The voice of Wana

The voice of Wana آپ کے خیرخواہ شمس الرحمن وزیر

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
16/02/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

 #وانا  #لوئروزیرستان کے سیاسی رہنماؤں، علما کرام، تاجر برادری، بلدیاتی نمائندوں اور عوامی حلقوں نے وانا میں بڑھتی ہوئی ...
15/02/2025

#وانا
#لوئروزیرستان کے سیاسی رہنماؤں، علما کرام، تاجر برادری، بلدیاتی نمائندوں اور عوامی حلقوں نے وانا میں بڑھتی ہوئی اغواکاری کی وارداتوں کے خلاف 18 فروری منگل کے روز احتجاج کا اعلان کیا ۔

دوران احتجاج کے وانا بازار مکمل طور پر بند رہے گا، جبکہ تمام مکاتبِ فکر کے افراد سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس احتجاج میں بھرپور شرکت کریں۔ شرکا کا کہنا ہے کہ علاقے میں امن و استحکام کے لئےسب کو یکجا کرنا ہونا ہوگا۔

واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں اغوا برائے تاوان کے متعدد واقعات سامنے آئے ہیں، جنہوں نے مقامی آبادی میں شدید خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر اقدامات کریں تاکہ عوام میں تحفظ کا احساس بحال ہو سکے۔
The voice of Wana Viral 394

12/02/2025


پشتون فاٹا مشاورتی جرگے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا
تفصیل 👇

12/02/2025

پشتون فاٹا مشاورتی جرگے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا .
تفصیل 👇

 #امن امن بظاہر ایک چھوٹا سا لفظ ہےجس کےلفظی معنی  (اطمینان وسکون ،صلح اورآشتی کےہیں )امن گھر میں ہو تو ذِہْنی سکون، معا...
09/02/2025

#امن
امن بظاہر ایک چھوٹا سا لفظ ہےجس کےلفظی معنی (اطمینان وسکون ،صلح اورآشتی کےہیں )
امن گھر میں ہو تو ذِہْنی سکون، معاشرے میں ہو تو جانی اور مالی اطمینان، علاقےمیں ہو تو قوم کی ترقّی اور خوش حالی کا ضامن اور معاون ہوتا ہے۔
اگرامن کسی منطقے اورعلاقےمیں ہو.تو ہزاروں قیمتی جانوں کے ضائِع ہونے اور اربوں کھربوں روپوں کےجائیداودوں کاضامن ہوتاہے۔ شایددنیا میں کوئی بھی ذِی شُعور و عقلمند شخص ایسا نہیں ہو گا- جو اس کی اہمیت و افادیت اور خوبی سے انکار کرے۔
جہاں بدامنی ہوتی ہے وہاں لوگوں کى اَملاک کا نقصان قتل و غارت کا بازارگرم ہوتا ہے -عورتیں بیوہ اوربچّے یتىم ہوجاتے ہیں -۔اسلام میں امن کا واضح تصور موجود ہے-اللہ پاک قرآن پاک میں فرماتےہیں -جس کامفہوم مبارک ہے-(جو شخص قتل کرے ایک جان کو بلا عوض جان کے یا ملک میں فساد کرنے لگے تو گویا قتل کرڈالا اس نے سب لوگوں کو اورجس نے زندہ رکھا ایک جان کو توگویا زندہ کردیا سب لوگوں کو)
رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:'الرَّاحِمُوْنَ یَرحَمُھُمُ الرَّحمٰن“
(مہربانوں پر خدائے مہربان رحم کرتا ہے
روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
”جو شخص لوگوں پر رحم نہیں کرتا، اللہ بھی اس پر رحم نہیں کرتا“۔
دوستوں!امن کےخواہاں ہم سب ہیں۔ امن چاہتےہیں۔مزےکی بات یہ ہےکہ کتے بھی بدامنی سےبھاگتےہیں۔پھرسوں کاواقعہ ہےکہ اعظم ورسک میں سیکیورٹی فورسزایک پالاہوا کتا کالینڈماینزسےاڑکرمرگیا۔جس کےبعدسیکیورٹی فورسزکےدیگرپالےہوئے کتوں نےشہرکی طرف رخ کیاہے۔جنہوں نےلوگوں کاجیناحرام کردیا۔
میرامقصدیہ ہے۔کہ امن ایک عظیم نعمت ہے۔بدامنی سےکتےنفرت کرتےہیں۔اس لئےامن بحال کرنےکےلئےہرفورم پرآوازبلندکرناچاہئے۔
اللہ پاک ہماراوطن ،علاقہ امن گہوارہ بنائیں۔
تحریر:شمس الرحمن وزیر

