Wild Rush

Wild Rush Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wild Rush, Digital creator, Yazman Mandi.
(281)

WildLife Documentarian
Researching, Educating & Protecting Wildlife
🇵🇰 "پاکستان کی وائلڈ لائف میری پہچان" 🇵🇰
Follow on Instagram 👇
https://www.instagram.com/wildrushpk

ڈر لا علمی کا نام میں سیکھتا ہوں پوچھتا ہوں اور ہر روز نکلتا ہوں قدرت سے سیکھنے کے لیے۔۔
25/08/2026

ڈر لا علمی کا نام
میں سیکھتا ہوں پوچھتا ہوں اور ہر روز نکلتا ہوں قدرت سے سیکھنے کے لیے۔۔

اپنے گھر کے مقامی سب سے پرانے درخت کے ساتھ کھڑے ہو کر اپنی تصویر کمنٹ میں شیئر کریں، ساتھ درخت کا مقامی نام اور اپنے علا...
24/08/2026

اپنے گھر کے مقامی سب سے پرانے درخت کے ساتھ کھڑے ہو کر اپنی تصویر کمنٹ میں شیئر کریں، ساتھ درخت کا مقامی نام اور اپنے علاقے کا نام بھی لکھیں۔ 🌳 جن کے گھر کا درخت سب سے پرانا، بڑا اور بہترین حالت میں محفوظ ہوگا، اُن 5 افراد کو Wild Rush کی شرٹس بذریعہ ڈاک تحفے میں بھیجی جائیں گی۔ مقصد مقامی درختوں اور جنگلی حیات کے تحفظ کا شعور اجاگر کرنا ہے۔

24/08/2026

جنگلی خنزیر صرف ایک جانور نہیں بلکہ قدرتی نظام کا اہم حصہ ہے۔ یہ مٹی کو کھود کر اس میں ہوا اور غذائی اجزا کی گردش میں مدد دیتا ہے، بیج پھیلانے اور کئی دوسرے جانداروں کے لیے خوراک بننے میں بھی کردار ادا کرتا ہے۔ ہمارا مقصد جنگلی حیات کے بارے میں علم و شعور پیدا کرنا ہے۔ معلومات کے لیے ویڈیو ضرور دیکھیں۔
fans

سانپ کے کاٹے کی صورت میں دیسی ٹوٹکوں میں وقت ضائع نہ کریں۔ پنجاب سمیت پاکستان کے سرکاری ہسپتالوں میں اینٹی وینم دستیاب ہ...
22/08/2026

سانپ کے کاٹے کی صورت میں دیسی ٹوٹکوں میں وقت ضائع نہ کریں۔ پنجاب سمیت پاکستان کے سرکاری ہسپتالوں میں اینٹی وینم دستیاب ہوتا ہے۔ سانپ کے کاٹ—نے پر فوراً قریبی سرکاری ہسپتال پہنچیں اور بروقت طبی مدد حاصل کریں۔
یاد رہے یہ علاج سرکاری ہسپتال میں مفت ہوتا ہے جبکہ پرائیوٹ لاکھوں روپے لگ سکتے ہیں

22/08/2026

یہ عام کچھوا نہیں، قدرت کے آبی نظام کا ایک اہم محافظ ہے! ہم نے ایک بڑے سائز کے Softshell Turtle کو ریسکیو کیا اور پانی میں اس کے قدرتی مسکن میں بحفاظت آزاد کر دیا۔ کچھی آبی ماحولیاتی نظام کے توازن میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ایک جان بچانا، پوری فطرت کے لیے ایک قدم ہے!
fans Abdul Rehman

21/08/2026

بچھو۔ لاجواب اینمل ہے! کیا آپ کو پتہ ہے یہ انسیکٹ نہیں۔۔ہم اس کی باقاعدہ مکمل معلومات کے ساتھ ڈاکیومنٹری بنا چکے ہیں
fans Abdul Rehman

ساتھ بھی، تربیت بھی، تحفظِ فطرت بھی۔ ” “محبت سے تربیت، مقصد صرف تحفظِ حیات۔
20/08/2026

ساتھ بھی، تربیت بھی، تحفظِ فطرت بھی۔ ”
“محبت سے تربیت، مقصد صرف تحفظِ حیات۔

20/08/2026

یہ نیولے کا بچہ۔ بہت جلد صحت یاب ہو چکا ہے۔۔۔ کیونکہ یہ اب مانوس ہو چکا ہے اس لیے اس کو جنگلی ماحول کے مطابق ٹریننگ کے بعد جلد اس کے قدرتی ماحول میں آزاد کر دیا جائے گاُ
Abdul Rehman fans

19/08/2026

لانگ نوزڈ ورم اسنیک مٹی کے اندر رہنے والا نہایت باریک سانپ ہے۔ یہ زیادہ تر دیمک کے لاروا اور دیمک کھاتا ہے؛ اپنے چھوٹے جبڑوں سے انہیں پکڑ کر نگل لیتا ہے۔
fans Abdul Rehman

جہاں دو ملکوں کی سرحدیں ملتی ہیں وہاں جا کے ملا ہے سسرال شریف❣️
18/08/2026

جہاں دو ملکوں کی سرحدیں ملتی ہیں وہاں جا کے ملا ہے سسرال شریف❣️

Address

Yazman Mandi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wild Rush posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share