Malik Usman

Malik Usman دلچسب اور معلوماتی ویڈیوز کے لیے پیج کو فالو کریں

29/09/2025

ویسے تو
میری سالگرہ 23ستمبر کو تھی مگر دوستوں کا مشکور ہوں جو ابھی تک کیک کاٹ رہے ہیں😉 شکریہ زین خان، چوہدری سعید، اور تمام دوستوں کا جنہوں نے اپنی محبتیں مجھ پر نچھاور کیں

21/09/2025

السید ہسپتال احاطہ ٹیکسلا ، خدمت کے سفر کی داستان،
ڈاکٹر سید اسد علی کے ساتھ نشست

چوہدری امجد حسین کے انتقال کی خبر سن کر دل بے حد اداس ہے۔ وہ نہ صرف ایک بہترین صحافی تھے بلکہ اپنی خوش اخلاقی، نرم مزاجی...
16/09/2025

چوہدری امجد حسین کے انتقال کی خبر سن کر دل بے حد اداس ہے۔ وہ نہ صرف ایک بہترین صحافی تھے بلکہ اپنی خوش اخلاقی، نرم مزاجی اور ہر دلعزیز شخصیت کی وجہ سے سب کے دلوں میں ایک خاص مقام رکھتے تھے۔ تین دہائیوں پر محیط صحافتی سفر میں انہوں نے شہر کے مسائل اجاگر کیے، سیاسی و سماجی حالات پر ماہرانہ تجزیے پیش کیے اور حلقے کی سیاست کے حوالے سے قیمتی رہنمائی فراہم کی۔

آج ٹیکسلا اور واہ کی صحافی برادری ایک ایسے ہم سفر سے محروم ہو گئی ہے جو ہر لحاظ سے ایک شفیق دوست اور رہنمائی کرنے والے بزرگ تھے۔ ان کی کمی مدتوں محسوس کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین۔

06/09/2025

مال واہ میں بچوں کی تفریح کے لیے فن فیسٹا، اور لذیذ کھانوں کے برانڈذ کی اوپننگ کر دی گئی

04/09/2025

تمہیں وطن کی فضائیں سلام کہتی ہیں

❤️افواج پاکستان میرا فخر❤️
افواج پاکستان کو سلام
افواج پاکستان کی قربانیوں کو سلام
افواج پاکستان کے شہداء کو سلام

02/09/2025

جلد ہی ۔۔۔ انشاللہ

26/08/2025

پرائیویٹ ہسپتالوں میں بھی حکومتی خرچ پر ہر شخص کے لیے مفت اور آدھے اخراجات میں علاج ممکن،
السید ہسپتال احاطہ ٹیکسلا کے ایم ڈی ڈاکٹر سید اسد علی نے تمام معلومات بتا دیں

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔وزیر مملکت بیرسٹرعقیل ملک صاحب اور ملک عدیل صاحب کے تایا، حاجی صلاح الدین (م...
22/08/2025

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
وزیر مملکت بیرسٹرعقیل ملک صاحب اور ملک عدیل صاحب کے تایا، حاجی صلاح الدین (مرحوم)، حاجی ملک نصیر الدین صاحںب، سابق ایم پی اے حاجی حاجی عمر فاروق صاحب کے بڑے بھائی کوارڈینیٹر ملک وسیم صاحب کے والد محترم حاجی شہزادہ صاحب رضاۓ الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔
نماز جنازہ صبح 10 بجے کوہستان سیکرٹریٹ ٹیکسلا میں ادا کی جائے گی۔

21/08/2025

السید ہسپتال احاطہ، ٹیکسلا کا بہترین ہسپتال ، جہاں ماہر ڈاکٹرز کی ایک بڑی ٹیم اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہے

19/08/2025

معذوری کے باوجود، کسی پر بوجھ نہیں،
ٹیکسلا کا۔مشہور فوٹوگرافر،
ایک بازو سے معذور مگر کام میں کوئی مقابلہ نہیں
شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کی موویز کےلیے ان سے رابطہ کریں

0321-5844733

17/08/2025

Address

Wah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Usman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Usman:

Share