Wana Reporter mn

Wana Reporter mn Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wana Reporter mn, Media/News Company, South waziristan, Wana.

22/10/2022
19/08/2022

الله خیر کرے.

وانا:گزشتہ شام 7 بجے قریب تحریک طالبان پاکستان اور پولیس سی ٹی ڈی پارٹی کے مابین جھڑپ ، انسپکٹر سی ٹی ڈی موسیٰ سلیمان خی...
01/07/2022

وانا:گزشتہ شام 7 بجے قریب تحریک طالبان پاکستان اور پولیس سی ٹی ڈی پارٹی کے مابین جھڑپ ، انسپکٹر سی ٹی ڈی موسیٰ سلیمان خیل شہید جبکہ ایک پولیس اہلکار رسول خان زخمی ہوگیاہے ۔

دوسری جانب سی ٹی ڈی کے جوابی فائرنگ سے حملہ اور بلال ولد شوالے خان قوم سرکی خیل سکنہ کژہ پنگہ کو بھی قتل کردیا گیا۔ جبکہ عمر نامی حملہ اور شدید زخمی ہوگیا ہے زخمی حملہ اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے
ایس ایچ او تھانہ اعظم ورسک صادق کے مطابق مذکورہ حملہ اوروں پر چند دنوں قبل پولیس سی ٹی ڈی کی جانب سے دہشت گردی ایکٹ کے تحت FIR درج کی گئی تھی اس بابت پولیس نے گزشتہ شام ان کی گرفتاری کے لیے ناکہ لگایا تھا اس دوران حملہ اور موٹرسائیکل پر اکر سی ٹی ڈی ہلکاروں پر پستول سے فائرنگ اور گرنیڈ حملے سے انسپکٹر موسیٰ خان سلیمان خیل کو شہیدکردیاگیا جبکہ پولیس اہلکار رسول خان شدید زخمی ہوگیاہے ۔
مقامی پولیس کے مطابق مذکورہ دونوں حملہ اور کا تعلق تحریک طالبان پاکستان سے ہیں ان کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت FIR درج کی گئی ہیں اور علاقہ کو پولیس نے گھیرے میں لیکر اپریشن شروع کی گئی ہیں امدہ اطلاع کے مطابق متعدد مشتبہ افراد گرفتار کرلیے گئے ہیں ۔
یاد رہے کہ دو ہفتے قبل وانا بازار میں سپاہی سعید الله کو قتل کردیا گیا جبکہ پولیس اہلکاروں نے حملہ اور کو رنگے ہاتھ گرفتار کرکے حوالات میں بند کردگیا۔
Wana Reporter mn

Address

South Waziristan
Wana
AZAM WARSAK

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wana Reporter mn posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share