Ummed e Sahar

Ummed e Sahar روشن کریں گے خون سے ایسے چراغ ہم
بجھ بھی اگر گئے تو اجالا نہ جائے گا

03/06/2025

امید سحر 🦅 فلس طین میں امداد کیسے پہنچا رہی ہے. ؟

*𓂆ʀɪꜱᴇ ᴏꜰ ʜᴏᴘᴇ ☪︎ اُمِیْدِسَحْؔر*



*‏وزیراعظم ہاؤس کے اندر کے مناظر**انقلابیوں نے حسنیہ واجد کے ڈھاکہ سے بھارت فرار ہونے کے بعد وزیراعظم ہاؤس فلس طینی پرچم...
05/08/2024

*‏وزیراعظم ہاؤس کے اندر کے مناظر*
*انقلابیوں نے حسنیہ واجد کے ڈھاکہ سے بھارت فرار ہونے کے بعد وزیراعظم ہاؤس فلس طینی پرچم لہرا دیا 🇵🇸✌🏻*

https://chat.whatsapp.com/HqmDTiopHSj6w2FVtzzuRT

*𓂆ʀɪꜱᴇ ᴏꜰ ʜᴏᴘᴇ ☪︎ اُمِیْدِسَحْؔر*

یمن: اس..ماعیل ہنیہ شہید اور شہدائے غ زہ کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے یمنی انصا ر اللہ نے بحیرہ احمر میں امریکی جہاز پر 9 م...
05/08/2024

یمن: اس..ماعیل ہنیہ شہید اور شہدائے غ زہ کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے یمنی انصا ر اللہ نے بحیرہ احمر میں امریکی جہاز پر 9 میزائلوں سے حملہ کرکے تباہ کردیا 💥

https://chat.whatsapp.com/HqmDTiopHSj6w2FVtzzuRT

*𓂆ʀɪꜱᴇ ᴏꜰ ʜᴏᴘᴇ ☪︎ اُمِیْدِسَحْؔر*

‏‎ ا،مر،یکی بحری بیڑہ روز ویلٹ ایران سے 10 کلومیٹر دور آبنائے ہرمز پہنچ گیا ا،مر،یکی بحری بیڑہ جدید ترین ریڈار سسٹم اور ...
04/08/2024

‏‎

ا،مر،یکی بحری بیڑہ روز ویلٹ ایران سے 10 کلومیٹر دور آبنائے ہرمز پہنچ گیا

ا،مر،یکی بحری بیڑہ جدید ترین ریڈار سسٹم اور ائیرڈیفنس سسٹم سے لیس ہے

اس بحر،ی بیڑ،ے پر 90 جنگی جہاز لدے ہوئے ہیں

جو ایران کے خلاف کسی بھی طرح کی مہم جوئی کرسکتے ہیں

https://chat.whatsapp.com/HqmDTiopHSj6w2FVtzzuRT

*𓂆ʀɪꜱᴇ ᴏꜰ ʜᴏᴘᴇ ☪︎ اُمِیْدِسَحْؔر*

*دل  خوف   سے   پھٹ    جائیں   پوری امت کے**فقط قدس کے ایک پھول کی آہ ڈال دی جائے*𓂆ʀɪꜱᴇ ᴏꜰ ʜᴏᴘᴇ ☪︎ اُمِیْدِسَحْؔر
30/07/2024

*دل خوف سے پھٹ جائیں پوری امت کے*
*فقط قدس کے ایک پھول کی آہ ڈال دی جائے*

𓂆ʀɪꜱᴇ ᴏꜰ ʜᴏᴘᴇ ☪︎ اُمِیْدِسَحْؔر

آنے والا وقت مزید کٹھن ہوگا۔ اگر تمھیں بیٹے دیے گئے ہیں تو ان کی تربیت ایسی کرو کہ یہ مجاہد بنیں۔اگر بیٹیاں دی گئی ہیں ت...
01/07/2024

