Mera Zafarwal

Mera Zafarwal God help those who help themselves.

16/08/2025

لائیو کوریج 92نیوز ظفروال جمال ظفر کھوکھر

11/08/2025
05/08/2025

گوجرانولہ سے ظفروال انے والی بس تیز رفتاری کے باعث جوہر میں جا گری

27/07/2025

ظفروال: لگوال ہاؤس کا قابلِ ستائش کردار

ظفروال میں برانڈ آف ظفروال، لگوال ہاؤس نے جس مثالی انداز میں روزگار کے مواقع فراہم کیے اور اپنے علاقے کو ہمیشہ اولین ترجیح دی، وہ قابلِ تحسین ہے۔ علاقہ بھر کے عوام لگوال ہاؤس کے اس جذبے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، اور ان کے دلوں میں ان کے لیے عزت اور احترام پایا جاتا ہے
آج ایک واقعہ کے سلسلے میں لگوال ہاؤس میں ایک صلح کی بیٹھک منعقد ہوئی، جہاں سٹوڈنٹ بچوں کے درمیان پیش آئے جھگڑے کو افہام و تفہیم سے ختم کرنے کی کوشش کی گئی۔ اس موقع پر علاقہ کے معززین کی موجودگی میں چوہدری قیصر رشید نے نہایت دانشمندی اور جانفشانی سے معاملے کو سلجھایا
انہوں نے بچوں کو گلے ملا کر ایک دوسرے کو معاف کرنے کا مشورہ دیا، اور انہیں تعلیم پر توجہ دینے کی تلقین کی۔ چوہدری قیصر رشید نے بچوں کو مل جل کر رہنے اور امن و محبت کا پیغام دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا
یہ اقدام نہ صرف علاقائی یکجہتی کی مثال ہے بلکہ لگوال ہاؤس کی مثبت ساکھ کو مزید مضبوط کرتا ہے

تلاش گمشدہ نام نور علی گاؤں متہ ہریاں زہنی توازن درست نہیں رابطہ نمبر 0303863746503496679961
22/06/2025

تلاش گمشدہ نام نور علی گاؤں متہ ہریاں زہنی توازن درست نہیں
رابطہ نمبر 03038637465
03496679961

27/05/2025

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحی 6 جون کو ہوگی

27 مئی سے 31 مئی کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی، سرگودھا، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ،...
26/05/2025

27 مئی سے 31 مئی کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی، سرگودھا، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال، اوکاڑہ، لاہور، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، گجرات میں آندھی، بارش کی پیشگوئی

27 مئی سے 30 مئی کے دوران ڈیرہ غازی خان، راجن پور، ملتان، بھکر، لیہ، ساہیوال، پاکپتن، وہاڑی میں آندھی، بارش کی پیشگوئی

وعدے پُورے کر نئیں جانداسوچ رہیاں کیوں مر نئیں جانداجس دن نہ مزدوری لبھےبُوہے ولوں گھر نئیں جانداکانواں تک نوں ذات پیاری...
25/05/2025

وعدے پُورے کر نئیں جاندا
سوچ رہیاں کیوں مر نئیں جاندا

جس دن نہ مزدوری لبھے
بُوہے ولوں گھر نئیں جاندا

کانواں تک نوں ذات پیاری
بندہ سُن کے مر نئیں جاندا

میرا سینہ دم کرواؤ
میرے اندروں ڈر نئیں جاندا

سرِ ساہنواں دی پَنڈ نئیں ہوندی
مردہ ایویں تر نئیں جاندا

اِنج کلیمؔ نے نِیویں سُٹی
جسراں بندا ہر نئیں جاندا

تجمل کلیم

16/05/2025

یومِ تشکر پر پاکستان رینجرز پنجاب کے سیکٹر کمانڈر زبیر عبداللہ صاحب کی نائیک مبارک علی شہید کے گھر ظفروال آمد

16/05/2025

18 سال سے کم عمر بچوں کے نکاح کا اندراج جرم قرار، قومی اسمبلی میں بل منظور

ڈی ائی جی اپریشن لاہور جناب فیصل کامران نے حبیب الرحمن ایس ائی  انچارج ڈالفن پولیس  سول لائن ڈویژن لاہور کو بہترین کارکر...
16/05/2025

ڈی ائی جی اپریشن لاہور جناب فیصل کامران نے حبیب الرحمن ایس ائی انچارج ڈالفن پولیس سول لائن ڈویژن لاہور کو بہترین کارکردگی پر CCll سی سی ٹو سرٹیفکیٹ سے نوازا ہے اس موقع پر ایس ایس پی ڈالفن پولیس لاہور ارسلان زاہد بھی موجود تھے

Address

Zafarwal

Telephone

+923002644139

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Zafarwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mera Zafarwal:

Share