Roznama Naya Safar Official

Roznama Naya Safar Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Roznama Naya Safar Official, News & Media Website, Yazman.

13/10/2024

یہ تحریر ان کے لیے جو علاقائی صحافیوں کو کم تعلیم کی باتیں سنانے اور علاقائی رپورٹر کو تنقید کا نشانہ بنانے پر کوئی موقع بھی ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔۔۔۔۔

علاقائی رپورٹر کو صحافی قرار دے کر صحافت کو گالی دینے والو عقل کرو,علاقائی رپورٹر کا کام محض اتنا ہے کہ وہ علاقہ میں ہونے والے واقعہ وقوعہ کی رپورٹ اپنے ادارے کو ارسال کردے, یہ رپورٹ شائع ہونے تک کانٹ چھانٹ اور ایڈیٹنگ کیلئے متعدد ہاتھوں سے گزرتی ہے تاکہ غلطی کی گنجائش نہ رہے۔
ہم آوٹ سٹیشن رپورٹرز (OSR) یا علاقائی رپورٹرز کو صحافت میں اتنی ہی اہمیت حاصل ہے جتنی پولیس محکمہ میں ایک رضا کار کو اگر آپ ایک رضا کار کیلئے ماسٹر ڈگری تجویز کریں گے تو پھر سٹاف رپورٹر, چیف رپورٹر, انچارج پیج, نیوز ڈیسک انچارج, سب ایڈیٹر, ایڈیٹر, ریذیڈنٹ ایڈیٹر, چیف ایڈیٹر, گروپ ایڈیٹرز سمیت صحافت کے 16 Designations کیلئے مزید 16 ڈگریاں متعارف کروانی پڑیں گی,آپ سے التماس ہے کہ کسی پر تنقید کرنے سے پہلے اس بارے میں ابتدائی معلومات لے لیا کریں.آوٹ اسٹشن رپورٹر کی کوئی تنخواہ نہیں ہوتی وہ اس لالچ میں اخبار یا کسی صحافتی ادارے کو رضاکارانہ طور پر جوائن کرتا ہے تا کہ وہ اپنے علاقہ کے مسائل کو بہتر طریقے سے اجاگر کرسکے,جس کے عوض اسے اپنی جیب سے خرچہ بھی کرنا پڑتا ہے اور ادارے کو اشتہارات بھی دینے پڑتے ہیں۔
ایسی صورتحال میں کسی ماسٹر ڈگری ہولڈر کو کتے نے کاٹا ہے کہ وہ 16 سال تعلیم حاصل کرنے کے بعد اپنا مستقبل روشن کرنے کی بجائے اپنے خرچہ پر رپورٹر بن کر ہر ایرے غیرے کی تنقید برداشت کرے؟؟؟
یہ ہم والدین کے نکھٹو ہی ہیں جو گریجوایشن کے باوجود پیٹ پالنے کیلئے محنت مزدوری علیحدہ کرتے ہیں اور ظالم اور جرائم پیشہ عناصر سے دشمنی الگ,آخر میں ملتا کیا ہے؟؟؟
حوصلہ افزائی کی بجائے ٹکے ٹکے کی باتیں,ہمیں ان پوسٹوں اور باتوں کی پرواہ بالکل نہیں کیونکہ ہمیں حوصلہ ملتا ہے جب کسی غریب چرواہا کی بکری چوری ہوتی ہے تو وہ ریاست کی بجائے ہمارا دروازہ کھٹکھٹاتا اس امید اور یقین کے ساتھ کہ ہم اس کے مقدمہ کے اندراج سے لے کر برامدگی تک اس کا ساتھ دیں گے,
ہمیں دلی سکون حاصل ہوتا ہے جب ہماری خبر پر غریب مریض کا فری علاج ہوتا ہے, جب سرکاری اداروں کے ظلم کاشکار تھکا ہارا ہمارے پاس پہنچتا ہے,صحافی کو بلیک میلر ضرور کہیں لیکن اس سے قبل صرف ایک سوال کا جواب دے دیں
کیا اس ملک میں لاکھوں روپے تنخواہیں لینے والے ڈاکٹر, انجینئر, وکیل, پولیس,علماء,اور بیوروکریٹ اپنا کام ایمانداری سے کررہے ہیں؟؟؟؟
جناب ہم اس دور میں بلا معاوضہ خدمات سر انجام دے رہے ہیں جس دور میں بلامعاوضہ کوئی نماز پڑھانے کو تیار نہیں....نہیں یقین تو کسی مسجد کے امام کی تنخواہ بند کر کے تجربہ کرلیں۔

ہرعلاقائی رپورٹر اپنی اپنی آئی ڈی سے اسے شئیر کرے تاکہ سب آپ کی حوصلہ افزاٸی ناکرسکیں توکم ازکم بےجا تنقید تو نہ کریں۔تحریر ملک سراج احمد چیٸرمین پاکستان فیڈریشن آف میڈیا کونسل (رجسٹرڈ)

https://youtu.be/LMqORfAmXZ0
01/09/2024

https://youtu.be/LMqORfAmXZ0

Na mukh te perda pa mahi kuch dair ziyarat howan de mehfil e milad 36 dnb headrajkan bahawal pur punjab pakistan ...

07/07/2024

" ہمارا عروج یہ تھا کہ خلیفہ وقت سے بھی سوال ہوتا تھا اضافی چادر کہاں سے آئی...!!!
زوال یہ ہے کہ سوال اٹھاؤگے تو اٹھا لیے جاؤ گے "

https://youtu.be/EhhB0HVzoQA
13/06/2024

https://youtu.be/EhhB0HVzoQA

noor i mustfa hai fatima || heart touching manqbat || kainat islamic digital channel i mustfa hai fatima ...

17/01/2024

ووٹ اور سپورٹ جس کو دل چاہے کریں لیکن اخلاق سے کام لیں آپ کا اخلاق آپ کی پارٹی نہیں بلکہ آپ کے ماں باپ اور خاندان کی تربیت کو ظاہر کرتا ہے۔باقی اس دفعہ ووٹ پرانے تعلق دیکھ کر نہیں اپنے اور اپنے بچوں کا مستقبل سامنے رکھ کردیں۔

02/01/2024
پنجابی کے نامور شاعر استاد نذر حسین آزاد شدید علیل ہیں دوست احباب سے دعاٶں کی درخواست ہے
28/12/2023

پنجابی کے نامور شاعر استاد نذر حسین آزاد شدید علیل ہیں دوست احباب سے دعاٶں کی درخواست ہے

16-12-2023
16/12/2023

16-12-2023

Address

Yazman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roznama Naya Safar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share