Waziristan News

Waziristan News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waziristan News, Media/News Company, Wana.

27/09/2022

کل رات 2بجے جنوبی وزیرستان اعظم ورسک کے پہاڑ میں اینجی ون، دوشاکہ ،اور راکٹ کے فائرنگ کی آوازیں آرہی تھئ:رپورٹر
Waziristan news

پشاور : وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سیلاب سے متاثرہ ضلع ٹانک اور ڈی آئی کے دورے پر روانہ.وزیراعلی محمود خان ان اضل...
26/08/2022

پشاور : وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سیلاب سے متاثرہ ضلع ٹانک اور ڈی آئی کے دورے پر روانہ.

وزیراعلی محمود خان ان اضلاع میں سیلاب سے ہونے والی نقصانات اور امدادی کا سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے اور ان اضلاع میں سیلاب متاثرین ملاقات بھی کریں گے۔

وزیراعلی محمود خان متعلقہ ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ سے سیلاب کی صورتحال اور ریلیف سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ لیں گے۔

صوبائی حکومت کے اعلی حکام وزیراعلی محمود خان کے ہمراہ ہیں

ٹانک : سیلابی صورتحال کے پیش نظر  ڈپٹی کمشنر ٹانک   نے ضلع میں ایمرجنسی کے نفاذ  کا اعلان کر دیا.اہلیان علاقہ شکوہ ہے کہ...
24/08/2022

ٹانک : سیلابی صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر ٹانک نے ضلع میں ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کر دیا.
اہلیان علاقہ شکوہ ہے کہ ڈپٹی کمشنر ٹانک بروقت اقدامات نہیں کئے .
آج ایمرجنسی نافذ کردی گئ .

24/08/2022
22/08/2022

پاکستان پیپلز پارٹی کے جنوبی وزیرستان ضلعی قائدین سابق قومی اسمبلی امیدوار امان اللہ وزیر اور سابق صوبائی اسمبلی امیدوار عمران مخلص نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پورے قبائلی خطے میں غیر یقینی صورتحال ہیں اور وانا میں آئے روز بدامنی کے واقعات ہو رہے ہیں۔

ایسے میں ضلعی انتظامیہ کی پور اسرار خاموشی سمجھ سے بالاتر ھے۔ کیونکہ دو وزیر قبائل خوجل خیل اور زلی خیل کے درمیان گورگورہ کے مقام پر کافی عرصہ سے تنازعہ چلا آرہا ھے جس میں اس سے پہلے سیاسی پارٹیوں کے دباؤ اور مداخلت سے ضلعی انتظامیہ نے دونوں قبائل کو اعتماد میں لے کر دیرپا اور ختمی فیصلے کا وعدہ کیا گیا تھا مگر بدقسمتی سے ضلعی انتظامیہ کے بدیانتی کی وجہ سے ایک بار پھر خون ریزی کی طرف جا رہا ھے .

حکومت نے ابھی تک دونوں اقوام سے رابطے نہیں کیے اور تنازعہ کو سنجیدہ طریقے سے حل کرنے میں ناکام رہے ہیں ۔ ہم حکام بالا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ضلعی انتظامیہ کو اپنے فرائض منصبی سے روگردانی اور نا اہلیت کی بنیاد پر ضلع ساؤتھ وزیرستان جلد سے جلد ٹرانسفر کئے جائیں۔ ہم ان کو باور کرا دیتے ہیں کہ علاقے میں آمن و امان ضلعی انتظامیہ کی زمہ داری ھے ۔

