Hanzla Khan offical

Hanzla Khan offical Breaking News | Pakistan & World |
24/7 Update | Hanzla Khan official

29/09/2026
28/09/2026

🚨 مری روڈ پر افسوسناک واقعہ

مری روڈ پر پیش آنے والے واقعے نے شہریوں میں تشویش پیدا کر دی۔ واقعے کے بعد موقع پر متعلقہ ادارے پہنچ گئے اور صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

مزید تفصیلات اور سرکاری تصدیق سامنے آنے پر آگاہ کیا جائے گا۔

HanzlaKhanOfficial

27/09/2026

*سکوٹی والے زرہ احتیاط کیا کریں*
*آٹو مارکیٹ رحیم یار خان ابھی کچھ دیر پہلے کا واقعہ ہے*

بریکنگ نیوز   احمد پور شرقیہ اوچ شریف للو والی موری کے قریب کار سوار فیملی کو حادثہ پیش آیا   حادثہ کار کے اچانک ٹاٸر بر...
27/09/2026

بریکنگ نیوز

احمد پور شرقیہ اوچ شریف للو والی موری کے قریب کار سوار فیملی کو حادثہ پیش آیا

حادثہ کار کے اچانک ٹاٸر برسٹ ہونے کے سبب پیش آیا
جس سے کار بے قابو ہو کر روڈ کے کنارے کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گٸی

کار سوار فیملی ملتان سے اوچ شریف واپس گھر آ رہی تھی

ریسکیو ذراٸع کے مطابق

حادثے میں ٹوٹل تین افراد زخمی ہوٸے جن میں ایک مرد اور دو خواتین شامل ہیں

زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے جنھیں تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال احمد پور شرقیہ منتقل کر دیا گیا ہے

ریسکیو ذراٸع

🔴 این اے 168 تمام 292  پولنگ اسٹیشنز مکمل غیر سرکاری غیر حتمیمسلم لیگ ن  79,306 ولی داد چیمہ  42,623 مسلم لیگ  کی  36,68...
27/09/2026

🔴 این اے 168
تمام 292 پولنگ اسٹیشنز مکمل
غیر سرکاری غیر حتمی
مسلم لیگ ن 79,306
ولی داد چیمہ 42,623
مسلم لیگ کی 36,683 ووٹوں سے برتری

27/09/2026

بہاولپور این اے 168 ضمنی الیکشن
200 پولنگ سٹیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج
ملک منیر اقبال چنڑ 62713 واضح برتری حاصل
جبکہ ولی داد چیمہ۔31293 ووٹ حاصل کرسکے

27/09/2026

NA-168
190 پولنگ سٹیشن
مسلم لیگ ن 56109
ولی داد چیمہ 27134

Address

Main Bazar Yazman
Yazman Mandi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hanzla Khan offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share