NBC pakistan

NBC pakistan NBC News provides original reporting and analysis of the latest national and international news stories as well as political news and interviews.

Latest news from [email protected]

22/08/2022
17/08/2022
این بی سی بریکنگ نیوز اوچ شریف : موٹر وے ایم 5 پر تیز رفتار مسافر بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی ، حادثہ کے بعد آئل ٹینکر میں ...
16/08/2022

این بی سی بریکنگ نیوز
اوچ شریف : موٹر وے ایم 5 پر تیز رفتار مسافر بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی ، حادثہ کے بعد آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی اور بس کو لپیٹ میں لے لیا ، 20 مسافر جاں بحق ، آئل ٹینکر کا ڈرائیور اور ہیلپر بھی جاں بحق ، مسافر بس میں 26 افراد سوار تھے، انتہائی افسوسناک حادثہ ملتان سکھر موٹر وے ایم 5 پر جھانگڑہ اور جلال پور انٹر چینج کے درمیان پیش آیا ، لاشیں جھلسنے کے باعث ناقابل شناخت ہیں ، بس لاہور سے کراچی جارہی تھی ، زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے،

لڑکی کی فحش ویڈیوز بنا کر وائرل کرنے کی دھمکی مزید یس ویڈیو میں ؟؟؟https://youtu.be/64yK_l0q8YU
15/08/2022

لڑکی کی فحش ویڈیوز بنا کر وائرل کرنے کی دھمکی
مزید یس ویڈیو میں ؟؟؟
https://youtu.be/64yK_l0q8YU

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی دیگولیٹ کرنے کی تجویز دی ہے۔NBC نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار ...
15/08/2022

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی دیگولیٹ کرنے کی تجویز دی ہے۔NBC نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار آئل اینڈ گیس سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی سمری زیر ترتیب ہے۔وزیراعظم نے اپنے رفقاء کی مشاورت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی سمری سیکرٹری وزارت پٹرولیم سے طلب کر لی ہے۔
امکانی طور پر مکمل ڈی ریگولیشن کے بعد یورپ کی طرح پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولوائز کرنے کے فیصلے پر وزیراعظم کابینہ سے منظوری لیں گے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ 24 گھنٹے یا پھر ہفتے بھر کے لیے کیا جائے گا۔15 اگست کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں انٹرنیشنل کروڈ آئل کی مناسبت سے ردوبدل کیا جائے گا۔

وزیراعظم شہباز شریف اوگرا اور وزارت پٹرولیم کے عہدیداروں کے ساتھ کم و بیش روزانہ ملاقاتیں کر رہے ہیں تاکہ عوام پر پٹرل، ڈیزل، مٹی کا تیل وغیرہ کی قیمتوں کا بوجھ ڈالنے کا سلسلہ ختم ہو۔عالمی منڈی میں جو قیمت کم یا زہادہ ہو گی اس تناسب سے پاکستان میں صارفین کو پٹرول او ڈیزل ملے گا۔دوسری جانب وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی نہیں دے سکتے،نجی ٹی وی کے پروگراممیں مفتاح اسماعیل سے جب میزبان نے پوچھا کہ 'کیا کل پیٹرول کی قیمت کم ہونے جارہی ہے؟ کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمتیں کمی ہوئی ہیں اور روپیہ بھی تگڑا ہوا ہے؟ اس پر ان کا کہنا تھا کہ نہ ایک روپےکا ٹیکس لگے اور نہ لیوی لگےگی، وزارت خزانہ کی جانب سے کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دینےکے متحمل نہیں ہوسکتے، ہم نقصان برداشت نہیں کرسکتے۔

Address

Yazman
63210

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NBC pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NBC pakistan:

Share