Yaqubi Awaz

Yaqubi Awaz Welcome To Yaqubi Awaz

05/06/2026

ایمله تاته ټول دا تاریخونه امانت دی
ووم تاته دَ بابا واړه فکرونه امانت دی
زمونږ وياړ
سر لښکر ایمل ولی خان

‎ | ‎

Aimal Wali Khan

11/05/2026

With Prof. Dr. Shaheer Ellahi and respected class fellows after successfully finishing the module of Social and Behavioural Aspects of Public Health.

It was truly a very insightful and valuable module. We learned a lot about human behaviour, society, culture, communication, and their impact on public health. Grateful for the knowledge, guidance, and wonderful learning experience with such respected teachers and classmates.

01/05/2026

آج ہیلتھ سروسز اکیڈمی اسلام آباد (وزارتِ صحت پاکستان) میں ایک نہایت خوبصورت اور قابلِ فخر لمحہ دیکھنے کو ملا، جہاں میں پبلک ہیلتھ میں ماسٹر کر رہا ہوں۔

ایک پنجابی پروفیسر اور پی ایچ ڈی اسکالر کو باچا خان بابا کا نام بےحد احترام سے لیتے دیکھ کر دل خوشی اور فخر سے بھر گیا۔

اسی موقع پر میں نے ڈاکٹر صاحب کو دعوت دی کہ وہ باچا خان کے آبائی گاؤں، باچا خان مرکز اور باچا خان ریسرچ فاؤنڈیشن کا دورہ کریں، تاکہ اس عظیم رہنما کی جدوجہد اور فکر کو قریب سے سمجھ سکیں۔

میں نے فخر سے کہا کہ جس عظیم شخصیت کا آج ذکر ہو رہا ہے، میں خود اُن کا ایک سپاہی ہوں۔

بعد ازاں، ماسٹر کے طلبہ سے بھی باچا خان بابا کی زندگی، فلسفے اور جدوجہد پر تفصیلی گفتگو کی، اور مظلوم اقوام کی آواز، عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی۔

ایسے لمحات نہ صرف حوصلہ دیتے ہیں بلکہ اپنے نظریے پر یقین کو مزید مضبوط کرتے ہیں۔

25/03/2026

الحمدللہ!
میں حماد علی صحت کے شعبے میں اپنی خدمات انجام دے رہا ہوں۔

💉 خدمات: زخموں کا علاج، ڈائیبیٹک فٹ کیئر، سرجیکل اسسٹنس، کیتھیٹرائزیشن اور دیگر طبی سہولیات۔

میرا مقصد انسانیت کی خدمت اور معیاری علاج کی فراہمی ہے۔
آپ کی صحت ہماری ترجیح ہے۔

📍 Dua Medical Center، Kalu Khan Swabi
📞 0346-3692943

Address

Village Yaqubi District Swabi Khyber PukhtoonKhwa
Yar Hussain

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yaqubi Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category