آنے والا وقت مزید کٹھن ہوگا۔
اگر تمھیں بیٹے دیے گئے ہیں تو ان کی تربیت ایسی کرو کہ یہ مجاہد بنیں۔
اگر بیٹیاں دی گئی ہیں تو تربیت ایسی کرو کہ یہ مزید مجاہد پیدا کرنے کے قابل ہوں، مجاہد کی بیوی اور ماں بننے کی بھرپور صلاحیت ہو ان میں۔۔۔
چھوئی موئی کے پودے نہیں چاہیے ہیں اس امت کو۔۔۔
لبرل ممی ڈیڈی بچے نہیں چلیں گے۔۔۔۔
پاپا کی پرنسز اور ماما کا لاڈلا نہیں چلے گا۔۔۔۔
انہیں سخت جان بناؤ۔۔۔
آنے والے وقت کے لیے مجاہدین تیار کرنا ہمارا کام ہے اب۔۔۔۔
زمہ داری کو محسوس کرو۔۔۔
فیمین ازم، لبرل ازم اور اس جیسے سارے جالوں سے باہر آجاؤ۔۔۔۔۔
یہ وقت بہت اہم ہے۔ بہت نقصان کروا چکے ہم اپنوں کے ہاتھوں۔۔۔۔
ہمارے بچوں کو اگر ہم نے حق اور باطل کی تمیز نہ سیکھائی، حق کا ساتھ دینا نہ سیکھایا تو کہیں یہ بھی غرقد کے درخت کے پیچھے چھپنے والوں کے پیچھے نہ چل پڑیں۔

*𓂆ʀɪꜱᴇ ᴏꜰ ʜᴏᴘᴇ ☪︎ اُمِیْدِسَحْؔر

🔴 *1* *اسپین ناروے اور آئرلینڈ نے باقاعدہ طور پر (ف ل س ط ی ن)کو ریاست تسلیم کر لیا ہے الحمد للہ*‏جس پر (ا س ر ا ء ی ل)ک...
25/05/2024

🔴 *1* *اسپین ناروے اور آئرلینڈ نے باقاعدہ طور پر (ف ل س ط ی ن)کو ریاست تسلیم کر لیا ہے الحمد للہ*
‏جس پر (ا س ر ا ء ی ل)کے وزیر خارجہ کا رد عمل ‏🔴 (ا س ر ا ء ی ل ی)وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز:
ناروے، اسپین اور آئرلینڈ احمق ترین ممالک ہیں اور۔‏ *(ا س ر ا ء ی ل)نے اسپین سے اپنا سفیر واپس بلا لیا*۔
مزید ترکی کا ردعمل ‏. ترک وزارت خارجہ:

ہمیں بہت خوشی ہے کہ اسپین، آئرلینڈ اور ناروے نے (ف ل س ط ی ن)کی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا. ‏آئرلینٖڈ کے وزیرخارجہ مائیکل مارٹن نے وضاحت کی ہے کہ انکا ملک 1967 کے نقشے کے مطابق (ف ل س ط ی ن)کو تسلیم کریگا، یعنی (غ ز ہ)، مغربی کنارہ اور دو (ی ر و ش ل م)(دیوارگریہ والا) مغربی (ی ر و ش ل م)(ا س ر ا ء ی ل)کا اور مشرقی بیت (ال م ق د س)(ال ق د س شریف) (ف ل س ط ی ن)کا دارالحکومت ہے۔

🔴 *2*‏امریکی چینل "سی این این" پر ایک انٹرویو میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر "کریم خان" نے مغرب کی منافقت کا پردہ فاش کرتے ہوئے کہا:
بین الاقوامی قوانین اور پابندیاں مغرب یا (ا س ر ا ء ی ل)پر نہیں ہیں بلکہ ان کے مخالفین پر ہیں....
کچھ منتخب رہنماؤں نے مجھ سے‏ بہت صاف گوئی سے یہ بات کی ہے کہ یہ عدالت افریقہ اور پوٹن جیسے لوگوں کے لیے بنائی گئی تھی۔"
تمام عالمی قوانین، نعروں اور اداروں کا یہ حال ہے اور سب ہی امریکا اور (ص ی ہ و ن ی ت)کے تحفظ کے لیے ہیں مگر یہ بات مسلمانوں کو سمجھ نہیں آتی۔‏"*مجھے مغربی سیاستدانوں کی طرف سے دھمکیاں مل رہی ہیں* ۔"
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان۔
کیونکہ گزشتہ روز انہوں نے نیتن یاہو کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی ان کی درخواست کی ہے۔

🔴 *3*‏ *امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے اعلان کیا کہ وہ بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کرنے کے امکان پر بات کرنے کے لیے امریکی قانون سازوں کے ساتھ مل کر کام کریں گے*۔

عالمی عدالت جب تک افریقہ اور مسلمانوں کیخلاف کام کررہا تھا تب تک وہ صحیح تھا اور جب (ص ی ہ و ن ی ت)کیخلاف ہوا تو امریکا عدالت کیخلاف ہوگیا.

🔴 *4* (ا س ر ا ء ی ل ی)وزیر خارجہ نے یورپی ممالک کے کے (ف ل س ط ی ن)کو ریاست تسلیم کرنے کے بعد ان ممالک سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان متوقع.

