
04/08/2022
چئیرمین ہلال احمر قبائلی اضلاع جناب آصف خان محسود کا انشاءاللہ جنوبی وزیرستان میں تاریخی شجرکاری مہیم کیلئے بہترین اقدامات جس کی بدولت جنوبی وزیرستان کی خوبصورتی اور موسم میں نمایاں تبدیلی آئے گی۔
آصف خان محسود کا قوم کے نام ایک اہم پیغام!
سر سبز وزیرستان بنانے میں آئے مل کر ہم سب اپنا کردار ادا کریں۔
Asif Khan Mehsud