Wah Naama

Wah Naama واہ کینٹ کی مستند خبریں، عوامی مسائل اور مقامی مثبت سرگرمیاں — سب ایک جگہ!

پاکستان، ترکی، اور سعودی عرب کے مابین ہونے والے دفاعی معاہدے کی خوشی میں اسلم مارکیٹ واہ کینٹ کو سجایا گیا ہے۔۔۔
09/08/2026

پاکستان، ترکی، اور سعودی عرب کے مابین ہونے والے دفاعی معاہدے کی خوشی میں اسلم مارکیٹ واہ کینٹ کو سجایا گیا ہے۔۔۔

ممتاز عالمِ دین حضرت مولانا سید حبیب اللہ شاہ صاحبؒ انتقال کر گئےٹیکسلا: ممتاز عالمِ دین، خطیب جامع مسجد الرحمن حسن کالو...
21/07/2026

ممتاز عالمِ دین حضرت مولانا سید حبیب اللہ شاہ صاحبؒ انتقال کر گئے

ٹیکسلا: ممتاز عالمِ دین، خطیب جامع مسجد الرحمن حسن کالونی اور مرکزی جمعیت اہلِ حدیث پاکستان کے معروف داعی حضرت مولانا سید حبیب اللہ شاہ صاحبؒ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔

حضرت مولانا سید حبیب اللہ شاہ صاحبؒ دینی و دعوتی خدمات کے حوالے سے ایک نمایاں مقام رکھتے تھے۔ ان کے انتقال کی خبر سے اہلِ علاقہ اور ان کے چاہنے والوں میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز منگل شام 6:00 بجے کلاسک میرج ہال، حسن کالونی ٹمبر مارکیٹ روڈ، ٹیکسلا کینٹ میں ادا کی جائے گی۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

20/07/2026

واہ کینٹ میں بارش۔۔۔

واہ کینٹ کے لوگوں سے اپیل ہے کہ اسے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔ جزاک اللہ خیرا رابطہ نمبر: 03315073380
13/07/2026

واہ کینٹ کے لوگوں سے اپیل ہے کہ اسے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔ جزاک اللہ خیرا

رابطہ نمبر: 03315073380

13/07/2026

واہ کینٹ میں شدید بارش جاری۔ براہ راست

13/07/2026

واہ کینٹ میں شدید بارش۔۔

یا اللہ خیر

13/07/2026

واہ کینٹ میں شدید بارش۔ بجلی غائب۔۔

11/07/2026

واہ کینٹ میں بارش۔۔ اللہ پاک اسے خیر والی بناۓ۔ آمین۔

11/07/2026

واہ کینٹ میں شدید طوفان۔۔۔

Address

Wah Cantt
Wah
47040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wah Naama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share