Islamic Republics 786

Islamic Republics 786 send all Islamic photoes , videos, Naats, Qawali, & all islamic posts. This page for people

مرحوم خالد حسنین خالد صاحب کو سرکاری تمغۂ امتیاز دینے کی اپیلمرحوم خالد حسنین خالد صاحب نے اپنی پوری زندگی عشقِ رسول ﷺ، ...
22/07/2026

مرحوم خالد حسنین خالد صاحب کو سرکاری تمغۂ امتیاز دینے کی اپیل

مرحوم خالد حسنین خالد صاحب نے اپنی پوری زندگی عشقِ رسول ﷺ، نعتِ رسول ﷺ اور دینِ اسلام کی خدمت کے لیے وقف کیے رکھی۔ ان کی پرسوز آواز، محبتِ رسول ﷺ سے لبریز کلام اور اخلاقِ حسنہ نے لاکھوں دلوں کو متاثر کیا۔ انہوں نے اپنی نعتوں کے ذریعے دنیا بھر میں پاکستان اور اہلِ عشقِ رسول ﷺ کا مثبت تعارف کروایا اور نئی نسل کو دین اور محبتِ مصطفیٰ ﷺ سے جوڑنے میں اہم کردار ادا کیا۔

ہم حکومتِ پاکستان سے مؤدبانہ اپیل کرتے ہیں کہ مرحوم خالد حسنین خالد صاحب کی بے مثال دینی، ملی اور نعتیہ خدمات کے اعتراف میں انہیں بعد از وفات "تمغۂ امتیاز" یا ان کی خدمات کے شایانِ شان کوئی قومی اعزاز عطا کیا جائے۔ یہ نہ صرف ایک عظیم نعت خواں کی خدمات کا اعتراف ہوگا بلکہ دینِ اسلام اور نعتِ رسول ﷺ کی خدمت کرنے والوں کی حوصلہ افزائی بھی ہوگی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم خالد حسنین خالد صاحب کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ان کے اہلِ خانہ و عقیدت مندوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

13/07/2026

زرایع کے مطابق چڑیل ٹیکسلا سے ہو کر واپڈا کی تاروں پر پہنچ گٸ ہے جس کی وجہ سے اور بیرئیر 2 زون میں لایٹ بار بار جا رہی ہے اور اسی لیے اویس ٹیلرز اور دیگر درزی کپڑے سلائی نہیں کر پا رہے اور 5 River Stationers والوں کو فوٹو کاپی اور بچوں کے نوٹس پرنٹ کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے اور اس کے ساتھ بہت سے دیگر مسائل درکار ہیں۔۔۔

  ناچا ٹاپا گروپ کی تعریف اردو اور انگلش میں۔ خود بھی یاد کر لیں اور اپنے بچوں کو دوست احباب کو بھی یاد کرا دیں۔شکریہ
12/07/2026


ناچا ٹاپا گروپ کی تعریف اردو اور انگلش میں۔ خود بھی یاد کر لیں اور اپنے بچوں کو دوست احباب کو بھی یاد کرا دیں۔شکریہ

‏پنجاب کے ایک گاؤں نے جنازے کی رسم کو بدل کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ جہاں ایک غریب شخص کا جنازہ جب جنازہ گاہ پہنچا اور ...
07/07/2026

‏پنجاب کے ایک گاؤں نے جنازے کی رسم کو بدل کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔
جہاں ایک غریب شخص کا جنازہ جب جنازہ گاہ پہنچا اور صفیں درست ہوئیں، تو امام صاحب نے شرکاء سے مخاطب ہو کر ایک دل سوز اعلان کیا:
یہ میت جس کا ہم جنازہ پڑھنے لگے ہیں، اپنے گھر کا واحد کفیل اور سہارا تھا۔ سوگواران میں صرف ایک بیوہ اور تین چھوٹے بچے ہیں۔ عدت کے ایام میں ان کے پاس آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ لہذا، جنازہ گاہ کے مرکزی دروازے پر ایک چادر بچھا دی گئی ہے۔ جو بھی صاحبِ توفیق بغیر کسی دکھلاوے کے، اللہ کی رضا کے لیے ایک روپے سے لے کر اپنی حیثیت کے مطابق جتنی رقم دے سکتا ہے، وہ وہاں ڈال دے۔

جنازے کے بعد جب چادر سے رقم جمع کی گئی تو وہ ایک لاکھ روپے سے زائد کی تھی۔ کسی کے 10 روپے تھے تو کسی کے 100، لیکن اس مشترکہ ہمدردی نے یتیم بچوں کے لیے کئی مہینوں کا معاشی سکون فراہم کر دیا۔ تعزیت صرف ہاتھ اٹھا کر دعا کرنے کا نام نہیں، بلکہ دکھ کی گھڑی میں عملی سہارا بننے کا نام ہے۔ ہمارے نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے کہ اگر کوئی پودا لگائے اور اس سے کسی انسان، پرندے یا جانور کو فائدہ پہنچے، تو لگانے والے کو اس کا بھی ثواب ملتا رہتا ہے۔ جنت کا آسان راستہ خلقِ خدا کی خدمت میں چھپا ھوا ہے۔

جزاک اللّہ خیر۔جَـــزَاڭَ_اللّٰہُ خَــیْراً کَـــثِیْرَا وَ اَحْـــسَنَ الْـــجَزَاء فِی الــدُّنْیَا وَلْآخِـرَةْ.

25/03/2026
Follow up for Sehar O After Alerts Every Year
19/03/2026

Follow up for Sehar O After Alerts Every Year

Announcement جن حضرات کو WhatsApp پر واہ کینٹ اور گردونواح میں ہر سال سحر و افطار کے الرٹ موصول ہوتے ہیں ان کو مطلع کیا ...
18/03/2026

Announcement
جن حضرات کو WhatsApp پر واہ کینٹ اور گردونواح میں ہر سال سحر و افطار کے الرٹ موصول ہوتے ہیں ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ براڈکاسٹ میسجز send نہیں ہو رہے
تمام حضرات سے گزارش ہے کہ Marhaba Ramzan WhatsApp channel کو Follow کر لیں اج 28 رمضان 2026 سے ہر سال سحر وافطار الرٹ اس چینل پر پوسٹ کر دیئے جائیں گے لہٰذا سب کو مسج send کرنا مشکل ہوگا۔ آپ سب کے تعاون اور دعاؤں شکریہ۔

Follow Marhaba Ramzan's WhatsApp channel. Follow The Channel for Ramzan's Sehar O Aftar Alerts. Join 11 followers for the latest updates.

Address

PINDI AUTO Street
Wah
47040

Telephone

+923435227868

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Republics 786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamic Republics 786:

Shortcuts

Share