وسندیوالی فاسٹ نیوز Wasanday wali fast News

وسندیوالی فاسٹ نیوز Wasanday wali fast News وسندیوالی فاسٹ نیوز

26/02/2023

😂🤣😂🤣😆😄

24/02/2023

ایسا صرف لنگوٹیے یار ہی کرتے ہیں ۔❤

24/02/2023

DONT Make Fake 15 or 1787 Call...Police Satation City Muzaffargarh...

24/02/2023
24/02/2023

ہر شاخ پہ اُلو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا
گڑھا موڑ کے کاریگر فریش کنو تیار کرتے ہوئے یہ قوم استعماری اور طاغوتی قوتوں سے جان چھڑانے نکلی ہے

سردار آباد ڈوگر صاحب مرحوم کا آخری دیدار اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
24/02/2023

سردار آباد ڈوگر صاحب مرحوم کا آخری دیدار
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

24/02/2023

میرے ملک میں آج کل یہی ظلم چل رہا

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْناللہ پاک سردار محمد آباد ڈوگر مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے او...
24/02/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللہ پاک سردار محمد آباد ڈوگر مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
ہم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں

23/02/2023

کتے کا دوکاندار سے کوئی ذاتی جھگڑا لگتا ہے جو پورا ہفتہ چکر لگاتا رہا 😂😂😂

انہوں نے ریت کے ٹیلے سرسبز کھیتوں میں بدل دیے ..شارجہ میں پہلی بار گندم بوئ گئ اور فصل تیار ہے ..ہم نے اپنے لہلہاتے کھیت...
23/02/2023

انہوں نے ریت کے ٹیلے سرسبز کھیتوں میں بدل دیے ..
شارجہ میں پہلی بار گندم بوئ گئ اور فصل تیار ہے ..
ہم نے اپنے لہلہاتے کھیت اور باغ اجاڑ کر سیمنٹ بجری اور سریے سے کنکریٹ کے ٹیلوں میں بدل دیے۔
بات تو صرف ترجیحات کی ہے۔۔

وہ گندم کھائیں گے۔
اور ۔
ہم دھکے کھائیں گے۔۔۔

زمین بچاؤ ۔۔ملک کو خوشحال بناؤ






20/02/2023

سگریٹ کی جگہ پے میٹھے گنے چوسیں کیونکہ ایک ڈبی گولڈ لیف کے پیسوں میں تقریباً 2 من گنے تو آ ہی جاتے ہیں

Address

Wasandewali

Telephone

+923004942609

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وسندیوالی فاسٹ نیوز Wasanday wali fast News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to وسندیوالی فاسٹ نیوز Wasanday wali fast News:

Share