانچ ہزار سے بھی زائد گندے انڈے تلف کر دیے گئے پچاس ہزار ج...
02/03/2024

#ٹیکسلا

گندے انڈے بیکریوں کے استعمال
فوڈ اتھارٹی نے بیکری سے پانچ ہزار سے بھی زائد گندے انڈے تلف کر دیے گئے پچاس ہزار جرمانہ۔۔۔۔

ٹیکسلا کے سینئر صحافی حاجی سلیم قریشی رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ مورخہ یکم مارچ 2024 بروز جمعہ بوقت ...
29/02/2024

ٹیکسلا کے سینئر صحافی حاجی سلیم قریشی رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ مورخہ یکم مارچ 2024 بروز جمعہ بوقت صبح 9 بجے آلاں والے قبرستان میں ادا کی جائے گی، نماز جنازہ کے بعد جسدخاکی کوٹلی آزاد کشمیر روانہ ہو جاے گا۔۔

این اے 54  بیرسٹر عقیل ملک نے قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا۔۔۔ ۔    NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN
29/02/2024

این اے 54 بیرسٹر عقیل ملک نے قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا۔۔۔ ۔


NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN

Address

Wah
Wah
47040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eyes of Wah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share