Pashtoon Hujra

Pashtoon Hujra 𝗔 𝗱𝗶𝗴𝗶𝘁𝗮𝗹 𝗵𝗮𝘃𝗲𝗻 𝗳𝗼𝗿 𝗣𝗮𝘀𝗵𝘁𝗼𝗼𝗻 𝗴𝗹𝗼𝗿𝘆, 𝘄𝗶𝘀𝗱𝗼𝗺, 𝗮𝗻𝗱 𝗳𝘂𝗻.
(1)

02/08/2026

جنوبی وزیرستان (عبدالودانی): ایف سی (ساؤتھ) کے مقامی ونگ کمانڈر نے قبائلی عمائدین کے ساتھ جرگہ منعقد کیا، جس میں امن و امان اور سیکیورٹی تعاون پر زور دیا گیا۔

*⚠️ عوامی اطلاع برائے وانا اور اعظم ورسک*ضلعی انتظامیہ جنوبی وزیرستان لوئر کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت جاری تازہ ترین نوٹ...
01/08/2026

*⚠️ عوامی اطلاع برائے وانا اور اعظم ورسک*

ضلعی انتظامیہ جنوبی وزیرستان لوئر کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت جاری تازہ ترین نوٹیفکیشن کے مطابق، موصولہ مصدقہ اطلاعات کے پیشِ01 اگست 2026 شام 9:00 بجے سے 03 اگست 2026 شام 9:00 بجے تک وانا اور اعظم ورسک کے علاقوں میں درج ذیل گاڑیوں کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے:

لوڈر رکشہ
سنگل کیبن کارگو گاڑیاں
شازور گاڑیاں
سوزوکی لوڈر
مزدا گاڑیاں
ڈمپر گاڑیاں

تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ مقررہ مدت کے دوران مذکورہ گاڑیاں سڑکوں پر نہ لائیں اور ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر مکمل عمل کریں۔
اگر کسی کو کوئی مشکوک گاڑی یا سرگرمی نظر آئے تو فوراً قریبی سیکیورٹی فورسز، پولیس یا متعلقہ حکام کو اطلاع دیں۔
آپ کا تعاون امن و امان اور عوامی سلامتی کے لیے نہایت اہم ہے۔

31/07/2026

جنوبی وزیرستان (کانیگورم): آل وزیرستان امن کرکٹ میلہ کامیابی سے منعقد ہوا، جس میں 48 ٹیموں نے حصہ لیا ۔ اختتامی تقریب میں کامیاب ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

🔴 اہم اطلاع – کرفیو نافذ 🔴 01 اگست صبح 06 بجے سے شام 07 بجے تک ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں کرفیو نافذ رہے ...
31/07/2026

🔴 اہم اطلاع – کرفیو نافذ 🔴
01 اگست صبح 06 بجے سے شام 07 بجے تک ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل وانا میں کرفیو نافذ رہے گا۔ کرفیو کے دوران ہر قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہوگی اور مذکورہ حدود میں تمام بازار اور مارکیٹس بند رہیں گے۔ مزید برآں مندرجہ ذیل راستے پر داخلہ سختی سے منع ہے۔
🔹 متاثرہ راستہ 👇
➖ وانا - تیارزہ گیٹ- کرب کوٹ - تنائی - عزیزآباد چوک تا درگئی پل
➖ گل کچھ - توئی خلہ تا تنائی
اہم ہدایت:
▪️ صرف ایمرجنسی کی صورت میں متاثرہ راستوں پر پولیس یا سیکیورٹی فورسز کی اجازت کے ساتھ، شناختی کارڈ اور کاغذات جمع کروا کر سفر جاری رکھا جا سکتا ہے۔
▪️ کرفیو کے دوران صرف منظور شدہ ایمرجنسی نقل و حرکت کی اجازت ہے۔
▪️ سیکیورٹی فورسز کو دیکھ کر گاڑی 50 میٹر پہلے روکیں اور سب افراد نیچے اتر جائیں۔
▪️ خلاف ورزی کی ذمہ داری متعلقہ فرد پر عائد ہوگی۔.

