DesiViral Hub

DesiViral Hub DesiViral Hub 🔥🇵🇰
Yahan milenge sabse mazedaar viral videos, funny memes, latest news aur non-stop masti! TikTok se Facebook tak — sab ek hi jagah!

Rozana update | Like & Share karo dostoon ke saath 😂
Tag your friends!

16/05/2026

دشمنان اسلام۔۔۔۔

Social media kai fawaid
16/05/2026

Social media kai fawaid

دا جنازے اعلاندا گل آباد محلے دا راج ولی، سبزعلی، رور اور یاسر( سابقہ ممبر) ماما، سرتاج امیر صاحب پلار حاجی شیر نواس خان...
13/05/2026

دا جنازے اعلان
دا گل آباد محلے دا راج ولی، سبزعلی، رور اور یاسر( سابقہ ممبر) ماما، سرتاج امیر صاحب پلار حاجی شیر نواس خان وفات شوے دے
دا ھغہ جنازہ بہ نن دا ماخام مونځ نہ پس گڈو میدان کی ادا کیگی۔


13/05/2026

😢😿😭

Masha Allah
13/05/2026

Masha Allah

13/05/2026
13/05/2026

‏میں نے اپنی بیٹیوں کو پہلی بار موبائل نکاح کے بعد لے کر دیا۔ میں والدین سے گزارش کروں گا کہ اس بیماری سے اپنی اولاد کو دور رکھیں۔ معروف کرکٹر شاہد آفریدی کی والدین کو نصیحت

Reality
13/05/2026

Reality

کالوخان کے انجینئر راز محمد صاحب کے صاحبزادے سعود خان، جو 12 روز قبل غازی بروتھا نہر میں ڈوب گئے تھے، تاحال لاپتہ ہیں۔ای...
08/05/2026

کالوخان کے انجینئر راز محمد صاحب کے صاحبزادے سعود خان، جو 12 روز قبل غازی بروتھا نہر میں ڈوب گئے تھے، تاحال لاپتہ ہیں۔

ایک جوان بیٹے کا لاپتہ ہونا کسی بھی خاندان کے لیے بہت بڑا امتحان ہوتا ہے۔ اس درد کو صرف وہی لوگ محسوس کر سکتے ہیں جنہوں نے خود ایسا کرب دیکھا ہو۔ جب کوئی بچہ 12 دن سے زائد عرصے تک لاپتہ ہو تو ماں، باپ، بہن بھائی اور پوری فیملی کی کیفیت الفاظ میں بیان نہیں کی جا سکتی۔

اللہ تعالیٰ بہت بڑا اور مہربان ذات ہے۔ چند روز قبل کاٹلنگ میں پیش آنے والے حادثے میں بھی ایک نوجوان 15/16 دن تک زندہ رہا تھا۔ اسی امید اور دعا کے ساتھ ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ سعود خان بھی اللہ کے فضل و کرم سے خیریت کے ساتھ مل جائیں۔

یہ صرف انجینئر راز محمد صاحب کے خاندان کا مسئلہ نہیں بلکہ پورے صوابی کے لیے ایک درد اور فکر کی بات ہے۔
آئیں! ہم سب مل کر اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں کہ اللہ پاک سعود خان کو جلد از جلد خیریت سے واپس لوٹائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔.امین آمین آمین

انتہائی افسوس ناک خبر صوابی پختونخوا ، جمعیت علما اسلام کلی سر غنڈ کے رکن مولانا عبدالخالق دمڑ کو خانوزئی کے مقام پر فائ...
08/05/2026

انتہائی افسوس ناک خبر
صوابی پختونخوا ، جمعیت علما اسلام کلی سر غنڈ کے رکن مولانا عبدالخالق دمڑ کو خانوزئی کے مقام پر فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا🥹😭

21/03/2024

Address

Yar Hussain
23320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DesiViral Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share