Wazirabad Times

  • Home
  • Wazirabad Times

Wazirabad Times Official page of Wazirabad Times News Group.
(1)

05/08/2025
🛑 *کل دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑🛑 *22 نومبر 2024 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں | وزیرآباد ٹائمز 👏*🔴 سعودی عرب سے متعلق ...
23/11/2024

🛑 *کل دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *22 نومبر 2024 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں | وزیرآباد ٹائمز 👏*

🔴 سعودی عرب سے متعلق بشریٰ بی بی کا بیان پاکستان کے ساتھ دشمنی ہے: وزیر اعظم شہباز شریف

🔴 سعودی عرب کے خلاف پروپیگنڈا کرنے اور ملکی سلامتی سے کھیلنے والوں کے قوم ہاتھ توڑ دے گی، شہباز شریف کا خطاب

🔴 بشری بی بی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر چلایا گیا، سعودی عرب کے ساتھ بہترین تعلقات تھے، عمران خان

🔴 سعودیہ پاکستان کا دوست اور محسن ہے، بشریٰ بی بی کا بیان سراسر بے بنیاد ہے: قمر جاوید باجوہ

🔴 حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، ملک بند کر کے پہلے ہی ہمارا احتجاج کامیاب بنادیا، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور

🔴 علی امین گنڈاپور کا کہیں نہ کہیں اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

🔴 دیرپا استحکام اور سلامتی کو یقینی بنانے کیلیے امن دشمنوں کا تعاقب جاری رہے گا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

🔴 کل ایک گھریلو خاتون نے پاکستان کے دوست ملک پر حملہ کیا، مجھے یقین ہی نہیں آیا: مریم نواز

🔴 عوام ہماری حکومت سے خوش ہیں اس لیے دھرنے کی کال پر کان نہیں دھرتے، مریم نواز

🔴 پی ٹی آئی احتجاج: دیگر صوبوں سے 30 ہزار پولیس اور ایف سی اہلکار اسلام آباد پہنچ گئے

🔴 پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی ضلع اور شہر کے داخلی و خارجی راستے سیل

🔴 راولپنڈی؛ پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر ٹرانسپورٹ اڈے غیر معینہ مدت کے لیے بند

🔴 پشاور اسلام آباد، لاہور اسلام آباد موٹرویز سمیت 5 موٹرویز بند کردی گئیں

🔴 پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ،جلسے، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد

🔴 اسلام آباد میں کسی کو بھی جلسے، جلوس یا دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے، محسن نقوی

🔴 18 ماہ میں پی ٹی آئی کے دھرنوں اوراحتجاج سے نمٹنے پر سرکارکے 2 ارب 70 کروڑ خرچ ہوگئے

🔴 آل پاکستان انجمن تاجران کا 24 نومبر کا احتجاج روکنے کیلئے ریاست سے بھرپور طاقت کے استعمال کا مطالبہ

🔴 کراچی میں جاری دفاعی نمائش ’ آئیڈیاز 2024 ‘ ختم ہوگئی

🔴 چار روزہ نمائش کے دوران 82 معاہدوں پردستخط ہوئے، پہلے نمبر پر ترکیہ ، دوسرے پر چین رہا

🔴 شمسی توانائی کا بڑھتا استعمال، حکومت نے بجلی صارفین پر 200 ارب روپے کا بوجھ ڈال دیا

🔴 اسلام آباد: 9 مئی کیس: 4 افغان شہریوں سمیت 10 ملزمان کو 6 سال قید، جرمانے کی سزا سنا دی گئی

🔴 عمران خان کی احتجاج کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کی ہدایت

🔴 پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بغیر واپس روانہ

🔴 سیکورٹی خدشات: کراچی میں ڈرگ روڈ تا کارساز اور حسن اسکوائر تا کارساز سڑکیں آج رات 2 سے 5 بجے تک بند رہیں گی

🔴 گھر والوں نے ایسا عمل کیا میں کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہا: زارا کے شوہر کا بیان

🔴 بشریٰ بی بی کا بیان سوچا سمجھا منصوبہ ہے: عرفان صدیقی

🔴 پنجاب 3 روز کیلئے مجھے دے دیں کوئی احتجاج کر جائے تو استعفیٰ دے دوں گا: گورنر

🔴 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس؛ بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، 26 نومبر پیش کرنے کی ہدایت

🔴 لاہور ہائیکورٹ کا سردیوں کی چھٹیوں کے بعد تمام اسکولوں کو پک اینڈ ڈراپ دینے کا حکم

🔴 اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 99 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

🔴 کرم: مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 45 ہوگئی

🔴 کرم: مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق افراد کی پاراچنار میں نماز جنازہ ادا

🔴 احتجاج کا کیس: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

🔴 ایک بار پھر بھارتی پنجاب سے ہوائیں پاکستان میں داخل، لاہور ملک کا آلودہ ترین شہر

🔴 توشہ خانہ ٹو کیس، عدالت نے عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کردی

🔴 راولپنڈی مقدمہ، اڈیالہ جیل میں عمران خان کا سیل تھانہ ڈکلیئر، پولیس تعینات

🔴 بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پرتوہین عدالت کیس، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی غیرمشروط معافی منظور

🔴 زلزلہ متاثرین کیس؛ حکومت رقم دے دیتی تو لوگ اب تک خود گھر بنا چکے ہوتے، جسٹس جمال مندوخیل