 #لوئروزیرستان  #تحصیل واناکڑی کوٹ کےشہریوں کوباغیچہ چیک پوسٹ پر سیکورٹی کےنام پرڈیٹاچیک اپ کراناسواریوں کے لئے دردسردبن...
09/02/2025

#لوئروزیرستان
#تحصیل واناکڑی کوٹ کےشہریوں کوباغیچہ چیک پوسٹ پر سیکورٹی کےنام پرڈیٹاچیک اپ کراناسواریوں کے لئے دردسردبن چکاہے۔سواریوں میں خواتین، بزرگ، بچوں کوشدیدمشکلات کاسامناہے۔عام عوام کاتذلیل کرانامعمول کاحصہ بن چکاہے۔گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں بنی ہوتی ہے۔جس پر عوام کئی مرتبہ احتجاج ریکارڈکراچکےہیں۔ مگرانتظامیہ ٹھس سے مس نہیں بنتا۔اس لئےایم۔پی۔ اےاور ایم۔ این۔ اے کو کڑی کوٹ کےعوام کے اس مسئلے پرسخت سٹینڈلیناچاہئے۔

://www.facebook.com/gul.ajab.77

 #لوئروزیرستان تحصیل برمل اعظم ورسک شاہین پنگہ میں  باؤلے کتے کے کاٹنےسے 17 افراد زخمی۔  تفصیلات  کےمطابق  لوئر وزیرستان...
08/02/2025

#لوئروزیرستان
تحصیل برمل اعظم ورسک شاہین پنگہ میں باؤلے کتے کے کاٹنےسے 17 افراد زخمی۔
تفصیلات کےمطابق لوئر وزیرستان تحصیل برمل میں باولے کتے کاٹنے سے 17افراد زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال وانا منتقل کردیا گیاہے ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال وانا میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ اور متاثرہ افراد کو اینٹی ریبیز ویکسین لگا دی گئی۔ ایکٹنگ ایم ایس ڈاکٹر شان اللہ کا کہناہے کہ چھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہیں ۔جن کو ایمرجنسی ایمبولینس کےذریعے
ڈی ۔آئی۔خان منتقل کردیےہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق زخمیوں میں مرد و خواتین سمیت چھوٹے بچے اور بچیاں شامل ہیں۔ باؤلا کتا تاحال آزاد گھوم رہا ہے۔ ویلیج چیئرمین صدیق وزیر نے سول انتظامیہ سے فوری کارروائی کا مطالبہ اور شاہین پنگہ میں باؤلے کتے کو ختم کرنے کے لئے ٹیم بھیجنے کی اپیل کردی ۔ہسپتال ذرائع کے زخمیوں میں کئ افراد ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کردیا گیا۔
The voice of wana The voice of Wana Viral 394

19/12/2024

#لوئروزستان
تحصیل بر مل میں سابقہ ایم این اے علی وزیر کے گرفتاری کےخلاف کل ہونے والے احتجاج کے بارے میں پی پی راہنما عمران مخلص کیمپین چلاتے ہوئے خطاب کرہےہیں۔

10/12/2024
06/12/2024

#لوئروزستان
تحصیل برمل میں آئےروزنہتے عوام پراندھی گولیاں برسانے ،بم دھماکے اورٹارگٹ کلینگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے جمعیت علماءاسلام کے راہنمامفتی موسی جان کاولولہ انگیز
#سپینےسپینے

Address

Wana

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The voice of Wana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The voice of Wana:

Share