Wazirabad News

Wazirabad News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wazirabad News, Media/News Company, District Wazirabad, Wazirabad.

06/07/2026
12/05/2026

وزیرآباد: واسا نے غلط سروے کیا ہے میں بہت غریب بندہ ہوں ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے اپیل

21/04/2026

وزیرآباد میں منگل والے دن غیر معیاری گوشت پکڑنے کا معاملہ
قصائی دانیال کے مطابق ڈاکٹر حسن منیر مہر لگا کے پاس کر کے دیتا ہے

26/03/2026

جی یہ صاف اور ستھرا پنجاب کا نالہ ہے چیک کر سکتے ہیں جناب وزیرآباد سیالکوٹ روڈ ضیائے مدینہ سکول والا نالہ جو واسا کی عدم دلچسپی کا منہ بولتا ثبوت ہے

20/03/2026

چاند رات وزیرآباد مین بازار لاہوری دروازہ ٹریفک پولیس اور پنجاب پولیس کے جوان اپنے فرائض باخوبی سر انجام دے رہے ہیں
پنجاب پولیس تھانہ سٹی وزیرآباد ، ٹریفک وارڈن کو سلام

08/03/2026

وزیرآباد
وزیرآباد کی پرانی غلہ منڈی میں قائم چھابڑی فروشوں کے اڈوں کی بندر بانٹ پر تنازع شدت اختیار کر گیا۔ اڈوں کی تقسیم کے معاملے پر چھابڑی فروشوں کے درمیان روزانہ کی بنیاد پر لڑائی جھگڑے معمول بن گئے ہیں جس سے علاقے کا ماحول بھی متاثر ہو رہا ہے۔پرانے چھابڑی فروشوں کا مؤقف ہے کہ برسوں سے کام کرنے والے افراد کو نظر انداز کر کے اڈوں کی غیر منصفانہ تقسیم کی جا رہی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ انتظامیہ فوری نوٹس لے اور تمام اڈوں کو ازسرنو ترتیب دے کر میرٹ اور پرانے فروشوں کے حق کو مدنظر رکھا جائے تاکہ جھگڑوں کا خاتمہ ہو سکے۔چھابڑی فروشوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر مسئلہ حل نہ کیا گیا تو وہ احتجاج پر بھی مجبور ہو سکتے ہیں۔شہری حلقوں نے بھی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کا فوری اور منصفانہ حل نکالا جائے تاکہ بازار میں امن و امان کی صورتحال برقرار رہ سکے۔

02/03/2026

وزیرآباد سہولت بازار میں سہولیات کا فقدان انتظامیہ بے بس وزیراعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ

28/02/2026

وزیرآباد
کوڑا بل موصول
شہر میں ہر طرف گندگی کے ڈھیر لگے ہیں
بل کس چیز کا بھیج رہے ہیں شہری

28/02/2026

وزیرآباد سول ہسپتال ایک ہی ہفتہ میں دوسری دفعہ فور کور کیبل چوری
چوری والے احاطہ کے ارد گرد لگائے گئے کیمرے بھی غائب
(سوچن والی گل اے)
یہ وہی جگہ ہے جہاں پچھلے کچھ سال پہلے چوری سامان کی واردات کیمروں میں ریکارڈ کی گئی تھی
ماہ رمضان میں لوگوں کو افطار سحری اور دیگر معاملات کے لیے پانی میسر نہیں









🖋😭

26/02/2026

پنجاب بلکہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ واٹر اینڈ سینیٹیشن کے مسائل کے مستقل حل کیلئے جدید طرزِ عمل اپنایا گیا ہے۔ ماضی میں ایسا کوئی جامع تصور موجود نہیں تھا کہ چھوٹے شہروں سمیت ہر علاقے میں بارش کے پانی کو محفوظ اور کنٹرول کرنے کیلئے انڈر گراؤنڈ واٹر ٹینکس اور جدید ڈرینیج سسٹم قائم کیے جائیں۔

الحمدللہ اب پنجاب کے مختلف شہروں میں یہ منصوبے تیزی سے مکمل ہو رہے ہیں تاکہ بارشوں کے دوران ہونے والی شہری فلڈنگ، نقصانات اور تباہی کا مستقل خاتمہ کیا جا سکے۔ یہ اقدامات نہ صرف انفراسٹرکچر کو مضبوط بنائیں گے بلکہ شہریوں کو ایک صاف، محفوظ اور منظم ماحول بھی فراہم کریں گے۔
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی میڈیا سے گفتگو

Zeeshan Rafique

Address

District Wazirabad
Wazirabad
52000

Telephone

+923420002617

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wazirabad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share