ایا ک نعبد و ایا ک نستعین
جو اللہ سے مدد مانگتا ہے وہ کبھی ناکام نہیں ہوتا۔
08/02/2024
وزیرآباد میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل
08/02/2024
وزیرآباد نعرہ شیر دا
ووٹ عمران خان دا
کیونکہ اصلی شیر عمران خان ہے جس کو جیل میں بند کیا ہوا۔
یہ کیا ہو رہا ہے پولنگ اسٹیشن کے باہر
07/02/2024
معراج شریف کی رات ہے دعا کرو اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور اچھے حکمران چننے کی ہمت عطاء کرے۔آمین
07/02/2024
کل 8 فروری بروز جمعرات آپ نے 2 کام کرنے ہیں۔ووٹ بھی دینا ہے اور ووٹ کو عزت بھی🙏
07/02/2024
وزیرآباد والو کل آپ نے عمران خان کے نامزد امیدوار چوہدری محمد یوسف کو جتوانا ہےجسکا انتخابی نشان اسٹیپلر ہے ۔
❤️
06/02/2024
عام انتخابات 2024ء
الیکشن کی انتخابی مہم کا آج آخری روز،26 کروڑ بیلٹ پیپرز کی ترسیل مکمل ،انتخابی مہم کا وقت آج 12 بجے تک
ووٹ کیلئے اصلی شناختی کارڈ لازم
05/02/2024
الیکشن والے دن جو بھی وڈیو واقعہ موصول ہو اس نمبر پر سینڈ کر دینا۔
03156968627
05/02/2024
آپکا دیا ووٹ کسی کی بھی منجی ٹھوک سکتا ہے لہذا ووٹ صرف اسکو دے جو ملک و قوم کیلئے بہتر ہو
05/02/2024
کس منہ سے منائے یوم یکجہتی کشمیر
میرا دیس خود کشمیر بنا ہوا ہے😭
04/02/2024
وزیرآباد والوں آپ کے ووٹ کا حق چھینا جا رہا ہے؟ ہوسکتا ہے ہمارے حلقے کا الیکشن ملتوی ہوجائے۔
01/02/2024
بیلٹ پیپرز کیلئے کاغذ کم ہیں تو الیکٹرانک ووٹنگ مشین سسٹم کیوں نہیں استعمال کرتے ؟
Be the first to know and let us send you an email when Apna Wazirabad. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.