
04/06/2025
نیپس نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز ضلع وزیر آباد کے صدر چوہدری عدنان شکر گورایہ ایڈووکیٹ کی طرف سے تنظیم کے عہدیداران و ممبران کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ میں ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی صاحبزادہ سجاد مسعود چشتی چیرمین نیپس پاکستان تھے اس موقع پر عہدیداران میں نوٹیفکیشن بھی تقسیم کیے گئے