1973 آئین کے آرٹیکل 9 میں ہر فرد کی سلامتی ریاست کی زمہ داری ہوتی ھے ۔ اس تناظر سے آگر دیکھا جائے تو قوموں کی درمیان ثالثی اور آمن و امان برقرار رکھنا ضلعی انتظامیہ کی زمہ داری بنتی ھے ۔ میں ضلع ساؤتھ وزیرستان کے ڈی پی او خانزیب صاحب کو یاد دلاتیں ہیں کہ پولیس آرڈر 2002 باب نمبر 2 آرٹیکل 4 کے تحت ہر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا یہ فرض ھے کہ(a) شہریوں کی جان، جائداد اور آزادی کا تحفظ کرے۔( b) عوامی آمن کو محفوظ کرے اور اس کو ترقی دے۔(d) جرائم کے ارتکاب اور امر باعث تکلیف عام کا انسداد کرے۔(f) نظم و ضبط کو برقرار رکھے۔(m) تمام قانونی احکامات کو مانے اور ان کی فوری تعمیل کرے۔(p) عوام کے ارکان کو کسی بھی شخص یا منظم گروہ کی جانب سے ناجائز فایدہ اٹھانے سے بچانے میں مدد کرے۔
باب نمبر 4 آرٹیکل 34 کے تحت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی زمہ داری ھے کہ وفاقی، صوبائی،کسی قانونی جماعت، کارپوریشن، جوکسی حکومت کی ملکیت ہو، یا قائم کی گئی ہو، یا حکومت کی جانب سے کنٹرول کی جاتی ہو مطلوبہ مدد یا تحفظ فراہم کرے۔
باب نمبر 12 آرٹیکل 113 کے تحت پولیس آفیسر کو غیر زمہ دارانہ بیان دینے یا علاقائی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی، عوامی کو تحفظ فراہم نہ کرنے پر معطل، برخاست، جبری ریٹائرڈ کیا جا سکتا ھے اور دو سال تک سزائے قید بھی دی جا سکتی ھے۔
ڈی پی او ساؤتھ وزیرستان خانزیب صاحب ضلع ساؤتھ وزیرستان کے بجائے ضلع ٹانک سے ریموٹ کنٹرول سے آمن برقرار رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں جس کو علاقائی امن و امان کا ادراک بروقت نہ ہونے کی وجہ سے دونوں قبائل شدید خون ریزی کی طرف گئے ہیں۔ ڈی پی او صاحب کا گروانڈ پر موجود نہ ہونا پولیس رولز کی سنگین خلاف ورزی ھے۔
آگر ضلعی انتظامیہ نے فوراً ایکشن نہیں لیا اور ڈی پی او خانزیب نے اپنے اختیارات سے روگردانی کی تو پاکستان پیپلز پارٹی نااہل انتظامیہ کے خلاف جلد آیندہ کی لائحہ عمل طے کرے گا اور سخت سے سخت اقدام اٹھانے پر مجبور ہو جائیں گے ۔ جس کی زمہ داری ضلع ساؤتھ وزیرستان کے ڈی پی او خانزیب صاحب اور ڈی سی صاحب پر ہونگے ۔

اسلام آباد : ‏عدالت نے عمران خان کو 25 اگست تک گرفتار نہ کرنے کی درخواست منظور کرلی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی...
22/08/2022

اسلام آباد : ‏عدالت نے عمران خان کو 25 اگست تک گرفتار نہ کرنے کی درخواست منظور کرلی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
بابر اعوان، عمران خان کے طرف سے پیش ہوئے.پی ٹی آئی

22/08/2022

سبا
د پښتون ژغورني غورځنګ ملی مشر منظور احمد پښتون د باجوړ پرلت کې به ګډون کوی.
باجوړ اولس دي خبر وي ✌️

دا ٹریکٹر دے پہ جانی خیل یو ٹھیکیدار دائ چے ھغہ دا روڈ او  پل ٹھیکداری کو او بیگا شپے ورتہ چا اور ورکڑے نو زہ دا وائ چے ...
22/08/2022

دا ٹریکٹر دے پہ جانی خیل یو ٹھیکیدار دائ چے ھغہ دا روڈ او پل ٹھیکداری کو او بیگا شپے ورتہ چا اور ورکڑے نو زہ دا وائ چے کہ پہ دا کے جانی خیل سڑائ وی ڈیرہ دے افسوس خبرہ دو چے جانی خیل مستقبل تا اوور ورکوے ولے پہ دغ روڈ ستا ہم عزت زی او رازی ھغہ کہ زنانہ دی او نرینہ 😭😭

وانا:قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں حلقہ  ایم پی اے نصیراللہ وزیر کی کوششوں سے تحصیل برمل کے پسماندہ علاقہ کالوتائی زیڑ غ...
22/08/2022

وانا:قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں حلقہ ایم پی اے نصیراللہ وزیر کی کوششوں سے تحصیل برمل کے پسماندہ علاقہ کالوتائی زیڑ غوژہ کیلئے منظور شدہ 10 کلومیٹر روڈ کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا،

اس حوالے سے وی سی چئیرمین فضل وزیر اور مقامی نوجوان شیر وزیر نے کہا کہ ہم ایم پی اے نصیراللہ وزیر نے لوگوں کی مشکلات کو مدنظر رکھ کر روڈ پختہ کرنے کی منظوری دیدی جس پر انکا شکریہ ادا کرتے ہیں
اور ٹھیکہ دار سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ کام کی معیار کو برقرار رکھ کر اچھا کام کرینگے.

22/08/2022

عمران خان بنی گالہ سے غائب
😁
وير تام شه چې دې انقلاب پاته واله ګې
😁😁

Waziristan News
22/08/2022

Waziristan News

Address

Wana
WAHID

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waziristan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share