Never stop dreaming

  • Home
  • Never stop dreaming

Never stop dreaming Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Never stop dreaming, Digital creator, .

تَبٰرَکَ الَّذِیۡ بِیَدِہِ الۡمُلۡکُ ۫ وَ ہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرُ ۨ ۙ﴿۱﴾
بہت بابرکت ہے وہ ( اللہ ) جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے اور ہرچیز پر قدرت رکھنے والا ہے ۔

09/07/2025
09/07/2025

اسلام آباد کے کورنگ نالے میں پانی کی سطح بلند۔۔۔ موٹرسائیکل سوار ریلے میں بہہ گیا

گر ایک تنہا کمرے میں ایک غیر مرد اور عورت کو بند کیا جائے اور ان کو صرف اتنا بتا دیا جائے کہ یہاں کیمرہ لگا ہوا ہے جو آپ...
07/07/2025

گر ایک تنہا کمرے میں ایک غیر مرد اور عورت کو بند کیا جائے اور ان کو صرف اتنا بتا دیا جائے کہ یہاں کیمرہ لگا ہوا ہے جو آپ کی حرکات کو ریکارڈ کر رہا ہے اور بوقت ضرورت یہ پبلک بھی ہوسکتی ہے تو کوئی بھی صاحب عقل، عزت دار اور خاندانی انسان اس خوف کے مارے غلط حرکت نہیں کرے گا کہ کہیں لوگوں کے سامنے رسوا نہ ہو جاؤں۔ کیوں؟؟؟ اس لئے کہ ہمیں اس چھوٹی سی مشین پر یقین ہے اور اس کے مالک پر بھی ہے جس نے لگایا ہے اور دنیا میں اپنے جاننے والوں کے سامنے رسوائی کا خوف ہے ہمیں۔

حالانکہ یہ خراب بھی ہوسکتا ہے، بغیر کنکشن کے بھی ہوسکتا ہے، بجلی کی خرابی بھی ممکن ہے، ریکارڈ ڈیلیٹ بھی ہوسکتا ہے وغیرہ وغیرہ۔

جبکہ یہی تنبیہ اللہ تعالیٰ "جوکہ مالک کائنات ہیں" نے اپنی سچی اور حق والی کتاب "قرآن مجید" میں واضح طور پر فرمائی ہے کہ آپ کی ہر حرکت یہاں دل کی خیالات بھی لمحہ بہ لمحہ ریکارڈ ہو رہے ہیں اور دونوں کندھوں پر فرشتے مقرر کئے گئے ہیں جن کا کام انسان کے ہر کام کو لکھنا ہے چاہے وہ خلوت میں ہو یا جلوت میں، یہ ریکاڈنگ کسی بھی فنی خرابی سے سو فیصد محفوظ ہے، ریکاڈڈ ڈیٹا قیامت کے روز تمام مخلوق کے سامنے کھول دیا جائے گا، کیا ہمیں یقین نہیں؟ کیا ہم اپنے رب سے نہیں ڈرتے؟

اللہ پاک ہمیں روز محشر ہر طرح کی رسوائی سے بچائیں آمین یا رب العالمین۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Never stop dreaming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share