31/07/2026

⚠️ عوامی اطلاع برائے وانا اور اعظم ورسک
ضلعی انتظامیہ جنوبی وزیرستان لوئر کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت جاری تازہ ترین نوٹیفکیشن کے مطابق، موصولہ مصدقہ اطلاعات کے پیشِ نظر 30 جولائی 2026 شام 9:00 بجے سے 01 اگست 2026 شام 9:00 بجے تک وانا اور اعظم ورسک کے علاقوں میں درج ذیل گاڑیوں کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے:
لوڈر رکشہ
سنگل کیبن کارگو گاڑیاں
شازور گاڑیاں
سوزوکی لوڈر
مزدا گاڑیاں
ڈمپر گاڑیاں
تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ مقررہ مدت کے دوران مذکورہ گاڑیاں سڑکوں پر نہ لائیں اور ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر مکمل عمل کریں۔
اگر کسی کو کوئی مشکوک گاڑی یا سرگرمی نظر آئے تو فوراً قریبی سیکیورٹی فورسز، پولیس یا متعلقہ حکام کو اطلاع دیں۔
آپ کا تعاون امن و امان اور عوامی سلامتی کے لیے نہایت اہم ہے

⚠️ عوامی اطلاع برائے وانا اور اعظم ورسکضلعی انتظامیہ جنوبی وزیرستان لوئر کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت جاری تازہ ترین نوٹیف...
31/07/2026

⚠️ عوامی اطلاع برائے وانا اور اعظم ورسک

ضلعی انتظامیہ جنوبی وزیرستان لوئر کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت جاری تازہ ترین نوٹیفکیشن کے مطابق، موصولہ مصدقہ اطلاعات کے پیشِ نظر 30 جولائی 2026 شام 9:00 بجے سے 01 اگست 2026 شام 9:00 بجے تک وانا اور اعظم ورسک کے علاقوں میں درج ذیل گاڑیوں کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے:

لوڈر رکشہ
سنگل کیبن کارگو گاڑیاں
شازور گاڑیاں
سوزوکی لوڈر
مزدا گاڑیاں
ڈمپر گاڑیاں

تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ مقررہ مدت کے دوران مذکورہ گاڑیاں سڑکوں پر نہ لائیں اور ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر مکمل عمل کریں۔
اگر کسی کو کوئی مشکوک گاڑی یا سرگرمی نظر آئے تو فوراً قریبی سیکیورٹی فورسز، پولیس یا متعلقہ حکام کو اطلاع دیں۔
آپ کا تعاون امن و امان اور عوامی سلامتی کے لیے نہایت اہم ہے

31/07/2026

جنوبی وزیرستان (جنڈولہ): ایف سی (ساؤتھ) کے مقامی ونگ کمانڈر نے یوریا کی خرید و فروخت اور ترسیل پر پابندی کے حوالے سے جنڈولہ مارکیٹ کے دکانداروں کے ساتھ جرگہ منعقد کیا،

⚠️ عوامی اطلاع برائے جنوبی وزیرستان (اپر)ضلعی انتظامیہ جنوبی وزیرستان (اپر) کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت جاری تازہ ترین حک...
30/07/2026

⚠️ عوامی اطلاع برائے جنوبی وزیرستان (اپر)

ضلعی انتظامیہ جنوبی وزیرستان (اپر) کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت جاری تازہ ترین حکم نامے کے مطابق، موصولہ مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات کے پیشِ نظر عوامی تحفظ، امن و امان اور سیکیورٹی فورسز و پولیس تنصیبات کی حفاظت کے لیے درج ذیل ہدایات فوری طور پر نافذ کر دی گئی ہیں اور یہ 30 دن تک مؤثر رہیں گی۔

تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ درج ذیل ہدایات پر سختی سے عمل کریں:

🔹 کسی بھی سیکیورٹی فورس یا پولیس چیک پوسٹ کے قریب پہنچنے پر اپنی گاڑی کم از کم 200 میٹر پہلے روک کر محفوظ مقام پر کھڑی کریں۔

