Yazman Ki Awaz

Yazman Ki Awaz Yazman ki awaz, Yazman ke awaam ke liye. Hum uthayen ge aapke masail aur banen ge aapki pehchan..............................

25/03/2026

چک نمبر 89 ڈی بی تحصیل یزمان ضلع بہاولپورمیں ترقیاتی کاموں (روڈ، سیوریج، سولنگ اور گیس لائن) کی عدم تکمیل کے متعلق درخواست

22/03/2026

عراقچی: تجارت کی آزادی کے بغیر جہاز رانی کی آزادی ممکن نہیں۔

آبنائے ہرمز بند نہیں ہے۔ بحری جہاز روکے گئے ہیں کیونکہ انشورنس کمپنیاں اپنی پسند کی جنگ سے ڈرتی ہیں جو آپ نے شروع کی تھی، ایران سے نہیں۔

کوئی انشورنس کمپنی یا ایرانی مزید دھمکیوں سے قائل نہیں ہوگا۔ دھمکیوں کے بجائے عزت دو۔

تجارت کی آزادی کے بغیر جہاز رانی کی آزادی ممکن نہیں۔ دونوں ہیں یا دونوں کی توقع نہیں ہے۔

22/03/2026

🌎🛑بڑی خبر💥⛔

⛔اگلے 48 گھنٹے اس پوری دنیا کے لیے انتہائی اہم امریکہ اسرائیل ایران پر ایٹمی حملہ کرسکتے ہے ذرائع

22/03/2026

🌎🛑پی ایس ایل🌟⛔

*_⛔🌟پی ایس ایل کے میچز میں عوام کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، محسن نقوی_*

*_⛔🌟جیسے ہی پٹرولیم مصنوعات سے متعلق بحران ختم ہو گا، عوام کو دوبارہ بلا لیا جائے گا_*

*_اب پی ایس ایل کے میچ صرف لاہور اور کراچی میں ہوں گے، چیئر مین پی سی بی_*

22/03/2026

*لاہور کے تمام انٹری و ایگزٹ پوائنٹس پر چیکنگ مزید سخت، عید کے دنوں میں نگرانی کا دائرہ وسیع*

ڈی آئی جی آپریشنز شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فیلڈ میں متحرک

فیصل کامران نے شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی پر مامور جوانوں سے ملاقات کی

ڈی آئی جی آپریشنز نے بابو صابو، ٹھوکر ناکہ سے لاہور میں داخل ہونے والوں کی نگرانی کا جائزہ لیا

ڈی آئی جی آپریشنز نے ڈیوٹی پر موجود جوانوں سے ڈیوٹی بارے استفسار کیا ،

شہر کے تمام داخلی و خارجی پوائنٹس پر چیکنگ مزید سخت کر دی گئی. ڈی آئی جی آپریشنز

حساس مقامات پر پولیس کی موجودگی اور نگرانی بھی مزید بڑھا دی گئی.ہ ڈی آئی جی آپریشنز

کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ٹیمیں الرٹ ہیں. ڈی آئی جی آپریشنز

عوام کو محفوظ ماحول فراہم کرنا پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے. ڈی آئی جی آپریشنز

ڈی آئی جی آپریشنز کی گشت پر مامور ڈولفن و پیرو ٹیموں سے بھی ملاقات ،سکیورٹی بارے ہدایات دیں

ڈی آئی جی آپریشنز کا گشت بڑھانے اور15 کالز پر ریپڈ رسپانس تیز کرنے کا بھی حکم

شہریوں میں احساسِ تحفظ بڑھانے کیلئے پٹرولنگ میں خاطر خواہ اضافہ کیا گیا ہے. ڈی آئی جی آپریشنز

امن دشمن وجرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری ہیں. ڈی آئی جی آپریشنز

مختلف ڈویژنز میں صورتحال کے مطابق اضافی نفری تعینات کی جا رہی ہے، فیصل کامران

عید سیکیورٹی پلان کے ہر پہلو کا جائزہ لے کر فوری فیصلے کیے جا رہے ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز

شہریوں کا اعتماد بحال اور محفوظ فضا برقرار رکھنا پولیس مقاصد میں سرفہرست ہے،فیصل کامران
................

22/03/2026

اگر ایران نے ایک بار پھر سعودی عرب میں توانائی کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا تو سعودی عرب ایران کے خلاف جنگ کا اعلان کر دے گا، سعودی میڈیا

🚨ایــران کا اسـرائـیـل کے جنوبی شہر دیمونا میں میـزائل حملہ، 3 منزلہ عمارت تباہ، 51 افراد زخمیایـران کے اسـرائـیـل کے جن...
22/03/2026

🚨ایــران کا اسـرائـیـل کے جنوبی شہر دیمونا میں میـزائل حملہ، 3 منزلہ عمارت تباہ، 51 افراد زخمی

ایـران کے اسـرائـیـل کے جنوبی شہر دیمونا میں مـیزائل حملے میں 51 افراد زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسـرائـیـل کے شہر دیمونا میں ایٹمی تنصیبات موجود ہیں، ایٹمی تنصیبات پر فی الحال کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

3 منزلہ عمارت پر ایرانی میزائل براہ راست ٹکرایا جس کی وجہ سے 51 افراد زخمی ہوگئے۔

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دیمونا میں میزائل واقعے کی اطلاعات سے آگاہ ہیں، نیو کلیئر ریسرچ سینٹر کو نقصان پہنچنے کے شواہد نہیں ملے، معلومات کے مطابق غیر معمولی تابکاری ریکارڈ نہیں ہوئی۔

بعد ازاں ایـران نے ایک بار پھر اسـرائـیـلی ایٹمی ری ایکٹر دیمونا پر حملہ کیا۔

عرب ٹی وی کے مطابق حملے کے بعد اسـرائـیـلی پناہ گاہوں کی جانب بھاگنے لگے۔

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے

22/03/2026

ڈیمونا کے بعد اسرائیلی شہر عراد میں بھی ایران کا بیلسٹک میزائل حملہ۔

بڑے پیمانے پر ہلا۔کتو۔ں کا امکان۔

اسرائیل کے چینل 12کے مطابق میزائل حملے میں 6 شہری ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوئے۔

22/03/2026

📌ایـران🌍، اسـرائیل👹 امـریکہ👺 جـنگ کے باعث پاکستان🇵🇰 میں تیل بحران شدت اختیار کر گیا📌
منی لاک ڈاؤن کی تیاری شروع،
جلد اہم فیصلے متوقع
ذرائع

22/03/2026

اگر ایران نے ایک بار پھر سعودی عرب میں توانائی کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا تو سعودی عرب ایران کے خلاف جنگ کا اعلان کر دے گا، سعودی میڈیا
Explore ✅

Address

Yazman
Yazman Mandi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yazman Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share