Sada Apna Sher Tailwala 117 D/B ٹیل والا بنگلہ

Sada Apna Sher Tailwala 117 D/B ٹیل والا بنگلہ Owner:
Mian Usman Khalid
03003417117
Amir munir warsi
03410834578
(1)

حقیقت جو بھی ہو پر یہ رویہ افسوسناک ہے۔۔😡😡
01/07/2025

حقیقت جو بھی ہو پر یہ رویہ افسوسناک ہے۔۔😡😡

01/07/2025
شرم کرو یار ایک ویڈیو کےلئے یہ سب۔۔۔افسوس ۔۔۔
27/06/2025

شرم کرو یار ایک ویڈیو کےلئے یہ سب۔۔۔افسوس ۔۔۔

AFSOS😭
27/06/2025

AFSOS😭

دریائے سوات میں ڈوبنے والے معصوم لوگ آخری لمحے تک بے بسی کی تصویر بن کر یہ انتظار کرتے رہے کہ شاید کوئی انہیں بچا لے گا، مگر انہیں اندازہ نہ تھا کہ جن کی یہ ذمہ داری ہے، ان کی ترجیحات کچھ اور ہیں۔😭😭

18 log thy 5 ko bachaya gia baki sub baah gayee😭😭😭
27/06/2025

18 log thy 5 ko bachaya gia baki sub baah gayee😭😭😭

تمام حضرات متوجہ ہوں۔۔
26/06/2025

تمام حضرات متوجہ ہوں۔۔

پر امن محرم الحرم کے تحت بہاولپور پولیس کے اقدامات ۔

تلخ حقیقت ۔۔
26/06/2025

تلخ حقیقت ۔۔

ایک وقت یہ بھی کہ 8 واٹ کے انرجی سیور کی جگہ 100 واٹ کا بلب استعمال ہوتا تھا
سپلٹ ایئر کنڈیشنڈ کی جگہ جنرال اور نیشنل کے ونڈو اےسی استعمال ہوا کرتے تھے
اے سی ڈی پنکھوں کی جگہ بڑے کیپیسٹر والے اے سی پنکھے چلا کرتے تھے
سردیوں میں گیزر چوبیس گھنٹے آن رھتا
سردیوں میں کمروں میں کچن میں استعمال ہونے والے ہیٹر استعمال ہوتے تھے
اور ماہانہ بل ڈیڑھ سے دو سو روپے سے زیادہ نہیں آیا کرتا تھا اگر کسی کا پانچ سو بل آتا تھا تو وہ محلے کا امیر ترین گھر ہوتا تھا
آج آپکا گھر اپنا نہیں کرائے کا ہوگا لیکن بجلی کے بل کے حساب سے آپ امیر ترین شخص بن چکے ہیں،
جہاں بجلی کی کھپت آبادی بڑھنے سے زیادہ ہوئی،اور ایئر کنڈیشنڈ بھی زیادہ ہوئے وہاں بجلی کا استعمال بھی بےانتہا کم ہو چکا،100 واٹ کے دس بلب کی جگہ 12 انرجی سیور 100 واٹ کے نہیں بنتے،وہیں تین سپلٹ ائیر کنڈیشنڈ ایک نیشنل یا جنرل کی جگہ آسانی سے چل رہے ہیں لیکن گزشتہ چالیس سالوں سے پانچ دریاوں کے مالک ملک پاکستان میں بجلی کی پیداوار کی فکر نہیں کی گئی،بلکہ پیداوار کی جگہ زاتی بجلی پیدا کرکے بیچنے والے سسٹم سے ملک کی بجلی کا تختہ الٹ دیا گیا،واپڈا والوں سے ہمیشہ سنتے آ رہے ہیں کہ بجلی کی چوری بہت زیادہ ہے تو چوری کا خاتمہ کا حل بجلی مہنگی کرنا یا لوڈشیڈنگ نہیں بلکہ بجلی کی پیداوار بڑھا کر بجلی سستی کر دینے سے چوری ختم ہوگی،پچیس سے تیس ہزار ماہانہ کمانے والا شخص ایک پنکھے اور عام استعمال کی چیزوں کا بل چار سے پانچ ہزار دیتا ہے،اور اگر خدانخواستہ دو سو یونٹ کراس کرتا ہے تو 35 روپے والا ہونٹ 70 روپے کا ہو جاتا ہے،جہاں پوری دنیا میں سورج کی روشنی،سڑکوں،ٹرین چلنے اور انڈسٹری اور ملوں سے بجلی پیدا کرکے اپنی عوام کو سہولت دے رہا ہے وہاں ہمارے ملک میں میٹر اتارو کھمبے پر لگاو،بجلی کی تاریں اتارو،نئے میٹر لگاو جیسے چالیس تجربے کر چکے لیکن مسلسل ناکام رہے،جہاں یہ عوام کو بجلی دینے سے قاصر ہیں وہیں انکی جائدادیں انکے اثاثے بڑھتے جا رہے ہیں،کیونکہ بجلی چوری میں مکمل طور پر ملوٹ ہیں۔ایک عام آدمی کا بجلی کا یونٹ تو ستر روپے ہے وہاں واپڈا کے اہلکاروں کے ہزار سے بارہ سو ہونٹ مفت ہیں،کیونکہ یہ لوگ نوکری کرکے پاکستان اور پاکستانی عوام پر احسان کر رہے ہیں،مسلسل حکومتی ناکامیوں اور مال بناو پالیسیوں کے بعد اس ملک کا یہ حال ہے کہ کاروبار کے اوقات میں تین سے چار گھنٹے مسلسل لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے،اس وقت آپکو دن میں کاروبارِ کے لئے بجلی نہیں ملتی وہیں رات میں سکون کی نیند کے لئے بجلی نہیں ہے،کیونکہ اس ملک کی اشرافیہ کی بجلی پوری ہے اور اگر نہیں تو انکے پاس بہترین نعم البدل موجود ہیں،اگر زلیل و خوار ہو رہی ہے تو عوام ہو رہی ہے۔۔
اللہ پاک ہی اس قوم پر رحم فرمائے اور اسے آسان پرسکون اور جینے کے قابل بنا دے۔۔۔آمین

