13/10/2025
ظفروال سیمنٹ سے بھرے ہیوی ٹرک نے سکول جاتے ہوئے بچے کو کچل دیا اور موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا ساتھی شدید زخمی ہے جاں بحق ہونے والا بچہ ٹیرھا گاؤں کا رہائشی ہے انس نامی بچے کی عمر 14/15 سال بتائی جا رہی ہے ڈرائیور کی غفلت اور تیز رفتاری حادثے کا سبب بنی ہے پولیس نے موقع پر پہنچ کر ٹریلر کے ڈرائیور اور ہیلپرکو گرفتار کر لیا