Shaheed Naveed Younis Care Center

Shaheed Naveed Younis Care Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shaheed Naveed Younis Care Center, Village Pathan Wali, Wazirabad.
(1)

Say No To Drugs
Stand Up Against Drugs
SNYCC (Drugs Treatment and Rehabilitation Center )
Daska Road Pathan Wali , District Wazirabad,Gujranwala, Punjab,Pakistan
Muhammad Jameel Cheema 03006221562

07/07/2025
07/07/2025

ذہنی اور جسمانی بیماریاں۔ ڈاکٹر محمد آصف ایم ایس کارڈیالوجی ہسپتال وزیرآباد شہید نوید یونس کئیر سنٹر کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں

05/07/2025

مفتی شفاء الله شہید نوید یونس کئیر سنٹر کے زیر اہتمام منعقدہ آگاہی سیمینار میں نشے اور دیگر برائیوں سے بچنے کے طریقے سے لوگوں کو آگاہ کر رہے ہیں۔ مفتی شفاء الله

13 جولائ سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجات...
28/06/2025

13 جولائ سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ھمہ قسمی درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے درختوں میں نیم کا درخت 55ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔
ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ہیں۔ نیم کا درخت رات کو بھی اکسیجن خارج کرتا ہے
درخت زندگی ہیں
درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں
نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے تک ھوگی .اسکے علاوہ بکائن جامن شیشم کچنار پیپل پاپولر پلکن أم امرود وغیرہ کے درخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اول ماحول دوست ہیں
۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔

شہید نوید یونس کئیر سنٹر پٹھانوالی وزیرآباد(بحالی مرکز برائے امراض منشیات) کے زیر اہتمام عالمی یوم انسداد منشیات کے موقع...
28/06/2025

شہید نوید یونس کئیر سنٹر پٹھانوالی وزیرآباد(بحالی مرکز برائے امراض منشیات) کے زیر اہتمام عالمی یوم انسداد منشیات کے موقع پر بار ہال وزیرآباد میں منعقدہ آگاہی سیمینار سے ایم ایس کارڈیالوجی ڈاکٹر محمد آصف ،ڈپٹی ڈائریکٹر ،ANF پنجاب محمود الحسن،معروف عالم دین مفتی شفاء اللہ،صدر بار چوہدری امتیاز احمد خان ایڈووکیٹ،جنرل سیکرٹری بار چوہدری مستعصم مالک طور ایڈووکیٹ،بانی و صدر اینٹی نارکوٹکس ویلفئیر سوسائٹی محمد جمیل چیمہ،مقصود احمد چیمہ ایڈووکیٹ،ماہر تعلیم محمد فیاض،ایم ایس شہید نوید یونس کئیر سنٹر ڈاکٹر بلال ناصر کلیر،محمد اکرم ارائیں ایڈووکیٹ ،حیدر جمیل چیمہ،صائمہ شہزادی و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

27/06/2025

شہید نوید یونس کئیر سنٹر پٹھانوالی وزیرآباد (بحالی مرکز برائے امراض منشیات) کے زیر اہتمام عالمی یوم انسداد منشیات کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس جی ٹی روڈ وزیرآباد پر آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔جس کی قیادت ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب محمود الحسن،بانی و صدر اینٹی نارکوٹکس ویلفئیر سوسائٹی محمد جمیل چیمہ،ایجوکیشن آفیسر آفتاب صادق چیمہ،ایس ایچ او پولیس شکر اللہ،مفتی شفاء اللہ،غفران منہاس،ڈاکٹر بلال ناصر کلیر،صدر بار امتیاز احمد خان ایڈووکیٹ،جنرل سیکرٹری بار مستعصم مالک طور،سوشل ویلقئیر آفیسر عبید رحمت،ماہر تعلیم محمد فیاض،کلینیگل سائیکالوجسٹ طاہر نواز خٹک،چیف ایگزیکٹو شہید نوید یونس کئیر سنٹر پٹھانوالی عارف حسین چیمہ،طلباء،این جی اوز کے نمائیندے اور سول سوسائثی کے نمائیندے کر رہے ہیں۔

25/06/2025
24/06/2025

صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وزیرآباد کا اہم پیغام

26 جون منشیات کے خاتمے اور روک تھام کا عالمی دن ہے۔آئیے اس دن عہد کریں سب پاکستانی مل کر نوجوان نسل کو نشے کی تباہی سے ب...
23/06/2025

26 جون منشیات کے خاتمے اور روک تھام کا عالمی دن ہے۔آئیے اس دن عہد کریں سب پاکستانی مل کر نوجوان نسل کو نشے کی تباہی سے بچانے کے لئے اپنا بھر پور کردار ادا کریں۔

آئیے ہمارے سنگ    منشیات کے خلاف لڑیں جنگ
22/06/2025

آئیے ہمارے سنگ منشیات کے خلاف لڑیں جنگ

26 June International day Against Drug Abuse  Awareness Seminar And Walk.
18/06/2025

26 June International day Against Drug Abuse Awareness Seminar And Walk.

Address

Village Pathan Wali
Wazirabad
52000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheed Naveed Younis Care Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share