Apna Wazirabad

Apna Wazirabad For the People of Pakistan

12/04/2025

Please follow this whattapp channel

وزیرآباد چیمبرآف ایجوکیشن کے وفد گورنمنٹ مولانا ظفر علی خاں گریجوایٹ کالج وزیرآباد آمد۔ کالج کے نئے تعینات ہونے والے پرن...
10/12/2024

وزیرآباد چیمبرآف ایجوکیشن کے وفد گورنمنٹ مولانا ظفر علی خاں گریجوایٹ کالج وزیرآباد آمد۔ کالج کے نئے تعینات ہونے والے پرنسپل پروفیسر سید ارشد حسین بخاری صاحب کو مبارک باد دی اور کالج میں تدریسی عمل اور ڈسپلن کی تعریف کی۔ اس موقع پر پرنسپل صاحب نے کالج میں نظام تعلیم کو اور بہتر انداز میں چلانے کے کیے اپنے عزائم کا اظہار کی۔

پروفیسرجناب عاصم علی صاحب نے آج مورخہ 9/12/2024 کو گورنمنٹ مولانا ظفر علی خاں گریجوایٹ کالج وزیرآبادکے وائس پرنسپل کا چا...
09/12/2024

پروفیسرجناب عاصم علی صاحب نے آج مورخہ 9/12/2024 کو گورنمنٹ مولانا ظفر علی خاں گریجوایٹ کالج وزیرآبادکے وائس پرنسپل کا چارج سنبھال لیا۔ ہم جناب عاصم صاحب کو وائس پرنسپل کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالٰی ان کو یہ ذمہ داری باحسن و خوبی سرانجام دینے میں مدد فرماۓ۔ آمین

پروفیسر ارشد حسین بخاری صاحب کو شعبہ کامرس کی طرف سے پرنسپل گورنمنٹ مولانا ظفر علی خاں گریجوایٹ کالج وزیرآباد کو مبارکبا...
09/12/2024

پروفیسر ارشد حسین بخاری صاحب کو شعبہ کامرس کی طرف سے پرنسپل گورنمنٹ مولانا ظفر علی خاں گریجوایٹ کالج وزیرآباد کو مبارکباد پیش کرتے ہوۓ۔

پروفیسر ارشد حسین بخاری صاحب کو گورنمنٹ مولانا ظفر علی خاں گریجوایٹ کالج وزیرآباد کے پرنسپل کا چارج سنبھالنے پر وزیرآباد...
07/12/2024

پروفیسر ارشد حسین بخاری صاحب کو گورنمنٹ مولانا ظفر علی خاں گریجوایٹ کالج وزیرآباد کے پرنسپل کا چارج سنبھالنے پر وزیرآباد کی سول سوسائٹی اور کالج کے پروفیسرز صاحبان کی طرف سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔ اللہ تعالٰی پروفیسر ارشد حسین بخاری صاحب کو کالج کے لیے ایک اچھا منظم ثابت کرے آمین

بہترین ماحول اور بہترین اساتذہ کی زیر نگرانی، ایک بہترین ادارہ دے رہا ہے آپ کو ایک روشن مستقبل کی تعبیر۔
11/09/2024

بہترین ماحول اور بہترین اساتذہ کی زیر نگرانی، ایک بہترین ادارہ دے رہا ہے آپ کو ایک روشن مستقبل کی تعبیر۔

19/04/2024

سوہدرہ مین بازار میں ژالہ باری کا منظر۔

19/04/2024
وزیرآباد کے نواحی گاؤں سوہدرہ میں ژالہ باری۔ اللہ تعالٰی اپنا رحم فرماۓ۔ آمین
19/04/2024

وزیرآباد کے نواحی گاؤں سوہدرہ میں ژالہ باری۔ اللہ تعالٰی اپنا رحم فرماۓ۔ آمین

12 ربیع الاول کے حوالے سے گورنمنٹ مولانا ظفر علی خاں گریجویٹ کالج وزیرآباد میں پرنسپل پروفیسر ثناء اللہ شیخ کی زیر صدارت...
29/09/2023

12 ربیع الاول کے حوالے سے گورنمنٹ مولانا ظفر علی خاں گریجویٹ کالج وزیرآباد میں پرنسپل پروفیسر ثناء اللہ شیخ کی زیر صدارت ایک پر رونق بزم نعت کا اہتمام کیا گیا جس میں کالج ہذا کے طالبعلموں نے گلہاۓ عقیدت پیش کیا۔ بعد میں ان کو انعامات سے نوازا گیا۔

ڈی ایس پی وزیر آباد کا گورنمنٹ مولانا ظفر علی خان گریجویٹ کالج وزیرآباد میں انسدادِ منشیات کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خ...
19/09/2023

ڈی ایس پی وزیر آباد کا گورنمنٹ مولانا ظفر علی خان گریجویٹ کالج وزیرآباد میں انسدادِ منشیات کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب

Address

Govt. M. Z. A Khan Graduate College
Wazirabad
52030

Telephone

+923006273400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Wazirabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Wazirabad:

Share