Your one-stop Source for all the latest News and Current Affairs.
31/03/2023
تھانہ ہیڈ راجکاں کی حدود میں پولیس مقابلہ۔ تین ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک۔ ڈاکوؤں نے کچھ دن پہلے ایک نوجوان ساجد علی کو دوران واردات ںے دردی سے قتل کر دیا تھا۔
27/03/2023
پی ایس ایل کے شیر شارجہ میں ڈھیر | نومولود کرکٹر پٹھانوں کے ہتھے چڑھ گئے
27/03/2023
عالیہ اور عظمی کے ایک ہی کیس میں 2 فیصلے دیکھ کر ایک لطیفہ یاد آ گیا
وزیر انسانی حقوق صاحب پاگل خانے کے دورے پہ گئے۔ ایک پاگل کو دیکھا مُسلسل وٍرد کیے جارہاہے،
ہیر ۔ہیر۔ ہیر۔
وزیر نے پوچھا یہ ہیر ہیر کیوں پُکار رہاہے ؟
"ہیر کا عاشق تھا، اس سےشادی نہیں ہوپائی،پاگل ہوگیا" انچارج نے بتایا۔۔
اگلے سیل میں گئے تو ایک اور پاگل ہیر ہیر کے نام کا وٍرد کررہا تھا.
وزیر نے انچارج سے پوچھا کیا اس کی بھی ہیر سے شادی نہیں ہوپائی؟
"نہیں... ایہدی ہوگئی سی " انچارج نے جواب دیا۔
25/03/2023
اعمال کا دارومدار نیت پر ہے | ایک حاجی صاحب کا واقعہ
21/03/2023
پاکستان کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
20/03/2023
عوام کا مفت آٹے کے حصول کے لیے رش اور حکومت کے ناقص انتظامات لوگ پریشان ۔
19/03/2023
پی ایم ایل این پارٹی کی جانب سے پارلیمانی کمیٹی کا اعلان۔ کمیٹی میں کئی ممبران شامل ہیں جن میں کچھ خواتین بھی شامل ہیں جنہوں نے کبھی الیکشن نہیں لڑا لیکن کمیٹی میں شامل ہوئی ہیں۔
18/03/2023
لاہور کے قلندرز
بن گئے
کروڑوں دلوں کے سکندر !!!
پہلی بار لاہور نے اپنے اعزاز کا دفاع کرتے ہوئے مسلسل 2 بار چمپئین بننے کا اعزاز اپنے نام کیا ۔۔
16/03/2023
پی ایس ایل 8 کے فائنل کی تاریخ تبدیل !
فائنل اب لاہور میں 18 مارچ بروز ہفتہ کو کھیلا جائے گا۔۔
(خیر خبر )
16/03/2023
چنن پیر میلہ ایک متحرک اور رنگا رنگ ثقافتی میلہ ہے جو پاکستان میں ہر سال منعقد ہوتا ہے۔ اس ویڈیو میں، آپ تہوار کی توانائی اور جوش و خروش کا تجربہ کریں گے جب آپ خود کو اس قدیم جشن کے نظاروں، آوازوں اور روایات میں غرق کریں گے مزید دیکھیں... #چنن
12/03/2023
یہ ویڈیو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز کے منافع کی تقسیم کے ماڈل سے متعلق تنازعہ پر مرکوز ہے۔ حالیہ دنوں میں، ماڈل غیر منصفانہ اور عدم مساوات کے الزامات کی وجہ سے سخت جانچ پڑتال کی زد میں آیا ہے۔
07/03/2023
مرغی کے گوشت کی اونچی اڑان شہری پریشان گوشت کی قیمتیں آسمان پر
مرغی کے گوشت کی قیمت اتنی زیادہ کیسے ہوئی۔
Be the first to know and let us send you an email when Khair Khabar - خیر خبر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.