
27/01/2025
MashAllah Shahzady ✨❤️
ٹیلنٹ ارہا ہے سٹھیالہ سے۔ فیوچر اف سٹھیالہ کرکٹ
دیولی ٹورنامنٹ میں شاندار پرفامنس کرکے دیکھائی ینگ ٹیلنٹ سٹھیالہ نے علی محسن چوہدری نے ان نگینوں کو خوب تراشا اور ان پر بھروسا کرکے بڑے میچوں میں موقع دیا باؤلنگ اینڈ بیٹنگ میں شاندار کارگردگی دیکھائی۔