Apna Basti

Apna Basti Page just for fun and daily activities and news around wahcantt and basti

ہمارے پیج ممبر کو یہ ائی ڈی کارڈ جناح پارک  22 ایریا سے ملا ہے جو اس نے جناح پارک کی کنٹین میں دے دیا ہے جس کسی کا ہو وہ...
05/08/2026

ہمارے پیج ممبر کو یہ ائی ڈی کارڈ جناح پارک 22 ایریا سے ملا ہے جو اس نے جناح پارک کی کنٹین میں دے دیا ہے جس کسی کا ہو وہاں سے ریسیو کر لے

05/08/2026

وہ والدین متوجہ ہوں جن کے بچے پرائیویٹ سکولوں میں پڑھتے ہیں سکول کی چھٹیاں ختم ہونے والی ہیں جو پیسے اپ نے تین مہینے میں جمع کیے ہیں وہ پیسے سکول کسی نہ کسی سرگرمی کے بہانے اپ سے نکلوا لے گا تیاری پکڑ لیں جمع پونجی پر کپڑأ وغیرہ مار لیں

*جشن آزادی مبارک*  *انفلونسر مارکیٹنگ فی وڈیوز فی انفلونسر صرف 1947 روپے میں* 💿📷🎥📽️🎙️ عاطف تراش  One man Army  واہ کينٹ ...
04/08/2026

*جشن آزادی مبارک*

*انفلونسر مارکیٹنگ فی وڈیوز فی انفلونسر صرف 1947 روپے میں*

💿📷🎥📽️🎙️

عاطف تراش
One man Army

واہ کينٹ کی معتبر مارکیٹنگ ايجنسی،
Promote your brand with Atif Trash -One man Army.

Contact 📱0317-7888359

Offer valid till 5th Aug to 15th Aug 2026

Limited Shoots slots avaiable plz contact📱

01/08/2026

بستی لالہ رخ میں دن دیہاڑے چوری کی واردات، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

واہ کینٹ: بستی لالہ رخ کے علاقے ڈالر بازار، پوسٹ آفس روڈ پر آج یکم اگست 2026 کی صبح تقریباً 8:25 بجے نامعلوم افراد نے ایک دکان کے تالے توڑ کر چوری کی واردات کی۔

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے، جس میں ملزمان کی سرگرمیاں دیکھی جا سکتی ہیں۔ متاثرہ تاجر نے متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ فوٹیج کی مدد سے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔

اس واقعے نے مقامی تاجر برادری میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ بڑھتے ہوئے جرائم کے پیشِ نظر بازاروں میں سیکیورٹی اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کی اشد ضرورت ہے۔

تمام تاجران سے گزارش ہے کہ اپنی دکانوں کی حفاظت کے لیے مشترکہ چوکیدارانہ نظام کو فعال بنائیں، سی سی ٹی وی کیمروں کو ہر وقت فعال رکھیں اور رات کے اوقات میں باقاعدہ نگرانی کا مؤثر انتظام یقینی بنائیں۔ بروقت احتیاط ہی ایسے واقعات کی روک تھام میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔

اگر کسی شہری کے پاس اس واقعے سے متعلق کوئی معلومات موجود ہوں تو وہ فوری طور پر متعلقہ پولیس یا متاثرہ فریق سے رابطہ کریں تاکہ ملزمان کی گرفتاری میں مدد مل سکے۔

31/07/2026

بارش اور ہمارا پیارا واہ کینٹ ♥️♥️♥️

29/07/2026

واپڈا والا جو بھی اس وقت ڈیوٹی کر رہا ہے ثواب کما رہا ہے اس وقت بجلی لے کر گۓ ہیں کہ لوگ اٹھیں اور نماز فجر ادا کریں

28/07/2026

واپڈا والوں سے گزارش ہے کہ رات سونے کے لیے بناٸ گٸ ہےآپ لوگوں کو گالیاں دینے کے لیے نہیں دن میں گالیاں کھا لیا کریں اور رات کو لوگوں کو سکون سے سونے دیا کریں صبح لوگوں نے نوکری پر بھی جانا ہوتا ہے

ضروری اطلاعآج ہم ٹیکسلا سے ایک نیا موبائل خرید کر آ رہے تھے۔ راستے میں موبائل کا باکس، جس میں چارجر، وارنٹی کارڈ اور دیگ...
26/07/2026

ضروری اطلاع

آج ہم ٹیکسلا سے ایک نیا موبائل خرید کر آ رہے تھے۔ راستے میں موبائل کا باکس، جس میں چارجر، وارنٹی کارڈ اور دیگر کاغذات موجود تھے، غالباً ٹیکسلا کے علاقے میں کہیں گر گیا ہے۔

اگر کسی بھائی یا بہن کو یہ باکس ملا ہو تو براہِ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں:

📞 03089404767

آپ کی دیانت داری اور تعاون کا بہت شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے۔

براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ باکس مل سکے۔

یہ بستی چوک میں ایک ہی جگہ تھی جہاں بستی کی عوام کوڑا پھینکتی تھی جس کو بند کر  دیا گیا اچھی بات ہے کہ چوک کی صفاٸ کے لی...
26/07/2026

یہ بستی چوک میں ایک ہی جگہ تھی جہاں بستی کی عوام کوڑا پھینکتی تھی جس کو بند کر دیا گیا اچھی بات ہے کہ چوک کی صفاٸ کے لیے لیکن اس کے متبادل بھی جگہ دی جاۓ اس ک بعد بےشک اس جگہ کو بند کر دیا جاۓ

26/07/2026

ہمارے ایک پیج میمبر کو لالازار سے ایک بلی ملی ہے جو گھر کی پالتو لگ رہی ہے جس کسی کی ہو نشانی بتا کر بھاٸ سے لے جاۓ شکرہہ
03319979160

Address

Basti
Wah
47010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Basti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share