Wazirabad Media News

Wazirabad Media News Wazirabad Media News

07/09/2025

پاکستان میں آج رات 10:30 کے بعد بلڈ مون کا شاندار نظارہ متوقع 🌕✨

07/09/2025

وزیرآباد /سیلابی صورتحال
جی ٹی روڈ ڈھونیکی سے دریائے چناب تک سڑک کے دونوں اطراف فصلیں مکمل تباہ
ہزاروں ایکڑ پر کاشت گنے کی فصل کے علاؤہ چاول،جوار،مکئ،سبزیاں،امردو کے باغات سیلابی پانی کی نظر ہو چکے ہیں

07/09/2025

سیلاب کے بعد شہروں کے حالات تو سب نے دیکھ لئے
اب دیہاتوں میں جوہڑوں پر قبضوں کے بعد صورتحال شہروں سے مختلف نہیں

07/09/2025

وزیرآباد:جی ڈبلیو ایم سی ملازمین تنخواہوں کے لئے احتجاج کرتے اور عوام کوڑا کرکٹ سے تنگ
اس کمپنی کا فائدہ کس کو ہے؟؟؟

07/09/2025

وزیرآباد
تیز بارش شروع
اللّٰہ پاک سبکو اپنے حفظ وامان میں رکھے

7 ستمبر — عالمی یومِ صاف ہوا برائے نیلا آسمان
07/09/2025

7 ستمبر — عالمی یومِ صاف ہوا برائے نیلا آسمان

07/09/2025

دوکانداروں ،مل مالکان نے ایکا کر کے سیلاب زدگان کو لوٹنا شروع کر دیا
انتظامیہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام
سیلاب کا بتا کر لوٹ مار شروع ہو چکی

07/09/2025

وزیرآباد
سیلاب سے پہلے چوکھر مل ریٹ
1130
سیلاب کے بعد
1500،1600
گولی ونڈا
سیلاب سے پہلے 2800
سیلاب کے بعد 3500،3600

توڑی سیلاب سے پہلے 700.800روپے من
سیلاب کے بعد 1200.1400روپے من
پیرا فورس کدھر ہے؟؟

07/09/2025

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
سابق چیئرمین صاحبزادہ جہانزیب علی خان آف وائیانوالی وزیرآباد وفات پا گئے ہیں
اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے

07/09/2025

وزیرآباد
سستی گندم خریدنے والوں نے لوٹ مار شروع کر دی
چارہ،گندم،آٹا،ونڈا کی قیمتیں آؤٹ آف کنٹرول
انتظامیہ خاموش

Address

Wazirabad
52000

Telephone

+923204733939

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wazirabad Media News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wazirabad Media News:

Share