🔴 کراچی: نیٹی جیٹی کے قریب ٹریلر کے نیچے آکر موٹرسائیکل سوار چچا اور بھتیجا جاں بحق

🔴 سیکورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، خوارج سمیت 7 دہشت گرد ہلاک

🔴 چیمپئنز ٹرافی: پاک-بھارت تنازع پر آئی سی سی نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، بھارتی میڈیا

🔴 گورنر کے پی کا اسلام آباد پر چڑھائی کی صورت میں صوبائی حکومت کیخلاف سخت ایکشن کا مشورہ

🔴 سونے کی قیمتوں میں آج بھی 2 ہزار 500 روپے کا بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 2 لاکھ 80 ہزار 500 روپے ہوگئے
*مزید خبروں کے لیے ابھی ہمارا گروپ جائن کریں*👇🏻

WhatsApp Group Invite

اسلام علیکم،جناح فاؤندیشن (جناح کالونی وزیرآباد) کی مستحقین افراد کے لیے گرم کپڑوں کے حوالے سے مہم جاری ہے آپ سب سے گزار...
22/11/2024

اسلام علیکم،
جناح فاؤندیشن (جناح کالونی وزیرآباد) کی مستحقین افراد کے لیے گرم کپڑوں کے حوالے سے مہم جاری ہے آپ سب سے گزارش ہے بھرپور تعاون کریں
آپ کے گھروں میں جو گرم کپڑے آپکے استعمال میں نہیں وہ سب ایک بیگ میں اکٹھے کر کے ہمارے دفتر پہنچا دیں اور اگر آپ خود نہیں آ سکتے تو ہمارے نمائندے سے رابطہ کر لیں ہمارا نمائندہ آپ سے وصول کر لے گا اور اگر کوئی پیسے عطیہ کرنا چاہے اس مہم کے لیے تو وہ ہمیں پیسے پہنچا دے ہم ان پیسوں سے کپڑے خرید کر مستحقین تک پہنچا دیں گے

: CONTACT US: 0322 2492005 (Jinnah Foundation Whatsapp Services)
Call us : 0322 2492005, :0311 9899010
_________________________
*< For Donations >*
You can directly deposit cash or cheque at our official accounts.

*Official Accounts*
These are the accounts where all the funds of Jinnah Foundation will be collected.

Bank : Meezan Bank.

lBAN: 73010110110843

Title :Danish Afzal

*Jazz Cash*
(Account info)

Number :*0327 9501003*

Name :*Danish Afzal*

جامعہ مسجد غوثیہ چیمہ کالونی وزیرآباد حضرت علامہ مولانا محمد آصف مصطفائی صاحب نئے امام و خطیب مقرر
22/11/2024

جامعہ مسجد غوثیہ چیمہ کالونی وزیرآباد
حضرت علامہ مولانا محمد آصف مصطفائی صاحب نئے امام و خطیب مقرر

*محکمہ بلدیات حکومت پنجاب کا عوامی سہولت کیلئے بڑا فیصلہ*پیدائش، موت، شادی اور طلاق کی رجسٹریشن کے لیے فیسوں میں کمی اور...
22/11/2024

*محکمہ بلدیات حکومت پنجاب کا عوامی سہولت کیلئے بڑا فیصلہ*

پیدائش، موت، شادی اور طلاق کی رجسٹریشن کے لیے فیسوں میں کمی اور لیٹ اندراج کی مدت بڑھا دی گئی۔
Wazirabad Times

حدود تھانہ سٹی وزیرآباد حیدر سکواڈ کے 3ملازموں نے دوران گشت ایک موٹر سائیکل کو رکنے کا اشارہ کیا جو نہ رکے اور حیدر سکوا...
24/08/2024

حدود تھانہ سٹی وزیرآباد
حیدر سکواڈ کے 3ملازموں نے دوران گشت ایک موٹر سائیکل کو رکنے کا اشارہ کیا جو نہ رکے اور حیدر سکواڈ کے ملازمان پر فائرنگ شروع کر دی جو ایک فائر عمر حیات کنسٹیبل کو ٹانگ پر لگا اسی دوران ملزم عمران ولد جاوید قوم مغل سکنہ آ لہ آ باد کو بھی فائر لگا جو موٹر سائیکل چھوڑ کر بھاگ کر ایک مکان میں گھس گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہو گیا جبکہ باقی دو ملزمان فرار ہو گئے ہیں۔جن کی تلاش جاری ہے ۔

18/08/2024

گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ پر واقع ایمان پیلس کے سامنے چیمہ کالونی وزیرآباد کے قاری آصف صاحب جو کہ شادی پر گئے تھے ایمان پیلس کے سامنے گندے نالے میں گر گئے ہیں جو کہ ابھی تک نہیں مل سکے 1122ریسکیو کی ٹیم پہنچ کر واپس چلی گئی انہوں نے کہا رات کہ وقت آپریشن نہیں ہو سکتا میرا اعلی حکام سے نوٹس کی اپیل کی جاتی ہے کیا ایک جان بچانے کے لیے رات کو آپریشن نہیں کیا جا سکتا ہے؟؟؟؟ ؟

29/04/2024

کراچی میں آئندہ 3 سے 4 روز تک سورج آگ برسائے گا، محکمہ موسمیات نے گرمی میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ تین سے چار روز تک گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

کراچی اور ملحقہ علاقوں میں دن میں موسم گرم اور شام میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔

29/04/2024

Address


Telephone

+923024418247

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wazirabad Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wazirabad Times:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share