🔴 *5*‏ یورپی ممالک کے (ف ل س ط ی ن)کو تسلیم کرنے کے ردعمل میں، (ا س ر ا ء ی ل)کے انتہائی دائیں بازو کے وزیر برائے قومی سلامتی Itamar Ben Gvir اور وزیر خزانہ Bezalel Smotrich نے (ف ل س ط ی ن ی)اتھارٹی کے "یکطرفہ اقدامات" پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔
سموٹریچ نے سرکاری طور پر (ا س ر ا ء ی ل ی)وزیر اعظم نیتن یاہو سے (ف ل س ط ی ن ی و ں)کے خلاف متعدد تعزیری اقدامات کی منظوری دینے کا مطالبہ کیا ہے، جس میں مغربی کنارے میں چوری شدہ (ف ل س ط ی ن ی)اراضی پر بستیوں کے اندر 10,000 غیر قانونی ہاؤسنگ یونٹ کی تعمیر بھی شامل ہے۔
ان ممالک کے خلاف "جوابی کارروائیاں" جنہوں نے (ف ل س ط ی ن)کو تسلیم کیا۔
(ف ل س ط ی ن ی و ں)کے کسی بھی فنڈ کے ساتھ (ف ل س ط ی ن ی)اتھارٹی کے ٹیکس ریونیو کو روکنا، بھی شامل ہے۔

🔴 *6* ‏(ا س ر ا ء ی ل ی)میڈیا:
*قابض فوج نے شمالی (غ ز ہ)کی پٹی میں لڑائیوں کے دوران میجر کے عہدے کے ایک افسر سمیت 3 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا*۔

🔴 *7* سرینگر: نریندر مودی کی زیرقیادت ہندوستانی حکومت نے اے پی ایچ سی کے *سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق اور ہندوستان کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و(ک ش م ی ر)میں کچھ مقامی بیوروکریسی کے ارکان کو سرینگر میں کسٹوڈین اراضی پر قبضے کے جعلی کیس میں مقدمہ درج کرکے نشانہ بنایا ہے*۔

🔴 *8* *بھارت میں ہولی کے تہوار کے دوران ہندوؤں کی جانب سے ایک مسلمان خاندان کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔ ان کو چھوا جا رہا ہے اور ان کی رضامندی کے بغیر ان پر کیمیکل سے بھرے رنگ ڈالے جا رہے ہیں*۔

‎*𓂆ʀɪꜱᴇ ᴏꜰ ʜᴏᴘᴇ ☪︎ اُمِیْدِسَحْؔر*

















اگر والدین نے بروقت اپنے بچوں کی سوشل سرگرمیوں پر نظر نہ رکھی اور خدانخواستہ آپ کے بچے ان گستاخیوں کے مرتکب ہوئے تو یہ غ...
21/05/2024

اگر والدین نے بروقت اپنے بچوں کی سوشل سرگرمیوں پر نظر نہ رکھی اور خدانخواستہ آپ کے بچے ان گستاخیوں کے مرتکب ہوئے تو یہ غفلت آپ کے بچوں کو ڈیتھ سیل تک لے جا سکتی ہے۔
Ummed e Sahar

🔴 *1*‏(ا س ر ا ء ی ل ی)انفینٹری فورس کے 5 فوجی جہنم واصل *آج کے دن محض 2 کاروائیوں میں 20 (ص ی ہ و نی)کنفرم ہلاک ہو چکے ...
20/05/2024

🔴 *1*‏(ا س ر ا ء ی ل ی)انفینٹری فورس کے 5 فوجی جہنم واصل

*آج کے دن محض 2 کاروائیوں میں 20 (ص ی ہ و نی)کنفرم ہلاک ہو چکے ہیں*..
🔴 *2* سینیگال کے نئے وزیر اعظم عثمانی سونوکو نے ملک میں فرانسیسی فوجی اڈے بند کرنے کی تجویز دی ہے

🔴 *3* *یورپی یونین نے نے روسی زبان کے 4 بڑے میڈیا آؤٹ لیٹس پر پابندی لگا دی ہے۔*

‏🔴 *4* امریکی ریاست نیویارک میں، ملک کی سب سے باوقار تعلیمی اداروں میں سے ایک نیویارک یونیورسٹی (NYU) کی گریجویشن تقریب کے موقع پر (ف ل س ط ی ن ی و ں)کے حق میں پُرجوش مناظر، طلباء نے (ف ل س ط ی ن ی)رمال پہن رکھے تھے اور پرچم اٹھائے ہوئے تھے۔

‏ 🔴 *5* ‏*ایرانی صدر اور ان کے وزیر خارجہ کی موت کا اعلان کردیا گیا ہے*۔NCB REPORT

