Rehbar News

Rehbar News Your trusted guide for authentic, fast & unbiased news – local, national & global.
(1)

18/09/2026
18/09/2026

18/09/2026

16/09/2026

: کنارا ریسٹورنٹ پر منعقد ہونے والا علی بابا ڈاٹ کام پر بزنس کے حوالے سے معلوماتی سیمینار

*وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم*موٹرسائیکل، رکشہ اور چنگچی استعمال کرنے والوں کو ماہانہ 20 لیٹر تک پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر...
16/09/2026

*وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم*
موٹرسائیکل، رکشہ اور چنگچی استعمال کرنے والوں کو ماہانہ 20 لیٹر تک پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
‏800cc تک گاڑیوں کے مالکان کو ماہانہ 30 لیٹر تک پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف... TECP PMC

*رجسٹریشن کا طریقہ کار*

*پہلا مرحلہ*
REG
صوبے کے نام کا پہلا حرف
I Islamabad
A AJK
G GB
S Sindh
P Punjab
K KPK
B Balochistan
سب سے پہلے اپنے موبائل میں رجسٹریشن عبارت REG لکھیں۔
اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھیں۔
گاڑی رجسٹریشن نمبر لکھیں۔
صوبے کے نام کے پہلے حرف کا کوڈ درج کریں۔
رجسٹریشن کی تاریخ DDMMYYYY کی صورت میں درج کریں۔
بھیجیں 9771 پر

رجسٹریشن مکمل ہونے پر تصدیقی متن موصول ہوگا۔

ٹوکن لینے کا طریقہ
*دوسرا مرحلہ*
رجسٹریشن کے بعد ، معاونتِ پٹرول ریلیف حاصل کرنے کے لیے پٹرول پمپ جانے سے پہلے
TOK
لکھ کر 9771 پر بھیجیں —

موصول شدہ ٹوکن
ٹوکن کی بدولت رجسٹریشن نمبر ، پٹرول پمپ اور مقررہ مقدار کے استعمال کی تصدیق ہوگی۔

رعایتی پٹرول کا حصول
*تیسرا مرحلہ*
ٹوکن پٹرول پمپ پر دکھا کر آپ سبسڈی قیمت پر پٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔

تمام پٹرول پمپس پر فی لیٹر 100 روپے کی فوری رعایت

Address

Wazirabad City
Wazirabad
52000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehbar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share