16/11/2025
💔 اپیل برائے فوری مدد – نوجوان محمد سعید اغواء 💔
محمد سعید ولد عاشق حسین، عمر 35 سال، رہائشی یونین کونسل نواں کوٹ، موضع لاڑاں، بستی اعوان، آج شام تقریباً 6:00 بجے اپنے گھر کے قریب اغواء ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق وہ موٹر سائیکل پر سوار تھے اور ان کی موٹر سائیکل کماد میں ملی، لیکن محمد سعید کا کچھ پتہ نہیں ہے۔
😢 گھر والے اور اہل علاقہ شدید پریشانی اور خوف میں مبتلا ہیں۔ علاقہ میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہے۔
ہم عاجزانہ درخواست کرتے ہیں:
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
ڈی پی او رحیم یارخان عرفان علی سموں
متعلقہ تھانہ کے ایس ایچ او
براہ کرم محمد سعید کو جلد از جلد بازیاب کروایا جائے تاکہ علاقے میں امن قائم ہو سکے۔ 🙏
📞 رابطہ:
0308-7670177 (Aamir Malik)