
28/08/2025
سیلاب متاثرین کے لیے چندہ اپیل
حالیہ سیلاب نے بہت سے خاندانوں کو متاثر کیا ہے۔ لوگوں کے گھر، کھیت اور سامان پانی میں بہہ گئے ہیں۔ وہ کھانے پینے، کپڑوں اور رہائش کی سخت ضرورت میں ہیں۔
ہم نے ان متاثرہ بھائیوں اور بہنوں کی مدد کے لیے چندہ مہم شروع کی ہے۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ اپنی استطاعت کے مطابق تعاون کریں تاکہ ہم متاثرہ خاندانوں تک خوراک، کپڑے اور ضروری سامان پہنچا سکیں۔
رابطہ برائے چندہ:
📞 موبائل نمبر
ایزی پیسہ ۔۔۔۔03116188260
جاز کیش ۔۔۔۔۔۔03315109182