Abdul Rehman Rahim

  • Home
  • Abdul Rehman Rahim

Abdul Rehman Rahim Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul Rehman Rahim, Digital creator, .

30/11/2025

بہاولپور چوک فوارہ کی صورتِ حال....

13/11/2025

بریکنگ نیوز 🔴 🔥
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفیٰ دے دیا

واٹس ایپ کا 2026 میں فون نمبر کی Privacy رکھنے کے لیے user name سروس متعارف کرنے کا فیصلہسروس متعارف ہونے کے بعد آپ کسی ...
06/11/2025

واٹس ایپ کا 2026 میں فون نمبر کی Privacy رکھنے کے لیے user name سروس متعارف کرنے کا فیصلہ
سروس متعارف ہونے کے بعد آپ کسی کو واٹس ایپ فون نمبر دینے کی بجائے صرف User name دے سکیں گے جس سے آپ کا فون نمبر محفوظ رہے گا

19 گریڈ کا پروفیسر 70cc موٹر سائیکل پر سوار ڈمپر کے نیچے آ کر شہید ہو گیا۔ افسوس ہے ایسے نظام پر جہاں 19 گریڈ کا پروفیسر...
03/11/2025

19 گریڈ کا پروفیسر 70cc موٹر سائیکل پر سوار ڈمپر کے نیچے آ کر شہید ہو گیا۔ افسوس ہے ایسے نظام پر جہاں 19 گریڈ کا پروفیسر جس کی جوانی علم کی روشنی پھیلاتے ہوئے گزری اور اسکی موت بھی علم کی روشنی پھیلاتے ہوئے ہوئی وہ کباڑ سے خریدی 70 موٹر سائیکل پر ڈمپر کے نیچے آجاتا ہے جبکہ 17 گریڈ کا اسسٹنٹ کمشنر دو کروڑ کی لینڈ کروزر میں چھ پولیس کمانڈوز کی حفاظت میں پیاز ٹماٹر کی ریڑھیاں الٹی کرتا ہے
19 گریڈ کا پروفیسر استاد چھ لاکھ کی پرانی مہران نہیں خرید سکتا 14 گریڈ کا ایس ایچ او حیات آباد ڈی ایچ اے اور کراچی کے بحریہ ٹاؤن میں دس کروڑ کا بنگلہ خرید لیتا ہے !!

بارہ گریڈ کا پچاس ہزار روپے تنخواہ لینے والے پٹواری کا بینک بیلنس تیس تیس کروڑ روپے ہوتا ہے اور وہ سو سو ایکڑ زرعی زمینوں کا مالک بن جاتا ہے جبکہ 19 گریڈ کا پروفیسر پوری زندگی کرائے کے مکان میں گزار دیتا ہے۔ہائی سکول کے ہیڈ ماسٹر کے پاس بیٹی کی شادی کے لئے پیسے نہیں ہوتے جبکہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کا ہیڈ کانسٹیبل بیٹی یا بیٹے کی شادی میں پچاس لاکھ روپے اڑا دیتا ہے !!

27/03/2025

افسوسناک خبر
صادق آباد لنڈا بازار میں آگ لگ گئی ..

26/03/2025

بس یہی انسان کی کہانی ختم ،

11/03/2025

بلوچستان کے شہر بولان میں دہشت گردوں نے 400 مسافروں کو یرغمال بنا لیا، فوجی آپریشن شروع کرنے کی اطلاعات ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مچھ کے پہاڑی علاقے میں مسلح افراد نے ٹرین کو زبردستی روکا جہاں مبینہ طور پر مسافروں کو یرغمال بنا لیا گیا۔ عینی شاہدین اور لیویز ذرائع نے بتایا کہ ٹرین کے رکنے کے باعث علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

ریلوے پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ٹرین کو روک دیا گیا تھا اور اس میں 500 کے قریب مسافر سوار تھے۔ مسافروں میں سے متعدد کے زخمی ہونے کی غیر مصدقہ اطلاعات ہیں، لیکن صورتحال ابھی بھی زیر تفتیش ہے۔

سیکورٹی فورسز نے مبینہ طور پر مچھ کے پہاڑوں کے آس پاس کے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جو کہ اپنے دشوار گزار علاقے کے لیے جانا جاتا ہے۔ حکام نے آپریشن میں مدد کے لیے اضافی قافلے تعینات کر دیے ہیں

11/03/2025

11 مارچ، 2025 کو، پاکستان کے بلوچستان کے ضلع بولان میں باغیوں نے ایک مسافر ٹرین پر حملہ کیا۔ کوئٹہ سے پشاور جانے والی ٹرین پر تقریباً 500 مسافر سوار تھے، ایک سرنگ میں گھات لگا کر حملہ کیا گیا۔ حملہ آوروں نے ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑا دیا

08/03/2025

جسے اللّٰہ رکھے اسے کون چکھے۔ حیدرآباد ریلوے اسٹیشن پر ماں اور بیٹے کی پٹری پر گری اور ان پر سے ٹرین گزر گئی

خیبر میل میں خاتون اپنے بچے کے ساتھ ٹرین پر چڑھتے ہوئے چلتی ٹرین کے نیچے آگئی۔

اسٹیشن پر موجود شہریوں نے خاتون کو لیٹے رہنے کا کہا، مسافروں نے ٹریک کی زنجیر کھینچی، ٹرین رکنے پر لوگوں نے خاتون اور بچے کو بحفاظت نکالا۔ریلوے پولیس کے مطابق خاتون زخمی ہوگئی تھی جسے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا

01/03/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
رمضان المبارك کی آمد آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو
اللہ تعالی ہمیں دن میں روزہ رکھنے اور رات کو قیام اللیل کی اور زیادہ سے زیادہ اعمال صالحہ کرنے کی توفیق نصیب فرمائے اللہم آمین

27/02/2025

چولستان میں درگاہ شریف حضرت عماد الدین المعروف چنن پیرؒ کا میلہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Rehman Rahim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share