شکر الحمدللہ بڑی تباہی سے بچ گیا بہاولپور۔۔۔
25/06/2025

شکر الحمدللہ بڑی تباہی سے بچ گیا بہاولپور۔۔۔

25/06/2025

انڈیا کے لئے پاکستان کی حساس تنصیبات کی جاسوسی کرنے والے 4 جاسوس گرفتار ۔
ایس ایس پی اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ شعیب میمن کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ حساس ادارے اور ایس آئی یو نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 4 ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
ملزمان کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد بھی ملا ہے، چاروں ملزمان بھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئے کام کرتے تھے، گرفتار ملزمان بھارتی فوج کے کرنل رنجیت کے ساتھ رابطے میں تھے۔
ملزمان کا کام حساس فوجی تنصیبات کی تصاویر، جیو ٹیگ لوکیشن دینا تھا، ملزمان کے فون میں سے بھارتی نمبرز اور پاکستانی حساس تنصیبات کی تصاویر ملی ہیں۔
ایس ایس پی ایس آئی یو کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے کار اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے، چاروں ملزمان کا تعلق ضلع سجاول سے ہے۔

تصویر : AI

یہ بچہ اس وقت یزمان سٹی تھانہ میں موجود ہے ۔اپنا نام افتاب بتاتا ہے اور اپنے والد محترم کا نام اقبال بتاتا ہےاور سرائکی ...
25/06/2025

یہ بچہ اس وقت یزمان سٹی تھانہ میں موجود ہے ۔
اپنا نام افتاب بتاتا ہے اور اپنے والد محترم کا نام اقبال بتاتا ہےاور سرائکی زبان بولتا ہے
اگر کوئی اس بچے کو پہچانتا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں ۔
Abbas sab(ASI)= 03017703865
اس پوسٹ کو شیئر بھی کر دیجیۓ ۔

Address

Yazman Mandi
63230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sada Apna Sher Tailwala 117 D/B ٹیل والا بنگلہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share