
27/11/2024
محترم سکول پرنسپل صاحبان،
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته!
ہمیں خوشی ہے کہ 4 دسمبر بروز بدھ صبح 10 بجے ، ڈریم کیفے نور کوٹ روڈ شکرگڑھ میں الباقیو پبلشرز اور حافظ برادرز کے اشتراک سے ایک اہم “پرنسپل کنونشن” کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس کنونشن میں ادارے کی پالیسیوں، ترقیاتی منصوبوں اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے اہم حکمت عملیاں زیر غور آئیں گی۔ مزید برآں، الباقیو پبلشرز کے جدید تدریسی وسائل پیش کیے جائیں گے، جو تعلیمی اداروں کی کارکردگی کو مزید مؤثر بنائیں گے۔
ہم آپ کی شرکت کے منتظر ہیں تاکہ تعلیم اور ادارے کی ترقی کے لیے مل کر کام کر سکیں۔
والسلام،
عبدالباسط مارکیٹنگ آفیسر نارووال
الباقیو انٹرنیشنل پبلشرز، پاکستان