Daily Dunya APC

Daily Dunya APC Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Dunya APC, News & Media Website, Wazirabad.

Salman Mughal | Fearless Journalist & Truth-Seeker from Ali Pur Chatha ✍️ | Uncovering local crime, corruption & civic issues with unwavering courage | Advocate for justice, inspired by Islamic values & human rights | Amplifying the voiceless 📢

29/10/2025

علی پور چٹھہ: 18 سالہ عبدالرحمن کی گمشدگی اور قتل کی خبر پر علاقے میں کہرام!
لواحقین نے تھانہ علی پور چٹھہ کے سامنے شدید احتجاج کیا۔
ایم پی اے اور (ن) لیگی امیدوار موقع پر پہنچے اور متاثرہ خاندان کو انصاف کی یقین دہانی کروائی۔

29/10/2025

نشئی چور رنگے ہاتھوں گرفتار عوام نے سٹریٹ جسٹس کر ڈالا!

علی پور چٹھہ کے محلہ محبوب پورہ میں الصبح ایک نشئی چور بٹ کریانہ اسٹور کے تالے توڑ کر اندر گھس گیا۔
دو شاپروں میں سگریٹ اور سامان لے کر نکلتے ہی پولٹری گاڑی میں سوار افراد نے پکڑ لیا۔

موقع پر ہی شہریوں نے سٹریٹ جسٹس کرتے ہوئے چور کی “خاطر تواضع” کی اور بعد ازاں پولیس کے حوالے کر دیا۔

29/10/2025
27/10/2025

ڈیوٹی پر موجود ایک ٹریفک وارڈن کی جانب سے خاتون پر مبینہ تشدد کا واقعہ منظرِ عام پر آ گیا ہے۔
واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شہریوں میں شدید ردِعمل دیکھنے میں آ رہا ہے۔

عوامی حلقوں کا مطالبہ ہے کہ تحقیقات شفاف اور قانون کے مطابق کی جائیں تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہوں۔

انشاءاللہ
27/10/2025

انشاءاللہ

24/10/2025

آدھی رات کو لوگوں کا سکون برباد کرنے والی مخلوق پر کوئی کبھی پابندی نہیں ہوتی۔۔
ڈم ڈما ڈم، ڈم ڈم، ڈما ڈم

😔 😟 🙁 😥 😞 😿 😔 😟
24/10/2025

😔 😟 🙁 😥 😞 😿 😔 😟

24/10/2025

گوجرانوالہ: ہر آنکھ اشکبار

ایس پی عدیل اسلم کی نمازِ جنازہ گوجرانوالہ میں ادا کر دی گئی۔
فوٹیج میں آئی جی اسلام آباد اور سی پی او گوجرانوالہ کو میت کو کندھا دیتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ان کے آبائی گاؤں ماڑی ٹھاکراں (کامونکی کے قریب) میں رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے، جب بوڑھے والد نے اپنے جوان بیٹے کی میت کو کندھا دیا۔

ایس پی عدیل اسلم نے مبینہ طور پر خودکشی کے ذریعے موت کو گلے لگا لیا۔
اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے، آمین

Address

Wazirabad

Telephone

+923466000199

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Dunya APC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share