YASIN

YASIN Yasin Valley is a breathtakingly beautiful valley located in the Gupis-Yasin District of Gilgit-Baltistan, Pakistan.

شیر افضل صاحب! ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گوپس یاسین!!
28/02/2025

شیر افضل صاحب!
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گوپس یاسین!!

15/02/2025

معروف ثناء خواں خواجہ علی کاظم ، سید علی جان رضوی ، خواجہ ندیم کی جسد خاکی سکردو پہنچ گئے فضا سوگوار...

14/02/2025

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
گلگت بلتستان کے معروف نعت خواں کاظم علی خواجہ اور سید علی جان رضوی ٹریفک حادثہ میں جانبحق ہوگئے،ٹریفک حادثہ میں شہید علامہ حسن ترابی کے فرزند زین ترابی بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔تینوں افراد خیر پور سندھ سے میلاد میں شرکت کرکے واپس کراچی جارہے تھے کہ جامشورو کے مقام پر حادثہ پیش آیاـ

13/02/2025

Takht-nishini in pictures
On 11 February 2025, Mawlana Hazar Imam graciously accepted pledges of allegiance from the Global Jamat at his Takht-nishini at the Diwan of the Ismaili Imamat in Lisbon.

ڈپٹی کمشنر غذر حبیب الرحمن کی زیر صدارت ضلع غذر میں ایجوکیشن کانفرنس کا انعقاد ،اس اجلاس میں ضلع بھر کے ہیڈ ماسٹروں نے ش...
13/02/2025

ڈپٹی کمشنر غذر حبیب الرحمن کی زیر صدارت ضلع غذر میں ایجوکیشن کانفرنس کا انعقاد ،اس اجلاس میں ضلع بھر کے ہیڈ ماسٹروں نے شرکت کی، ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن نے ضلع بھر میں تدریسی سرگرمیوں کے حوالے سے بریفنگ دی اور آنے والے سال کے لیے اپنی منصوبہ بندی سے آگاہ کیا۔

پرائمری سکول بجایوٹ یاسین ۔سینئر صوبائی وزیر قانون ، پارلمانی آمور ، سیاحت و ثقافت گلگت بلتستان غلام محمد کے سالانہ ترقی...
13/02/2025

پرائمری سکول بجایوٹ یاسین ۔

سینئر صوبائی وزیر قانون ، پارلمانی آمور ، سیاحت و ثقافت گلگت بلتستان غلام محمد کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل بجایوٹ گاؤں کے لئے رکھا ہؤا پرائمری سکول کا منصوبہ آخری فورم سے حتمی طور پہ منظور ۔
1 کروڑ 50 لاکھ کی لاگت سے پرائمری سکول تعمیر کیا جائے گا ۔ اس سکول کے تعمیر سے بجایوٹ گاؤں کے بچوں کو یاسین بالا اور مورکہ جانے کی ضرورت نہیں ہوگی ۔

واضح رہے کہ اٹکش بجایوٹ گاؤں کے لئے 7 کروڑ سے زائد کے منصوبے منظور ہوچکے ہیں ۔ جن میں سے 36 لاکھ کا ایریگیشن پائب کا کام مکمل ہوچکا ہے ، اٹکش واٹر سپلائی کا کام مکمل ہوچکا ہے ، فمیلی پارک پہ کام جاری ہے ۔ انشاء اللہ اگلے مرحلے میں پرائمری سکول اور حاجت قبول آڈیٹوریم کا ٹینڈر ہوگا ۔

12/02/2025

گرلز ہائی سکول چلاس میں فی میل اساتذہ نصاب پڑھانے کے قابل نہیں ہیں بعض ٹیچر انگلش ریڈنگ تک نہیں پڑھا سکتی ہیں ۔
(ذرائع )

12/02/2025

سلام پاک افواج پاکستان









12/02/2025

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

نور خان ایئربیس آمد پر صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے ترکیہ کے صدر کا پرتپاک استقبال کیا

خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے ترکیہ کی خاتون اول امینہ اردوان کو خوش آمدید کہا

ترک صدر رجب طیب اردوان کی آمد پر اُن کے اعزاز میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی

ترک صدر رجب طیب اردوان کو روایتی لباس میں ملبوس بچوں نے گرمجوشی سے خوش آمدید کہا

افواج پاکستان کے بینڈ نے بھی روایتی انداز میں ترک صدر کا استقبال کیا

Congratulations to Rina Akhtar on her selection for MBBS! This is a proud moment for Yasin Valley, and her achievement i...
12/02/2025

Congratulations to Rina Akhtar on her selection for MBBS! This is a proud moment for Yasin Valley, and her achievement is an inspiration for many young students. Wishing her all the success in her medical journey ahead!

فاخیرہ بیگ، دخترِ ملائم بیگ، جو برکلتی یاسین سے تعلق رکھتی ہیں، کو یونیورسٹی آف البرٹا، کینیڈا میں ایم ایس سی داخلے کی پ...
12/02/2025

فاخیرہ بیگ، دخترِ ملائم بیگ، جو برکلتی یاسین سے تعلق رکھتی ہیں، کو یونیورسٹی آف البرٹا، کینیڈا میں ایم ایس سی داخلے کی پیشکش موصول ہوئی ہے!

انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم ایل آر ایس برکولٹی سے شروع کی، ایس ایس سی اور ایچ ایس ایس سی آغا خان ہائر سیکنڈری اسکول گاہکوچ سے مکمل کی، اور اس وقت یونیورسٹی آف سنٹرل ایشیا، تاجکستان میں بی اے اکنامکس کے آخری سمسٹر میں ہیں۔

ہم ان کے لیے اس نئے تعلیمی سفر میں کامیابی کی دعا کرتے ہیں!

املست درکوت تارکول روڑ ۔سینئر صوبائی وزیر قانون ، پارلمانی آمور ، سیاحت و ثقافت گلگت بلتستان غلام محمد کے سالانہ ترقیاتی...
12/02/2025

املست درکوت تارکول روڑ ۔

سینئر صوبائی وزیر قانون ، پارلمانی آمور ، سیاحت و ثقافت گلگت بلتستان غلام محمد کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل املست تا درکوت تارکول روڑ آخری فورم سے حتمی طور پہ منظور ۔ اس منصوبے کی کل لاگت 10 کروڑ ہے۔
املست درکوت ٹرک ایبل روڑ سینئر صوبائی وزیر کے سالانہ ترقیاتی پروگرام سے پہلے ہی بن چکا ہے ۔ تارکول روڑ کی تعمیر سے سیاحت کو مزید فروغ ملے گا ۔


Ghulam Muhammad

Address

Valley Yasin Tehsil Yasin District Gupis Yasin
Yasin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YASIN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share