رپورٹ مشرقی آذربائیجان صوبے میں ‎ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر مبینہ طور پر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ اور دو دیگر حکام بھی جہاز میں سوار تھے۔
🔴 *6* جرمنی کی حکومت کی پابندی کے باوجود ہزاروں لوگ (ف ل س ط ی ن)کے حق میں نکل آئے اور (ا س ر ا ء ی ل ی)نسل کشی کے خاتمے کا مطالبہ کیا

🔴 *7* مقبوضہ (ک ش م ی ر)کے ضلع پہلگام میں ہونے والے حملوں کے نتیجے میں دو سیاح زخمی ہوئے ہیں تاہم تازہ رپورٹ کے مطابق یہ دونوں افراد دراصل بھارتی ایجنٹ تھے جنہیں مقامی مجاہدین نے نشانہ بنایا۔ اور پھر شوپیاں کے ہرپورہ میں ایک سرپنچ پر حملہ کیا گیا۔ یہ سابق سرپنچ بی جے پی کا خاص حامی تھا

🔴 *8*
مقبوضہ (ک ش م ی ر)بارڈر پر نامعلوم افراد نے بھارتی فوج کے میجر مبارک سنگھ پڈا کو قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق میجر ممکنہ طور پر انڈین ملٹری انٹیلی جنس (MI) کے ساتھ مل کر (ک ش م ی ر ی)مجاہدین کے خلاف خفیہ آپریشنز پر کام کر رہے















‏🔴 ایران میں 'شیطانیت پرست نیٹ ورک' پر چھاپہ، 250 سے زائد افراد گرفتارایرانی پولیس نے ”شہریار شہر “ میں شیطانیت کو فروغ ...
18/05/2024

‏🔴 ایران میں 'شیطانیت پرست نیٹ ورک' پر چھاپہ، 250 سے زائد افراد گرفتار

ایرانی پولیس نے ”شہریار شہر “ میں شیطانیت کو فروغ دینے کے الزام میں 250 سے زائد افراد کو گرفتار کیا، جن میں 3 غیر ملکی بھی شامل ہیں۔

چھاپے کے دوران پولیس نے شیطانیت کے علامتیں، الکوحل مشروبات، نفسیاتی مواد اور 73 گاڑیاں ضبط کر لی گئں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق جولائی 2009ء میں شمال مغربی صوبے اردبیل میں پولیس نے تین افراد کو شیطان کی پوچا کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔















مراکش کے 4 ہزار فوجی غ زہ میں قابض فوج کے ساتھ مجاھ دین کیخلاف لڑنے کے لیے موجود ہیں۔ مراکش کے مؤرخ "محمد البطياوی" نے ہ...
14/05/2024

مراکش کے 4 ہزار فوجی غ زہ میں قابض فوج کے ساتھ مجاھ دین کیخلاف لڑنے کے لیے موجود ہیں۔

مراکش کے مؤرخ "محمد البطياوی" نے ہفتے کے روز سرگرم کارکن "دنيا الفيلالی" کے ساتھ ایک انٹرویو میں یہ انکشاف کیا۔

مراکش اور قابض اسرائیل کے درمیان 2020 میں "ابراہیمی" معاہدہ طے پایاجس میں 4,000 مراکشی فوجیوں کو اسرائیلی فوج کی صفوں میں بھیجنے کی شرط رکھی گئی ہے، تاکہ وہ غ زہ میں مزاحمت کے خلاف لڑ سکیں"۔‏

‎*𓂆ʀɪꜱᴇ ᴏꜰ ʜᴏᴘᴇ ☪︎ اُمِیْدِسَحْؔر*

‏"جب آنکھیںابوجہل کی طاقت، مکہ والوں کی عسکری قوت اور قریش کی جنگی جنون کو دیکھ رہی تھیںکہ اسلام اور مسلمانوں کا بچنا مم...
13/05/2024

‏"
جب آنکھیں
ابوجہل کی طاقت، مکہ والوں کی عسکری قوت اور قریش کی جنگی جنون کو دیکھ رہی تھیں
کہ اسلام اور مسلمانوں کا بچنا ممکن نہیں!

تب قرآن نے آنکھوں کا رخ بدلا
كيف فعل ربك بأصحاب الفيل

پھر اللہ کے سوا ہر طاقت کی نفی دل میں اتر گئی،
واقعی ہاتھی نہیں ابابیل طاقتور نظر آ رہے تھےhttps://chat.whatsapp.com/HqmDTiopHSj6w2FVtzzuRT

*𓂆ʀɪꜱᴇ ᴏꜰ ʜᴏᴘᴇ ☪︎ اُمِیْدِسَحْؔر*

Address

Narowal Road
Zafarwal
PUNJAB

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ummed e Sahar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ummed e Sahar:

Share