
17/08/2025
Available at Cholistan Agro Services
Contact # 03476800787
03201617715
سلفر ایک قدرتی کھاداور پھپھوندی کش کیمیکل یا دھات ہے
انگلش میں Sulfur کہتے ہیں۔ اور
اردو میں "گندھک کہتے ہیں۔
ایک وقت تھا اسے جزو صغیرہ کہتے آج تھے مگر
سلفر پودوں کیلئے اُتنا ہی اہم ہے جتنا کہ !
فاسفورس۔
اسکا سب سے اہم کام یہ ہے کہ مٹی میں موجود کھادوں کو ایکٹیو کرتی ہی۔
جو نیوٹرنٹس پودے زمین سے نہیں لے پاتے یا زمین ان تک نہیں پہنچاتی۔ سلفر پودوں کو اور زمین کو اس قابل بناتا ہے کہ تمام غذائیت مل سکے۔
یہ ایک پھپھوندی کش زہرکا بھی کام دیتا ہے۔ پودوں میں فنگس خاص طور پر ڈاؤنی اور پاوڈری ملڈیو کی بیماری نہیں لگنے دیتا۔
جڑوں کو مضبوط بناتا ہے۔
اسکی کم مقدار پانی میں حل کر کے ڈالی جاتی ہے۔
سلفر مٹی میں سوۓ ہوۓ نیوٹرنٹس کو مجبور کرتا ہے کہ وہ پودوں کو supply کرے۔
مٹی کے PH لیول کو کم کرتی ہے۔
مٹی میں کنڈیشنر کا کام کرتا ہے۔
سلفر پودوں کو وٹامن اور پروٹین مہیا کرتا ہے۔
اس سے مٹی میں نمی برقرار رہتی ہے۔ اور یہ پودوں کے خلیوں تک پانی پہنچاتا ہے۔
جب پودا مٹی میں نیوٹرنٹس ہونے کے باوجود نہیں لے پاتا تو پتے پیلے رنگ کے ہو جاتے اور لٹک جاتے ہیں۔
سلفر کے استعمال سے پودے کو نئی زندگی ملتی ہے۔
اسکے استعمال سے مٹی بالکل نئ ہو جاتی ہے۔
مٹی میں دشمن کیڑوں کی افزائیش کو روکتا ہے۔