Iqtdar Ali

Iqtdar Ali Fake news is cheap to produce. Genuine journalism is expensive.

06/09/2025

‏تمام اہلِ محبت اہلِ اسلام اہلِ پاکستان کو کپتان کی طرف سےعید میلادالنبیؐ مبارک۔

05/09/2025

علیمہ خان پر عورتوں کے ذریعے خملہ کروانے والوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہئے اس آئرن لیڈی کو یہ آپ کے گھٹیا کرتوت نہیں جھکا سکیں گے آپ نے اپنی سابقہ حرکتوں سے کچھ نہیں سیکھا آپ کی یہ گھٹیا حرکتیں پ کو مزید ننگا کررہی ہیں۔

01/09/2025

جی تو جناب پاک فوج کو پنجاب پولیس بنانے پرر ہم پنجاب حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

21/08/2025

‏عمران خان کی رہائی میں جو سب سے بڑی رکاوٹ یہ 9 مئی کے کیسز تھے آج ان کیسز میں عمران خان رہا ہو گئے ہیں، یہ بڑی خوشخبری ہے،

بیرسٹر سلمان صفدر

14/08/2025

ایک خقیقی آزاد قیدی کو آزادی مبارک۔

10/08/2025

جلسہ پیپل پارٹی کا نعرے عمران خان کے ❤️❤️❤️

05/08/2025

فسطائی حکومت کے وردی والے غنڈوں کی سرِعام نہتی خواتین و مرد پر غنڈہ گردی جاری

29/07/2025

بھئی واہ ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی اسلام آباد ایکشن لینے کی بجائے گدھے کے گوشت کےفضائل بیان کر رہے ہیں مطلب پرموٹ کر رہے ہیں کیسے کیسے تحفے ہیں یہاں۔

یہ محترمہ دوسرے ملکوں کا موازنہ کررہی ہیں مہنگائی کے حوالے سے لیکن یہ محترمہ آمدن پر موازنہ کبھی نہیں  کریں گی کیونکہ وہ...
16/07/2025

یہ محترمہ دوسرے ملکوں کا موازنہ کررہی ہیں مہنگائی کے حوالے سے لیکن یہ محترمہ آمدن پر موازنہ کبھی نہیں کریں گی کیونکہ وہاں ان کو سانپ سونگ جاتا وہاں ان مالک ناراض ہوتے ہیں تف ہے ان ٹاؤٹوں پر یہ مہنگائی کے فضائل بتارہے ہیں ۔

12/07/2025

‏انتہائی خوبصورت الفاظ کا چناؤ ادائیگی ایسی کمال کے پھول جھڑ رہے ہیں یہ نظرئیے والے لوگ ہیں صاحب کہاں مغز ماری کر رہے ہیں یہ لوک ناکوں چنے چبوا رہے ہیں آپ کو ہمت نہیں ہارے یہ اتنے ظلم کے باوجود یہی پیار ہے لیڈر اور اس کے نظرئیے سے۔

06/07/2025

‏پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہے ہیں
ٹرمپ کے داماد کا خوفناک بیان
اسرائیل کو جو بھی تسلیم کرے گا وہ قائداعظم اور نظریہ پاکستان سے غداری کرے گا
قوم پہلے ہی بہت غصے میں ہے اس طرح کا کوئی تجربہ کیا گیا تو پھر جو عوام آپ کے ساتھ کرے گی وہ دنیا دیکھے گی۔

03/07/2025

قرآن پاک سے رزق کے اسباب۔

Address

Sohdra Wazirabad
Wazirabad

Telephone

+923436375395

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqtdar Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Iqtdar Ali:

Share