🔹 سیکیورٹی اہلکاروں کی واضح اجازت کے بغیر کوئی گاڑی چیک پوسٹ کی طرف نہ بڑھے اور نہ ہی اسے عبور کرے۔

🔹 جب سیکیورٹی فورسز کا قافلہ سڑک پر گزر رہا ہو تو تمام گاڑیوں کو فوری طور پر سڑک کے کنارے یا محفوظ مقام پر لے جائیں، خود بھی گاڑی سے اتر جائیں اور قافلے کے مکمل گزرنے یا سیکیورٹی اہلکاروں کی ہدایات تک انتظار کریں۔

🔹 تمام سویلین گاڑیوں کی نقل و حرکت، پارکنگ اور موجودگی سیکیورٹی فورسز کی تنصیبات، پولیس اسٹیشنز، پولیس پوسٹس اور چیک پوسٹس کے 200 میٹر کے دائرے میں ممنوع ہوگی۔

⚠️ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 188 سمیت دیگر متعلقہ قوانین کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اگر کسی کو کوئی مشکوک گاڑی، سرگرمی یا فرد نظر آئے تو فوراً قریبی سیکیورٹی فورسز، پولیس یا متعلقہ حکام کو اطلاع دیں۔

آپ کا تعاون امن و امان، عوامی سلامتی اور قیمتی جانوں کے تحفظ کے لیے نہایت اہم ہے۔

عوامی اطلاع برائے ساؤتھ وزیرستان (لوئر)ضلعی انتظامیہ جنوبی وزیرستان لوئر کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت جاری تازہ ترین حکم ن...
30/07/2026

عوامی اطلاع برائے ساؤتھ وزیرستان (لوئر)

ضلعی انتظامیہ جنوبی وزیرستان لوئر کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت جاری تازہ ترین حکم نامے کے مطابق، موصولہ مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات کے پیشِ نظر عوامی تحفظ، امن و امان اور سیکیورٹی فورسز و پولیس تنصیبات کی حفاظت کے لیے درج ذیل ہدایات فوری طور پر نافذ کر دی گئی ہیں اور یہ 30 دن تک مؤثر رہیں گی۔

تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ درج ذیل ہدایات پر سختی سے عمل کریں:

🔹 کسی بھی سیکیورٹی فورس یا پولیس چیک پوسٹ کے قریب پہنچنے پر اپنی گاڑی کم از کم 200 میٹر پہلے روک کر محفوظ مقام پر کھڑی کریں۔

🔹 سیکیورٹی اہلکاروں کی واضح اجازت کے بغیر کوئی گاڑی چیک پوسٹ کی طرف نہ بڑھے اور نہ ہی اسے عبور کرے۔

🔹 جب سیکیورٹی فورسز کا قافلہ سڑک پر گزر رہا ہو تو تمام گاڑیوں کو فوری طور پر سڑک کے کنارے یا محفوظ مقام پر لے جائیں، خود بھی گاڑی سے اتر جائیں اور قافلے کے مکمل گزرنے یا سیکیورٹی اہلکاروں کی ہدایات تک انتظار کریں۔

🔹 تمام سویلین گاڑیوں کی نقل و حرکت، پارکنگ اور موجودگی سیکیورٹی فورسز کی تنصیبات، پولیس اسٹیشنز، پولیس پوسٹس اور چیک پوسٹس کے 200 میٹر کے دائرے میں ممنوع ہوگی۔

⚠️ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 188 سمیت دیگر متعلقہ قوانین کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اگر کسی کو کوئی مشکوک گاڑی، سرگرمی یا فرد نظر آئے تو فوراً قریبی سیکیورٹی فورسز، پولیس یا متعلقہ حکام کو اطلاع دیں۔

آپ کا تعاون امن و امان، عوامی سلامتی اور قیمتی جانوں کے تحفظ کے لیے نہایت اہم ہے

29/07/2026

جنوبی وزیرستان (تنائی)
ایف سی (ساؤتھ) کے مقامی ونگ آفیسرنے
قبائلی عمائدین کے ساتھ جرگہ منعقد کیا۔

Address

Birmal
Wana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pashtoon Hujra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share